
Pakistan Army 🇵🇰
@PakArmyc • 15,350 subscribers
Unity, Faith, Discipline. Pakistan Zindabad.
Shorts
Videos

🇵🇰 Decisive Victory on the Frontier! Pakistan Army successfully seized control of an Afghan Taliban post, removing their flag and proudly hoisting Pakistan’s flag in its place. This operation marks a clear message to the Afghan Taliban and their allies any attempt to challenge Pakistan’s sovereignty will be met with swift, crushing, and uncompromising action. Pakistan’s soldiers stand resolute, defending the nation’s honor and borders with unmatched courage and determination.
Pakistan Army 🇵🇰77,219 次观看 • 8 个月前

ملک دشمن تحریکِ انتشار کے مرکزی مجرموں کو شہدا کے خون کی بے حرمتی پر سزاؤں کا عمل شروع۔ تمام محبِ وطن پاکستانیوں کو مبارکباد۔ 108 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں، مزید 107 ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ ان سزاؤں کے بعد کسی انتشاری ٹولے کو پاکستان کی قومی وحدت کی علامات، شہداء کی یادگاروں اور فوجی و دفاعی تنصیبات کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرآت نہیں ہو گی!
Pakistan Army 🇵🇰26,390 次观看 • 10 个月前

سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سینکڑوں کلو گرام بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی، اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج نے گاڑی کو باجوڑ میں کسی سول آبادی میں جا کے دھماکے سے اڑانا تھ سیکیورٹی فورسز نے گاڑی کو تباہ کر دیا سیکیورٹی فورسز یا عوام کا کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ یہ بارود افغانستان سے پاکستان اسمگلنگ کے مال کے ساتھ لایا جاتا ہے ان شاء اللہ، نیشنل ایکشن پلان کے تحت آخری خوارجی کے خاتمے تک عوام اور افواجِ پاکستان ملک کے دفاع کے لیے یونہی ڈٹی رہیں گی
Pakistan Army 🇵🇰17,497 次观看 • 8 个月前