
PakWeather
@Pak_Weather • 104,995 subscribers
PakWeather Networks - Pakistan's 1st (Pvt) Automated Weather Stations Network, managed by Owais Hyder (Weather Analyst). DM for credits/removal or Submission
Shorts
Videos

🚨 لاہور ایمرجنسی الرٹ 🚨 شاہدرہ کے مقام پر دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے 🌊⚠️ 👉 پی ڈی ایم اے کے مطابق اس وقت دریائے راوی پر شاہدرہ کے قریب پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 19 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے 💧 ⚠️ قریبی آبادیوں کو محتاط رہنے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت 🏃♂️🏠🙏
PakWeather57,443 просмотров • 11 месяцев назад

🛑 گزشتہ رات ملتان اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں شہابِ ثاقب کا دلکش نظارہ دیکھا گیا، جس نے آسمان کو روشن کر دیا۔ شہریوں نے اس منفرد قدرتی منظر کو دلچسپی سے دیکھا اور مختلف علاقوں سے ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ شہابِ ثاقب ایک ایسا آسمانی پتھر ہے جو زمین کی فضا میں داخل ہوتے ہی تیز رفتار سے جلنے لگتا ہے، اور رات کے آسمان میں روشن لکیر کی طرح نظر آتا ہے۔ یہ ایک حیرت انگیز قدرتی مظہر ہوتا ہے جسے عام طور پر "گرتا ہوا ستارہ" بھی کہا جاتا ہے۔ ویڈیو: عرفان خان
PakWeather82,588 просмотров • 1 год назад

🚨سیلابی صورتحال 🚨خانیوال کے مقام پر سیلابی 🌊🌊 ریلہ ریلوے پُل کے اوپر سے گزرنے لگا.. خانیوال، شورکوٹ سیکشن عارضی طور پر معطل۔۔!!
PakWeather34,076 просмотров • 10 месяцев назад

🚨لاہور شاہدرہ فرخ آباد میں آنے والے🌊 شدید سیلاب کے مناظر..
PakWeather33,378 просмотров • 11 месяцев назад

🚨کراچی میں ایک پھر⚡ طوفانی بارش شروع، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے!
PakWeather22,732 просмотров • 11 месяцев назад

🛑 Meteoroid or somthing else in #Pakistan? زوردار دھماکے کے بعد لوگوں نے اسے تلاش کیا۔ 🌑 Location western Balochistan region sarbaz
PakWeather20,381 просмотров • 10 месяцев назад

🚨تازہ ترین: کراچی کے مضافات بحریہ ٹاؤن میں گرج چمک 🌩️ کے ساتھ طوفانی بارش ⛈️⛈️⚠️ ©️ Nasir Baloch
PakWeather20,121 просмотров • 10 месяцев назад

🚨 قیامت خیز زلزلہ! روس کے ساحلی علاقے کمچٹکا میں خوفناک 🌊 7.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، عمارتیں لرز اُٹھیں 😱! مقامی آبادی خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئی 🏃♂️🏃♀️۔ حکام نے فوری طور پر سونامی وارننگ جاری کردی ہے 🚨🌊⚠️۔ سمندر میں سونامی لہریں اٹھنے کا خدشہ ہے، الرٹ جاری‼️
PakWeather16,219 просмотров • 10 месяцев назад

🚨تازہ ترین: ڈیپریشن (شدید ترین کم دباؤ) کے باعث سندھ سے متصل بھارتی گجرات اور مضافات میں گرج چمک 🌩️ کے ساتھ طوفانی بارش جاری ⛈️⛈️⚠️
PakWeather15,587 просмотров • 10 месяцев назад

🛑 کراچی ملیر ندی میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال اور پانی کا بہاؤ تیز ہوگیا، لوگ احتیاط کریں
PakWeather15,344 просмотров • 10 месяцев назад