
PTV News
@PTVNewsOfficial • 1,835,962 subscribers
Official X handle of PTV News; the News & Current Affairs Channel of PTV, the State Broadcaster of Pakistan https://t.co/I5dwe1yGCw
Shorts
Videos

بھارت میں انتخابی فہرستوں پر تنازع شدت اختیار کرگیا، نئی دہلی میں بڑااحتجاج۔۔۔ بھارت میں انتخابی فہرستوں سے13کروڑسے زائد نام خارج ہونے پرمودی حکومت اورالیکشن کمیشن شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ معروف عالمی جریدہ گلف نیوز اورالجریزہ ٹی وی کے مطابق راہول گاندھی کی قیادت میں ہزاروں مظاہرین نے نئی دہلی میں احتجاج کیا اورچیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نےالیکشن کمیشن حکام کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور احتجاج کرتے ہوئے رام لیلا میدان کی جانب مارچ کیا۔اپوزیشن جماعتوں کےمطابق الیکشن کمیشن نے بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کیلیےانتخابی فہرستوں میں ردوبدل کیا۔ نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی نے بھی ووٹر فہرستوں کے تنازع پراپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کی حمایت کردی۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق ووٹر فہرستوں سے ناموں کا اخراج محض انتظامی معاملہ نہیں بلکہ شہریوں کےحق رائے دہی اور بھارت کے جمہوری نظام کی شفافیت پربڑا سوال ہے۔
PTV News11,054 просмотров • 5 дней назад

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی موثرکارروائی ،فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے حملے کے خلاف موثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے 5ڈرون مارگرائے ،سیکیورٹی ذرائع فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے ضلع خاران کے علاقے البٹ میں قائم چیک پوسٹ کو کم درجے کے ڈرونزسے نشانہ بنانے کی کوشش کی ،سیکیورٹی ذرائع بروقت ردِعمل میں پانچوں ڈرون ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیئے گئے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ،سیکیورٹی ذرائع سیکیورٹی فورسز بلوچستان سے دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں
PTV News14,891 просмотров • 9 дней назад

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی دہشت گردوں کی معاونت میں بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب جاری کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کا پاک فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے مؤثر جواب پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ، طالبان رجیم کے اہلکار پوسٹیں چھوڑ کر فرار پاک فوج سرحدوں کے دفاع اور ملکی سلامتی کے لیے ہر وقت چوکس اور پُرعزم ہے، سیکیورٹی ذرائع
PTV News24,377 просмотров • 21 дней назад

طالبان رجیم کو بڑا دھچکا، چین کا سیکیورٹی خدشات کے باعث واخان کوریڈور کھولنے سے انکار۔ ناجائز طالبان رجیم میں افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خطرات نے ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو متاثر کیا ہے۔ افغان جریدہ اطلس پریس نیوز ایجنسی کے مطابق؛ چین نے سیکیورٹی خدشات دور ہونے تک افغانستان کے ساتھ سرحد کھولنے سے انکار کردیا ہے۔ چین نے واخان روڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کی اور نہ ہی اسے سفارتی سطح پر باضابطہ طور پر تسلیم کیا، افغان جریدہ
PTV News18,659 просмотров • 22 дней назад

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، مال روڈ راولپنڈی پر فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک۔ ہلاک ملزم کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نام سے ہوئی، جو پی ٹی آئی کا سرگرم رکن تھا؛ ملزم کے قبضے سے پارٹی پرچم، اسلحہ، گولیاں اور اہم دستاویزات بھی برآمد، مزید تحقیقات جاری: سیکیورٹی ذرائع
PTV News51,319 просмотров • 2 месяцев назад

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مستونگ فائرنگ میں زخمی ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کوفون وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کی خیریت دریافت کی زخمی ایڈیشنل سیشن جج کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا مکمل صحت یابی تک آپ کا مکمل خیال رکھیں گے ،میر سرفراز بگٹی
PTV News52,537 просмотров • 3 месяцев назад

پی ٹی وی نیوز پر معروف براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کا طویل وقفے کے بعد پہلا نیوز بلیٹن ۔۔۔۔
PTV News113,708 просмотров • 9 месяцев назад

پاکستان سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک کرلیا
PTV News88,108 просмотров • 8 месяцев назад

ناران میں ہاٹ ایئر بیلون کا کامیاب تجربہ! خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام ناران میں ہاٹ ایئر بیلون کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ہاٹ ایئر بیلون نے سطح سمندر سے تقریباً آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر کامیاب پرواز کی۔ ہاٹ ایئر بیلون میں بیک وقت 5 افراد سوار ہو سکتے ہیں۔ ہاٹ ایئر بیلون کو ترکیہ سے تربیت یافتہ پروفیشنل ماہرین آپریٹ کر رہے ہیں۔ گزشتہ سال سیاحتی و تاریخی مقام بسیاں، بالاکوٹ میں بھی ہاٹ ایئر بیلون کا تجربہ کیا گیا تھا۔
PTV News26,051 просмотров • 2 месяцев назад

