
Capital City Police Peshawar
@PeshawarCCPO • 49,474 subscribers
Official Twitter handle of Capital City Police Peshawar. Currently headed by CCPO Dr Mian Saeed Ahmad PSP. For all emergencies dial 15.
Shorts
Videos
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سوشل میڈیا پر بے ہودہ، فحش اور غیر اخلاقی مواد اپلوڈ کرنے پر #علیشاہ 007 گرفتار ▪︎ تھانہ گلبہار پولیس کی کارروائی ▪︎ مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری کیپٹل سٹی پولیس پشاور واضح کرتی ہے کہ سوشل میڈیا پر بے ہودہ مواد پھیلانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Capital City Police Peshawar350,180 görüntüleme • 11 ay önce

پشاور پولیس ایکشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی دو خواتین کو تھانہ شاہ پور پولیس نے لیڈیز پولیس کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ معاشرتی برائیوں اور نوجوان نسل کو گمراہ کرنے والی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Capital City Police Peshawar321,693 görüntüleme • 1 yıl önce

5 اگست یومِ شہدائے پولیس ڈی ایس پی ابابیل فورس نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر اپنے گن مین شہید اجمل حیات کی قبر پر ایس ڈی پی او چمکنی اور ایس ایچ او چمکنی کے ہمراہ حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
Capital City Police Peshawar31,345 görüntüleme • 1 ay önce

تھانہ آغا میر جانی شاہ کے علاقہ نزد عیسیٰ خیل جنازگاہ پولیس مقابلہ۔ موٹر سائیکل سوار سنیچرز کی فائرنگ، کراس فائرنگ میں اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے سنیچر ملنگ جان زخمی ہو کر گرفتار۔ گرفتار ملزم سے پستول 30 بور اور 2 موبائل فونز برآمد، ریکارڈ کے مطابق متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب
Capital City Police Peshawar121,789 görüntüleme • 7 ay önce

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دلہا سمیت 12 ملزمان تھانہ تہکال پولیس کی حراست میں فارسٹ بازار میں فائرنگ کی ویڈیوز وائرل ہونے پر تمام ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ ایک عدد LMG، ایک عدد M4 رائفل، دو عدد کلاشنکوف، 1 پستول، 2 گاڑیاں قانون سب کے لیے برابر "پشاور پولیس"
Capital City Police Peshawar128,119 görüntüleme • 9 ay önce
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

معاشرے میں فحاشی اور بے راہ روی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ سی سی پی او پشاور Dr. Mian Saeed کی ہدایات پر تھانہ پشتخرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے دو ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔
Capital City Police Peshawar95,927 görüntüleme • 7 ay önce

موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر پشاور پولیس مکمل الرٹ ہے۔ سربند کے علاقے، سیکرٹری پل کے قریب ڈبل روڈ پر سخت ناکہ بندی، جامع چیکنگ اور مؤثر نگرانی جاری ہے تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ #PeshawarPolice #KPPolice #SecurityAlert
Capital City Police Peshawar25,535 görüntüleme • 1 ay önce

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور #نازیبا_ویڈیوز کے ذریعے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش پر فوری ایکشن تھانہ خزانہ پولیس نے شیراز ولد شیر زادہ سکنہ میر رحمان گھڑی کو گرفتار کرلیا۔ نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کرنے والی سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا Dr. Mian Saeed
Capital City Police Peshawar119,313 görüntüleme • 1 yıl önce

ابابیل سکواڈ نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو فوری گرفتار کرنے پر سی سی پی او قاسم علی خان نے اہلکاروں کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود #بس_سٹینڈ میں اپنی #والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کرنے والے بد بخت ملزم
Capital City Police Peshawar196,370 görüntüleme • 2 yıl önce

تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی،سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والا "لوفر لفنگا" ٹک ٹاکر گرفتار گرفتار ٹک ٹاکر تحصیل گورگٹری اور گرد ونواح میں ویڈیوز بنا کر شہریوں میں خوف و بے چینی پھیلا رہاتھا ملزم نے پولیس و شہریوں سے معافی مانگ لی اور آئندہ ایسی سرگرمی نہ کرنے کا عہد کیا
Capital City Police Peshawar90,284 görüntüleme • 10 ay önce

سوشل میڈیا پر گن کلچر کے خاتمے کیلئے کاروائیاں بدستور جاری تھانہ غربی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم فیصل ولد ممتاز سکنہ لنڈی ارباب کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے ویڈیو میں نمائش کیا جانے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے.
Capital City Police Peshawar62,068 görüntüleme • 10 ay önce
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بے حیائی، فحش اور غیر اخلاقی ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی، بے حیائی پھیلانے والا ملزم خواجہ سرا سجل سکنہ کوتوالی گرفتار گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج #PeshawarPolice #SayNoToObscenity
Capital City Police Peshawar70,543 görüntüleme • 11 ay önce

ایف سی سے ریٹائرڈ صوبیدار مستقیم خان کا پنشن سے تعمیر شدہ مکان قبضہ مافیا سے واگزار کرا کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے دونوں فریقین کو طلب کرکے دستاویزات مانگیں، قابض ثبوت نہ دے سکا اور غیر قانونی ثابت ہوا۔ متاثرہ شہری نے پشاور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
Capital City Police Peshawar48,697 görüntüleme • 7 ay önce

سی سی پی او Dr. Mian Saeed کی ہدایات پر شہر میں امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کیلئے ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن مزید مؤثر تھانہ بڈھ بیر کی حدود کگہ ولہ میں دیگر اداروں کے تعاون سے کارروائیاں، اشتہاری و جرائم پیشہ افراد گرفتار، ٹھکانے مسمار۔
Capital City Police Peshawar47,574 görüntüleme • 8 ay önce