
PTV News
@PTVNewsOfficial • 1,839,009 subscribers
Official X handle of PTV News; the News & Current Affairs Channel of PTV, the State Broadcaster of Pakistan https://t.co/I5dwe1yGCw
Shorts
Videos

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، مال روڈ راولپنڈی پر فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک۔ ہلاک ملزم کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نام سے ہوئی، جو پی ٹی آئی کا سرگرم رکن تھا؛ ملزم کے قبضے سے پارٹی پرچم، اسلحہ، گولیاں اور اہم دستاویزات بھی برآمد، مزید تحقیقات جاری: سیکیورٹی ذرائع
PTV News51,288 Aufrufe • vor 1 Monat

ناران میں ہاٹ ایئر بیلون کا کامیاب تجربہ! خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام ناران میں ہاٹ ایئر بیلون کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ہاٹ ایئر بیلون نے سطح سمندر سے تقریباً آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر کامیاب پرواز کی۔ ہاٹ ایئر بیلون میں بیک وقت 5 افراد سوار ہو سکتے ہیں۔ ہاٹ ایئر بیلون کو ترکیہ سے تربیت یافتہ پروفیشنل ماہرین آپریٹ کر رہے ہیں۔ گزشتہ سال سیاحتی و تاریخی مقام بسیاں، بالاکوٹ میں بھی ہاٹ ایئر بیلون کا تجربہ کیا گیا تھا۔
PTV News26,026 Aufrufe • vor 1 Monat

پی ٹی وی نیوز پر معروف براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کا طویل وقفے کے بعد پہلا نیوز بلیٹن ۔۔۔۔
PTV News113,685 Aufrufe • vor 8 Monaten

پنجاب میں کچی رسیدوں پر پابندی! پنجاب میں ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کافی شاپس اور میرج ہالز میں اب کچی رسیدوں کا استعمال نہیں ہوگا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس میں ہیر پھیر روکنے کے لیے EIMS کے ذریعے باقاعدہ ٹیکس رسید جاری کرنا لازم قرار دے دیا ہے، جس پر PRA کا QR کوڈ سمیت ضروری تفصیلات درج ہوں گی۔ #PRA #TaxTransparency #Punjab
PTV News16,621 Aufrufe • vor 1 Monat

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ رات گئے سے پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں کے ساتھ بھرپور مہارت سے افغان پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع اب تک پاکستان نے افغانستان کی بارڈر پر موجود 19 افغان پوسٹوں، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے, پر قبضہ کر لیا ہے، سیکورٹی ذرائع پوسٹوں پر موجود افغان طالبان یا مارے جا چکے ہیں اور باقی جان بچا کر بھاگ چکے ہیں، سیکورٹی ذرائع قبضہ ہونے والی افغان پوسٹوں میں آگ اور انکی تباہی دیکھی جا سکتی ہے، سیکورٹی ذرائع پاک فوج کی افغان فورسز کے خلاف یہ ایک اہم اور بڑی کامیابی ہے، سیکورٹی ذرائع
PTV News93,466 Aufrufe • vor 11 Monaten

اب موبائل بیلنس پر مکمل کنٹرول، پی ٹی اے نے نئی سہولت متعارف کرا دی اگر آپ کے موبائل بیلنس سے غیر ضروری کٹوتیاں ہو رہی ہیں تو اب آپ آسانی سے معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کے نمبر پر کون سی ویلیو ایڈڈ سروسز فعال ہیں۔ پی ٹی اے نے تمام موبائل آپریٹرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ صارفین کو یو ایس ایس ڈی کوڈز کے ذریعے اپنی فعال سروسز چیک کرنے اور غیر ضروری سروسز بند کرنے کی سہولت فراہم کی جائے۔ #PTA #MobileUsers #VAS #Jazz #Zong #Ufone #Telenor #ConsumerRights #Pakistan #MobileServices
PTV News29,745 Aufrufe • vor 3 Monaten

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی،، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں شرکت کیلئے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے۔۔۔تہران آمد پر ایرانی حکام کا پاکستانی وفد کا استقبال ۔۔۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای عالمِ اسلام کی مؤثر اور باوقار شخصیت تھے۔۔۔پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی، مذہبی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔۔۔دورے میں پاکستان اور ایران کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا جائے گا۔۔۔چیئرمین سینیٹ کی میڈیا سے گفتگو۔
PTV News23,998 Aufrufe • vor 2 Monaten

