
Pakistan Cyber Defender
@PakCyberDefn • 58,178 subscribers
Shorts
Videos

ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی "بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔ پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے
Pakistan Cyber Defender48,392 Aufrufe • vor 1 Monat

بِسْمِ اللّٰہِ قَاصِمِ الْجَبّارِینَ In the name of Allah, the Breaker of the tyrants.
Pakistan Cyber Defender114,205 Aufrufe • vor 1 Jahr

سعودیہ میں موجود پاکستانیوں کا سر آج فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ الحمدللہ
Pakistan Cyber Defender91,394 Aufrufe • vor 10 Monaten

This prophecy is going to be fulfilled in up coming years.
Pakistan Cyber Defender34,674 Aufrufe • vor 3 Monaten

شنگریلا ڈائیلاگ میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان کے الفاظ دراصل خطے کی بدلتی حقیقت کی عکاسی ہیں کہ پاکستان کے دوٹوک اور بھرپور جواب نے جنوبی ایشیا میں جنگ کی گنجائش کا بیانیہ ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہے۔ میدانِ جنگ میں ناکامی کے بعد بھارت اور اس کی ایجنسیاں RAW اور GDI اب ڈیجیٹل پروپیگنڈے، AI سے تیار کردہ جعلی تصاویر اور فیک ویڈیوز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ گھڑنے میں مصروف ہیں۔ کابل میں پاکستانی افواج کے انتہائی درست اور کامیاب حملے نے دشمن کو بوکھلا کر رکھ دیا، جس کے بعد بھارتی پروپیگنڈا مشینری نے فوجی ہدف کو جھوٹا “ری ہیب سینٹر” ثابت کرنے کیلئے AI سے بنائی گئی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلائیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ بھارت اب نہ میدان میں پاکستان کا مقابلہ کرسکتا ہے اور نہ ہی سچ کو چھپا سکتا ہے۔ پاکستان صرف فضاؤں پر ہی نہیں بلکہ اسٹریٹجک حقیقت پر بھی مکمل کنٹرول رکھتا ہے۔
Pakistan Cyber Defender18,304 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ رپورٹ خود ان تمام نعروں اور دعوؤں کی حقیقت بے نقاب کر رہی ہے۔ ایک طرف حقوق اور مظلومیت کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے، دوسری طرف انہی عناصر کی ویڈیوز اور حرکات ان کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے لے آتی ہیں۔ افغانستان میں بننے والی اس ویڈیو نے واضح کر دیا کہ بی ایل اے سے جڑے عناصر کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اور کس طرح پروپیگنڈے کے ذریعے ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کی جاتی ہے
Pakistan Cyber Defender11,282 Aufrufe • vor 1 Monat
