
Pakistan Army 🇵🇰
@PakArmyc • 15,350 subscribers
Unity, Faith, Discipline. Pakistan Zindabad.
Shorts
Videos

امریکہ کی بدمعاشی کی بعد ایران نے اسرائیل کا کباڑا کر دیا ویلڈن ایران
Pakistan Army 🇵🇰289,026 Aufrufe • vor 1 Jahr

🇵🇰 Decisive Victory on the Frontier! Pakistan Army successfully seized control of an Afghan Taliban post, removing their flag and proudly hoisting Pakistan’s flag in its place. This operation marks a clear message to the Afghan Taliban and their allies any attempt to challenge Pakistan’s sovereignty will be met with swift, crushing, and uncompromising action. Pakistan’s soldiers stand resolute, defending the nation’s honor and borders with unmatched courage and determination.
Pakistan Army 🇵🇰77,219 Aufrufe • vor 8 Monaten

ایک بچی فریاد لے کے آئی ہے کہ وڈیرہ ہماری زمین میں پانی چھوڑ دیتا ہے حافظ سید عاصم منیر صاحب کا جواب ♥️👇
Pakistan Army 🇵🇰67,447 Aufrufe • vor 10 Monaten

ملٹری تصادم کا راستہ چنا ہے یہ تمھاری چوائس ہے، آگے پھر یہ کدھر جاتا ہے یہ ہماری چوائس ہے۔ ⚔🇵🇰⚔
Pakistan Army 🇵🇰30,229 Aufrufe • vor 10 Monaten

ملک دشمن تحریکِ انتشار کے مرکزی مجرموں کو شہدا کے خون کی بے حرمتی پر سزاؤں کا عمل شروع۔ تمام محبِ وطن پاکستانیوں کو مبارکباد۔ 108 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں، مزید 107 ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ ان سزاؤں کے بعد کسی انتشاری ٹولے کو پاکستان کی قومی وحدت کی علامات، شہداء کی یادگاروں اور فوجی و دفاعی تنصیبات کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرآت نہیں ہو گی!
Pakistan Army 🇵🇰26,390 Aufrufe • vor 10 Monaten

سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سینکڑوں کلو گرام بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی، اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج نے گاڑی کو باجوڑ میں کسی سول آبادی میں جا کے دھماکے سے اڑانا تھ سیکیورٹی فورسز نے گاڑی کو تباہ کر دیا سیکیورٹی فورسز یا عوام کا کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ یہ بارود افغانستان سے پاکستان اسمگلنگ کے مال کے ساتھ لایا جاتا ہے ان شاء اللہ، نیشنل ایکشن پلان کے تحت آخری خوارجی کے خاتمے تک عوام اور افواجِ پاکستان ملک کے دفاع کے لیے یونہی ڈٹی رہیں گی
Pakistan Army 🇵🇰17,497 Aufrufe • vor 8 Monaten

منشیات فروشوں اسلحہ نمائش چوروں ڈکیتوں کے بعد اگلا نمبر سوشل میڈیا کی صفائی ان شاء اللہ ⚔🇵🇰⚔
Pak Army 🇵🇰20,893 Aufrufe • vor 11 Monaten

عوام اور فوج ہمیشہ ایک تھی اور ہمیشہ ایک رہے گی زندہ باد افواج پاکستان ⚔🇵🇰⚔
Pakistan Army 🇵🇰19,129 Aufrufe • vor 11 Monaten

یہ جو پیاری دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے دہشتگردی ہو یا سیلاب ۔۔۔ ہماری فوج کبھی مایوس نہیں کرتی🇵🇰
Pakistan Army 🇵🇰17,372 Aufrufe • vor 11 Monaten

تنخواہ تو سب سرکاری ملازمین لیتے ہیں لیکن تنخواہ کے ساتھ جان دینے کا وعدہ صرف فوج کرتی ہے۔ ⚔🇵🇰⚔
Pakistan Army 🇵🇰13,390 Aufrufe • vor 11 Monaten