بریکنگ معرکہ حق — ایک سنسنی خیز اور حقائق پر مبنی دستاویزی فلم جاری (دورانیہ:27 منٹ 51 سیکنڈ) "معرکہ حق " 27 منٹ 51 سیکنڈ پرمشتمل جامع اور معلوماتی دستاویزی فلم ہے جو مستند حقائق پر مبنی ہے یہ فلم نہ صرف ہندوستان کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کرتی ہے بلکہ پاکستان کی جرات مندانہ عسکری کارروائی مارکۂ حق کی جھلک بھی پیش کرتی ہے ایک ایسا تاریخی لمحہ جس نے جنوبی ایشیا کے جیو اسٹریٹیجک توازن کو یکسر تبدیل کر دیا یہ فلم ناقابلِ تردید شواہد کے ذریعے ثابت کرتی ہے کہ پہلگام کا واقعہ بھارتی بیانیے کی بنیاد پر سچائی کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتا اس کے برعکس، پاکستان نے نہ صرف اپنے خلاف گھڑے گئے جعلی دہشت گرد کیمپوں کی حقیقت دنیا پر آشکار کی، بلکہ خود بھارتی عوام نے بھی مودی سرکار کے جھوٹ کو بے نقاب کیا دستاویزی فلم میں 10 مئی کو آپریشن بنیان مرصوص کے تحت پاکستان کی جانب سے بھارت کو دیا گیا فیصلہ کن عسکری جواب بھی پیش کیا گیا ہے ایک ایسا جواب جس نے بھارتی جارحانہ عزائم اور جنگی جنون کو واضح پیغام دیا ڈاکومینٹری میں سیاسی اور عسکری قیادت کی بر وقت فیصلہ سازی کو بھی اجاگر کیا گیا ہے دستاویزی فلم میں پاکستانی عوام کی افواج پاکستان کے ساتھ بھرپور حمایت اور بہادری کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
PTV News93,024 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاکستانی JF-17C بلاک III طیارے کا ایک اور اعزاز پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ اعزاز حاصل کر لیا ہے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی پاک فضائیہ کے طیارے سی 130 کو Concours d’Elegance Trophy سے نوازا گیا یہ عالمی شہرت یافتہ ایئر شو برطانیہ میں منعقد ہوا JF-17C بلاک III کو "اسپرٹ آف دی میٹ" ٹرافی سے نوازا گیا یہ ایوارڈ طیاروں کی شاندار پرواز اور تکنیکی مہارت کے اعتراف میں دیئے گئے جے ایف تھنڈر نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل، نان اسٹاپ ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ کے ذریعے سفر کیا JF-17C بلاک III پاکستان کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی نمائندگی کرتا ہے عالمی سطح پر اس کامیابی نے پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کو فخر سے ہمکنار کیا ہے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو جیسے معتبر فضائی شو میں یہ کامیابی پاک فضائیہ کی قابلیت کو تسلیم کیے جانے کا ثبوت ہے DGPR (AIR FORCE) Royal International Air Tattoo #RIAT2025
PTV News75,858 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان کی نئی حج پالیسی 2026: اب 2030 تک حج رجسٹریشن اور اقساط کی سہولت! حکومتِ پاکستان نے نئی حج پالیسی 2026 متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت پہلی بار 2027 سے 2030 تک کے حج کے لیے پیشگی رجسٹریشن اور اقساط میں ادائیگی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ اب عازمین Pak Hajj App کے ذریعے آسانی سے رجسٹریشن مکمل کر کے اپنے حج کی مالی منصوبہ بندی پہلے سے کر سکتے ہیں۔ #Hajj2026 #PakHajjApp #HajjRegistration #PakistanHajjPolicy
PTV News15,931 Aufrufe • vor 1 Monat

متحدہ عرب امارات دبئی ریاست میں برج خلیفہ پر قومی پرچم #IndependenceDay
PTV News152,570 Aufrufe • vor 3 Jahren
