
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group
@PahariRang • 2,583 subscribers
پہاڑی رنگ میڈیا گروپ. Host Pahari Rang Media Goup) social and Political Kashmiri Activist - From New York America
Shorts
Videos

پشاور میں لوگ تو فوج کے سامنے کھڑے ہوگئے
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group349,800 просмотров • 3 дней назад

مظفرآباد آزاد کشمیر - ہم پر امن کوگ ہیں آپ کی طرح ہوتے تو نا جانے یہاں کیا ہوتا- فایئرنگ کے بعد ایس ایس پی ریاض مغل کو ٹیم کے ہمراہ عوام نے گھیر لیا- ہمارا ظرف اور نظرئیے کی سچائی ہے کے تمہیں کچھ نہیں کہہ رہے ورنہ تم ہوتے تو کب کے ہمیں مار چکے ہوتے۔ عثمان کاشر #RightsMovementAJK #releaseshaukatnawazmir
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group25,601 просмотров • 4 дней назад

پاکستانی فوج نے راولاکوٹ کو کربلا بنا دیا ہے ۔بہت خوف ناک منظر ہے
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group167,173 просмотров • 4 месяцев назад

گونج مظفرآباد گونج 🚩
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group18,886 просмотров • 23 дней назад

پاکستانی میڈیا کا شرمناک کردار لعنت ہو ایسے میڈیا پر- شوکت نواز میر
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group61,166 просмотров • 4 месяцев назад

ائی ایم ایف کی پیداوار سری نگر فتح کر رہی ہے 🐼
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group51,857 просмотров • 4 месяцев назад

فاطمہ گرلز سکول کے پاس میرا گھر ہے، وہاں پر ایس پی خاور رینجرز کی بالکل کمانڈ کر رہے تھے۔ پینٹ شرٹ پہنی ہوئی تھی، دنیا گواہ ہے وہاں پر کہ فاطمہ گرلز سکول کے پاس گھروں میں جا کر ہماری عورتوں پر گھروں میں شیل پھینک رہے تھے
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group39,345 просмотров • 3 месяцев назад

🚨⚡ راولاکوٹ میں صورتحال کشیدہ کسی بھی وقت ہوسکتی ہے ، دھرنوں کے اطراف بکتر بند گاڑیاں تعینات ہونے کی اطلاعات ہیں راولاکوٹ: عمر فاروق چوک کے قریب جدید اسلحے سے لیس گاڑیوں اور دیگر مشینری کی تعیناتی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھرنے کے چاروں اطراف بکتر بند گاڑیاں اور دیگر فورسز کی مشینری پہنچائی جا رہی ہے، فورسز نے چیکنگ کا سلسلہ سخت کر دیا ہے اور دھرنوں کی طرف موو ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ذرائع کے مطابق راولاکوٹ کی بعض مساجد میں لوگوں سے دھرنے کے مقام پر پہنچنے کے اعلانات بھی کیے گئے ہیں۔ دھرنے کے شرکاء اور سوشل ایکٹیوسٹس کی جانب سے صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پُرامن طور پر آواز اٹھانے کی اپیل کی جا رہی ہے۔💔
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group12,255 просмотров • 1 месяц назад

اس صدی کے نوجوانوں سے آخری امید ہے ، انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی ، مہران ارشد ایڈوکیٹ
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group19,605 просмотров • 4 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки