
Pakistan Tourism
@PakistanJannatt • 580,134 subscribers
Biggest platform of Pakistan Tourism on X. Promotion of Tourism in Pakistan, Latest Updates Info about Tourist Spots,
Shorts
Videos

آج کل ایسے نعت خواں بہت کم رہ گئے ہیں جو دل سے حضور ﷺ کا زکر کرتے تھے
Pakistan Tourism41,136 просмотров • 2 дней назад

اسلام آباد کلاؤڈ برسٹ اسلام آباد آج صبح ہونے والے کلاوڈ برسٹ کی شدت کا اندازہ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
Pakistan Tourism104,757 просмотров • 14 дней назад

یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم، ہمارا پرچم
Pakistan Tourism114,534 просмотров • 1 месяц назад

پی آئی اے PIA طیارے کا سکردو ائیر پورٹ پہ لینڈنگ کا خوبصورت منظر PIA
Pakistan Tourism30,284 просмотров • 12 дней назад

خیبر پختونخوا میں ریسکیو کا نیا دور! خیبر پختونخوا نے سیلاب اور قدرتی آفات کے دوران بروقت ریسکیو آپریشنز کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کروا دی۔ یہ جدید ڈرون 250 کلوگرام تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جو مشکل اور خطرناک علاقوں میں پھنسے افراد کی مدد اور ریسکیو میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے
Pakistan Tourism38,162 просмотров • 18 дней назад

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف Nawaz Sharif موسم کا لطف اٹھانے ملکہ کوہسار مری پہنچ گئے
Pakistan Tourism91,914 просмотров • 2 месяцев назад

اِن اداس پنچھیوں کا نوحہ کون سُنے گا؟ اس ظلم کی داستان کون لکھے گا؟
Pakistan Tourism286,480 просмотров • 8 месяцев назад

ناران میں پریاں دیکھنے والےشخص کا فیصل آباد میں سافٹ وئیر اپ ڈیٹ
Pakistan Tourism136,306 просмотров • 3 месяцев назад

ملکہ کوہسار مری سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا مری مکمل جام پیک
Pakistan Tourism64,224 просмотров • 1 месяц назад

ٹک ٹاک کا جنون عثمان ورک 777 سلطان ورک 777 مشہور ٹک ٹاکر ناران میں خطرناک حادثے کا شکار ڈالا ڈوب گیا لوگوں کو بچا لیا گیا ناران: بروقت ریسکیو کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا الحمدللہ! ناران کے قریب سیاحتی مقام دھم دھمہ میں دریائے کنہار کے کنارے ایک ویگو ڈالا ٹک ٹاک بناتے دریا میں جا گرا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار پانچ نوجوان شدید خطرے میں پھنس گئے۔ اطلاع ملتے ہی Zigzag Skyhawks Adventure Club کے بہادر اور تربیت یافتہ رافٹنگ ریسکیو اہلکار، جن میں روزی خان، آفاق، اظہر خان، قیصر خان اور جواد خان شامل تھے، فوری طور پر ریسکیو بوٹ کے ذریعے دریائے کنہار میں پہنچے۔ انہوں نے پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور انسان دوستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام پانچ نوجوانوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ مقامی افراد اور سیاحوں نے ریسکیو ٹیم کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگر چند لمحوں کی بھی تاخیر ہو جاتی تو ایک بڑا سانحہ رونما ہو سکتا تھا۔ تمام سیاحوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ دریائے کنہار کے کنارے غیر ضروری طور پر گاڑیاں نہ لے جائیں اور خطرناک مقامات پر جانے سے گریز کریں، کیونکہ دریا کا بہاؤ کسی بھی وقت اچانک تیز ہو سکتا ہے۔ اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو ہمیشہ اولین ترجیح دیں۔ اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ریسکیو میں حصہ لینے والے تمام نوجوانوں کو ان کی اس عظیم خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ Well Done Team Zigzag Skyhawks Adventure Club!
Pakistan Tourism73,477 просмотров • 2 месяцев назад

براہ کرم نہانے سے پہلے الیکٹرک گیزر بند کر دیں...۔۔۔ لازمی ریٹویٹ کیجئے، زندگی بچائیے
Pakistan Tourism677,642 просмотров • 2 лет назад

گلگت بلتستان کی قدیم تہذیب و ثقافت دنیا بھر میں آج بھی مقبول ہے بکری کی کھال سے بنی "جسے بلتی کے مقامی زبان چھانگ ہرکل، فارسی میں مشکیزے جبکہ شینا زبان میں معدئیے کہا جاتا ہے" سے لسی اور مکھن بنانے کا قدیم طریقہ جو اب بھی یہاں کے لوگ استعمال کرتے ہیں۔
Pakistan Tourism75,746 просмотров • 3 месяцев назад

مستنصر حسین تارڑ صاحب کو جنہوں نے پڑھ رکھا ہے وہی اس ویڈیو کی قدر جان سکتے ہیں۔۔۔سنو لیک، برفیلی بلندیاں یاک سرائے نانگا پربت کے ٹو کہانی سمیت پچیس سے زائد گلگت بلتستان پر سفرناموں کے مصنف کی سکردو پر ایک عرصہ دراز کے بعد پہلی نگاہ۔۔۔ ایک ایسا مصنف جس نے ان پتھروں کو دیکھنے کیلئے ہمیں ایک نیا زاویہ نگاہ دیا جس نے لاکھوں پڑھنے والوں کی جمالیاتی تربیت کی۔۔۔اور آپ جانتے ہیں کہ انہوں نے سکردو سے کیسا کمال عشق کیا
Pakistan Tourism92,199 просмотров • 4 месяцев назад

