
پری زاد
@Parizaad_reborn • 33,898 subscribers
کرپٹ سسٹم، غدار جرنیلوں، نااہل سیاستدانوں اور پٹواریوں سے بیزار خودساختہ دانشور پری زاد 🇳🇴🇵🇰
Shorts
Videos

ایران کو ڈرانے کیلئے امریکہ نے عاصم منیر کو استعمال کیا تاکہ ایران دھمکیوں سے ڈر جائے اور ہار مان لے جبکہ ایران اور امریکہ کے مذاکرات قطر نے کروائے ہیں اور دستخط سوئٹزرلینڈ میں ہونگے (دی اکنامسٹ نے عاصم منیر کا بھانڈا بیچ چوراہے پہ لا کر پھوڑ دیا ھے) (معید پیرزادہ)
پری زاد43,280 görüntüleme • 1 gün önce

مریم اورنگزیب کی ماں طاہرہ جوانی میں ن لیگی مخالفین کے خلاف جنسی زیادتی کے جھوٹے کیس بناتی رہی ھے، پہلا خاوند اشرف تھا، دوسرا سینیٹر مشاہد اللہ ( سوتیلا بیٹا سینیٹر فنان اللہ)، اور تیسرا شوہر اورنگزیب طاہرہ کی بہن نجمہ پنجاب اسمبلی میں ایم پی اے ھے عاصم منیر نے بدنام زمانہ نائکہ طاہرہ کو ٹبر سمیت مخصوص نشستوں پر منتخب کروا کر اسمبلی تک پہنچایا ھے "یہ تھا پاکستان آرمی کا ویژن"
پری زاد55,218 görüntüleme • 3 gün önce
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کاکول اکیڈمی کا تربیت یافتہ کیپٹن (ریٹائرڈ) آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک کھلے عام کشمیریوں کو دھمکی دے رہا ھے۔ 78 سال سے پاکستانیوں نے فوجیوں کا احتساب نہیں کیا، کسی نے بھی ظالموں کو عبرت کا میڈل نہیں پہنایا، آج کے یہ فرعون پاکستانیوں کی رحمدلی کی پیداوار ہیں
پری زاد131,448 görüntüleme • 9 gün önce

کشمیر پاکستان کی ناپاک فوج کے تسلط سے ہمیشہ کیلئے آزاد ہو رہا ھے، یہی انقلاب ھے جو کشمیریوں نے برپا کر دیا ھے
پری زاد48,580 görüntüleme • 3 gün önce

تم لوگ ہمارا ملک کھا گئے ہو فوجیو کب تک اس ملک کو نوچو گے؟ DG ISPR
پری زاد22,845 görüntüleme • 1 gün önce
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عاصم منیر کے ہاتھوں اس قوم کے اپنے بچے مر رہے ہیں، اس قوم نے مجھے کیا انصاف دلانا تھا انکل (ایک بچی کی سرگوشی)
پری زاد38,569 görüntüleme • 3 gün önce

لداخ کی سرحد پر واقع طورتک گاؤں دسمبر 1971 سے پہلے پاکستان کا حصہ تھا، چار بڑے گاؤں پر محیط 800 مربع کلومیٹر کے اس علاقے پر بھارتی فوج نے بآسانی قبضہ کر لیا کیونکہ پاکستانی فوجی"سرحدوں کی بجائے جسم فروشی کے اڈوں پر موجود تھے" پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنے کا دعوٰی کرنے والے پاکستانی فوجی جرنیل آج تک پاکستان کے 800 مربع کلومیٹر کے اس علاقے کو بھارتی قبضے سے نہیں چھڑا سکے اور نہ ہی عالمی فورم پر اپنے علاقے واپس لینے کا مطالبہ کر سکے ۔ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فوج کی ترجیحات میں شامل نہیں DG ISPR ADG PI - INDIAN ARMY
پری زاد70,671 görüntüleme • 8 gün önce

پاکستان کی دہشت گرد فوج اور جرنیل، سی پیک کے نام پر پاکستانیوں کو چوتیا بنا کر اپنا ذاتی دھندا چلا رہے ہیں سی پیک کے سبھی منصوبوں پر فوج کا قبضہ ھے اور بلوچ اسی قبضے کے خلاف لڑ رہے ہیں بلوچوں نے لوٹ مار کا سامان لے جانے والے سارے ٹرکوں کو چن چن کر راکھ کا ڈھیر بنا دیا 🔥
پری زاد38,142 görüntüleme • 4 gün önce
2:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں پاکستانی فوجی قیدیوں سے ملنے گیا اور پوچھا کھانا ٹھیک ھے ناں؟ وہاں لیٹرین صاف کرتے پاکستانی بھنگی سے ہاتھ ملانے لگا تو وہ بولا صاحب: آج پتہ چلا کہ بھارتی فوج کیوں جیت گئ؟ پاکستانی فوجی افسر خود کو نواب زادے سمجھتے ہیں صاحب "وہ ہم سے ہاتھ نہیں ملاتے" (فیلڈ مارشل ماننک شا)
پری زاد193,382 görüntüleme • 25 gün önce