
Pakistan Cyber Defender
@PakCyberDefn • 58,229 subscribers
Shorts
Videos

ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی "بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔ پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے
Pakistan Cyber Defender48,442 次观看 • 3 个月前

شنگریلا ڈائیلاگ میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان کے الفاظ دراصل خطے کی بدلتی حقیقت کی عکاسی ہیں کہ پاکستان کے دوٹوک اور بھرپور جواب نے جنوبی ایشیا میں جنگ کی گنجائش کا بیانیہ ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہے۔ میدانِ جنگ میں ناکامی کے بعد بھارت اور اس کی ایجنسیاں RAW اور GDI اب ڈیجیٹل پروپیگنڈے، AI سے تیار کردہ جعلی تصاویر اور فیک ویڈیوز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ گھڑنے میں مصروف ہیں۔ کابل میں پاکستانی افواج کے انتہائی درست اور کامیاب حملے نے دشمن کو بوکھلا کر رکھ دیا، جس کے بعد بھارتی پروپیگنڈا مشینری نے فوجی ہدف کو جھوٹا “ری ہیب سینٹر” ثابت کرنے کیلئے AI سے بنائی گئی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلائیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ بھارت اب نہ میدان میں پاکستان کا مقابلہ کرسکتا ہے اور نہ ہی سچ کو چھپا سکتا ہے۔ پاکستان صرف فضاؤں پر ہی نہیں بلکہ اسٹریٹجک حقیقت پر بھی مکمل کنٹرول رکھتا ہے۔
Pakistan Cyber Defender18,304 次观看 • 3 个月前
