
Capital City Police Peshawar
@PeshawarCCPO • 49,474 subscribers
Official Twitter handle of Capital City Police Peshawar. Currently headed by CCPO Dr Mian Saeed Ahmad PSP. For all emergencies dial 15.
Shorts
Videos
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سوشل میڈیا پر بے ہودہ، فحش اور غیر اخلاقی مواد اپلوڈ کرنے پر #علیشاہ 007 گرفتار ▪︎ تھانہ گلبہار پولیس کی کارروائی ▪︎ مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری کیپٹل سٹی پولیس پشاور واضح کرتی ہے کہ سوشل میڈیا پر بے ہودہ مواد پھیلانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Capital City Police Peshawar350,180 次观看 • 11 个月前

پشاور پولیس ایکشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی دو خواتین کو تھانہ شاہ پور پولیس نے لیڈیز پولیس کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ معاشرتی برائیوں اور نوجوان نسل کو گمراہ کرنے والی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Capital City Police Peshawar321,693 次观看 • 1 年前

5 اگست یومِ شہدائے پولیس ڈی ایس پی ابابیل فورس نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر اپنے گن مین شہید اجمل حیات کی قبر پر ایس ڈی پی او چمکنی اور ایس ایچ او چمکنی کے ہمراہ حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
Capital City Police Peshawar31,345 次观看 • 1 个月前

تھانہ آغا میر جانی شاہ کے علاقہ نزد عیسیٰ خیل جنازگاہ پولیس مقابلہ۔ موٹر سائیکل سوار سنیچرز کی فائرنگ، کراس فائرنگ میں اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے سنیچر ملنگ جان زخمی ہو کر گرفتار۔ گرفتار ملزم سے پستول 30 بور اور 2 موبائل فونز برآمد، ریکارڈ کے مطابق متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب
Capital City Police Peshawar121,789 次观看 • 7 个月前

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دلہا سمیت 12 ملزمان تھانہ تہکال پولیس کی حراست میں فارسٹ بازار میں فائرنگ کی ویڈیوز وائرل ہونے پر تمام ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ ایک عدد LMG، ایک عدد M4 رائفل، دو عدد کلاشنکوف، 1 پستول، 2 گاڑیاں قانون سب کے لیے برابر "پشاور پولیس"
Capital City Police Peshawar128,119 次观看 • 9 个月前
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

معاشرے میں فحاشی اور بے راہ روی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ سی سی پی او پشاور Dr. Mian Saeed کی ہدایات پر تھانہ پشتخرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے دو ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔
Capital City Police Peshawar95,927 次观看 • 7 个月前

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور #نازیبا_ویڈیوز کے ذریعے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش پر فوری ایکشن تھانہ خزانہ پولیس نے شیراز ولد شیر زادہ سکنہ میر رحمان گھڑی کو گرفتار کرلیا۔ نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کرنے والی سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا Dr. Mian Saeed
Capital City Police Peshawar119,313 次观看 • 1 年前

ابابیل سکواڈ نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو فوری گرفتار کرنے پر سی سی پی او قاسم علی خان نے اہلکاروں کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود #بس_سٹینڈ میں اپنی #والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کرنے والے بد بخت ملزم
Capital City Police Peshawar196,370 次观看 • 2 年前

تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی،سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والا "لوفر لفنگا" ٹک ٹاکر گرفتار گرفتار ٹک ٹاکر تحصیل گورگٹری اور گرد ونواح میں ویڈیوز بنا کر شہریوں میں خوف و بے چینی پھیلا رہاتھا ملزم نے پولیس و شہریوں سے معافی مانگ لی اور آئندہ ایسی سرگرمی نہ کرنے کا عہد کیا
Capital City Police Peshawar90,284 次观看 • 10 个月前

سوشل میڈیا پر گن کلچر کے خاتمے کیلئے کاروائیاں بدستور جاری تھانہ غربی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم فیصل ولد ممتاز سکنہ لنڈی ارباب کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے ویڈیو میں نمائش کیا جانے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے.
Capital City Police Peshawar62,068 次观看 • 10 个月前
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بے حیائی، فحش اور غیر اخلاقی ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی، بے حیائی پھیلانے والا ملزم خواجہ سرا سجل سکنہ کوتوالی گرفتار گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج #PeshawarPolice #SayNoToObscenity
Capital City Police Peshawar70,543 次观看 • 11 个月前

ایف سی سے ریٹائرڈ صوبیدار مستقیم خان کا پنشن سے تعمیر شدہ مکان قبضہ مافیا سے واگزار کرا کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے دونوں فریقین کو طلب کرکے دستاویزات مانگیں، قابض ثبوت نہ دے سکا اور غیر قانونی ثابت ہوا۔ متاثرہ شہری نے پشاور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
Capital City Police Peshawar48,697 次观看 • 7 个月前