Qamar Maken قمر میکن's banner
Qamar Maken قمر میکن's profile picture

Qamar Maken قمر میکن

@QamarMakenViews35,553 subscribers

Reporter Supreme Court @GTVNewsPk #HumanRightsActivist #JusticeForArshadSharif #EndEnforcedDisappearances #PeopleOverPower #FreePalestine

Shorts

چول آدمی تو نے مجھے ریسکیو والا سمجھا ہوا ہے میں ایس ایچ او ہوں باہر نکل. سیلاب زدگان کو زبردستی گھروں سے نکالا جا رہا ہے۔

162,780 Aufrufe

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ،السلام و علیکم دوستو! میں اپنا نیا یوٹیوب چینل بطور صحافی شروع کر رہا ہوں جہاں آپ کو تازہ خبریں، تحقیقاتی رپورٹس اور منفرد تجزیے ملیں گے پرانا چینل کچھ وجوہات کی بنا طر بند کرنا پڑا۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ کیونکہ آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے بہت قیمتی ہے! #صحافت #یوٹیوب #خبریں چینل کا لنک درج ذیل ہے۔

104,676 Aufrufe

2014 میں فوج دھرنے کے وقت آپ کے ساتھ کھڑی تھی نواز شریف نے بھی استعفی نہیں دیا تھا تو "کیا اکھاڑ لیا تھا؟" یہ چل رہا ہے پاکستان کے نیشنل ٹی وی پر 🙄.

78,379 Aufrufe

یہ نو فلائی زون میں کیا ہو رہا ہے؟ اسلام اباد سے تازہ ترین فوٹیج

53,214 Aufrufe

تحریک انصاف کا بیانیہ سب سے زیادہ ڈیجیٹل میڈیا کا صحافی بنا کوئی پریشر لیے بھرپور انداز میں عوام تک پہنچاتا ہے لیکن تحریک انصاف ڈیجیٹل میڈیا کو کتنا عزت دے رہی خود ملاحظہ کریں۔۔ تمام ڈجیٹل میڈیا کے محنتی لڑکے زمین پر بیٹھے ہیں مناسب حد تک کم سے بیٹھنے کا انتظام ضرور ہونا چاہئے۔ Imran Khan PTI Sheikh Waqas Akram

45,193 Aufrufe

عمران خان کی فیملی کو اس طرح گھیر کر بہادر پنجاب پولیس کیا ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے؟ کیا یہ حراسمنٹ نہیں ہے؟ یہ کھلم کھلا ریاست کی طرف سے حراسمنٹ ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔

32,691 Aufrufe

عالیہ حمزہ نے پورا پنجاب رید زون پہنچا دیا۔ قیادت سے فرق پڑتا ہے۔

27,617 Aufrufe

موجودہ عدالتوں سے انصاف کی امید لگانا اپنا مذاق بنوانے جیسا ہے،اس وقت پاکستان کی عدالتوں میں بیٹھے کچھ ججز مظلوموں کو انصاف دینے کے بجائے ظالم کی سہولت کار بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں ماؤں کو اس طرح ریاست کی جانب سے تکلیفوں کا سامنا کرتے کبھی نہ دیکھا نہ سنا نہ پڑھا۔

20,815 Aufrufe

فائل آگے آگے سلمان اکرم راجہ ، شبلی فراز ، نعیم حیدر پنجوتھہ اور عمر ایوب پیچھے پیچھے۔ سب کا کہنا ہے فائل لے کر ہی واپس جائیں گے۔

18,448 Aufrufe

Videos