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ رات گئے سے پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں کے ساتھ بھرپور مہارت سے افغان پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع اب تک پاکستان نے افغانستان کی بارڈر پر موجود 19 افغان پوسٹوں، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے, پر قبضہ کر لیا ہے، سیکورٹی ذرائع پوسٹوں پر موجود افغان طالبان یا مارے جا چکے ہیں اور باقی جان بچا کر بھاگ چکے ہیں، سیکورٹی ذرائع قبضہ ہونے والی افغان پوسٹوں میں آگ اور انکی تباہی دیکھی جا سکتی ہے، سیکورٹی ذرائع پاک فوج کی افغان فورسز کے خلاف یہ ایک اہم اور بڑی کامیابی ہے، سیکورٹی ذرائع
PTV News93,466 просмотров • 1 год назад

میں خدا کی قسم اٹھا کرکہتا ہوں کہ جب وزیراعظم شہبازشریف دانش سکول کی یتیم بچیوں کےسروں پر دست شفقت رکھ رہےتھےتو لوگوں کی آنکھوں میں آنسو دیکھے،وہ بچی جس کی نہ ماں تھی نہ باپ تھا جب وزیراعظم کو معلوم ہواتو وہ پریشان ہو گئے انھوں نےاسی وقت وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے بات کی اور اسے نوکری دی سئنیر صحافی سلمان غنی کی پی ٹی وی نیوز کےپروگرام جائزہ میں وزیراعظم کو خراج تحسین
PTV News193,783 просмотров • 3 лет назад

بریکنگ معرکہ حق — ایک سنسنی خیز اور حقائق پر مبنی دستاویزی فلم جاری (دورانیہ:27 منٹ 51 سیکنڈ) "معرکہ حق " 27 منٹ 51 سیکنڈ پرمشتمل جامع اور معلوماتی دستاویزی فلم ہے جو مستند حقائق پر مبنی ہے یہ فلم نہ صرف ہندوستان کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کرتی ہے بلکہ پاکستان کی جرات مندانہ عسکری کارروائی مارکۂ حق کی جھلک بھی پیش کرتی ہے ایک ایسا تاریخی لمحہ جس نے جنوبی ایشیا کے جیو اسٹریٹیجک توازن کو یکسر تبدیل کر دیا یہ فلم ناقابلِ تردید شواہد کے ذریعے ثابت کرتی ہے کہ پہلگام کا واقعہ بھارتی بیانیے کی بنیاد پر سچائی کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتا اس کے برعکس، پاکستان نے نہ صرف اپنے خلاف گھڑے گئے جعلی دہشت گرد کیمپوں کی حقیقت دنیا پر آشکار کی، بلکہ خود بھارتی عوام نے بھی مودی سرکار کے جھوٹ کو بے نقاب کیا دستاویزی فلم میں 10 مئی کو آپریشن بنیان مرصوص کے تحت پاکستان کی جانب سے بھارت کو دیا گیا فیصلہ کن عسکری جواب بھی پیش کیا گیا ہے ایک ایسا جواب جس نے بھارتی جارحانہ عزائم اور جنگی جنون کو واضح پیغام دیا ڈاکومینٹری میں سیاسی اور عسکری قیادت کی بر وقت فیصلہ سازی کو بھی اجاگر کیا گیا ہے دستاویزی فلم میں پاکستانی عوام کی افواج پاکستان کے ساتھ بھرپور حمایت اور بہادری کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
PTV News93,043 просмотров • 1 год назад

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاکستانی JF-17C بلاک III طیارے کا ایک اور اعزاز پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ اعزاز حاصل کر لیا ہے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی پاک فضائیہ کے طیارے سی 130 کو Concours d’Elegance Trophy سے نوازا گیا یہ عالمی شہرت یافتہ ایئر شو برطانیہ میں منعقد ہوا JF-17C بلاک III کو "اسپرٹ آف دی میٹ" ٹرافی سے نوازا گیا یہ ایوارڈ طیاروں کی شاندار پرواز اور تکنیکی مہارت کے اعتراف میں دیئے گئے جے ایف تھنڈر نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل، نان اسٹاپ ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ کے ذریعے سفر کیا JF-17C بلاک III پاکستان کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی نمائندگی کرتا ہے عالمی سطح پر اس کامیابی نے پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کو فخر سے ہمکنار کیا ہے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو جیسے معتبر فضائی شو میں یہ کامیابی پاک فضائیہ کی قابلیت کو تسلیم کیے جانے کا ثبوت ہے DGPR (AIR FORCE) Royal International Air Tattoo #RIAT2025
PTV News75,876 просмотров • 1 год назад