
Qamar Maken قمر میکن
@QamarMakenViews • 35,553 subscribers
Reporter Supreme Court @GTVNewsPk #HumanRightsActivist #JusticeForArshadSharif #EndEnforcedDisappearances #PeopleOverPower #FreePalestine
Shorts
Videos

ریکٹر اسلامک یونیورسٹی ثمینہ ملک کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے عدالت سے باہر نکلوا دیا اور کہا. یہ بیمار نہیں یہ ڈرامہ کر رہی ہیں انہکو باہر نکال دیں۔ اگر آپ بیمار ہیں اور کام نہیں کر سکتیں تو عہدہ چھوڑ دیں۔ جس کے بعد عدالتی عملے نے کمرہ نمبر ایک سے ثمینہ ملک کو باہر نکال دیا۔ قاضی فائز عیسی نے یونیورسٹی کے وکیل کو بھی خوب بے عزت کیا اور پولیس سے کہ کر روسٹرم سے ہٹوا دیا۔ جبکہ پولیس والا سپریم کورٹ کے معزز سینئر وکیل ریحان الدین گولڑہ کو بازو سے پکڑ کر کھینتا رہا اور روسٹرم سے ہٹا دیا۔ قاضی فائز عیسی نے ثمینہ ملک کامیڈیکل سرٹیفکیٹ بھی مسترد کر دیا
Qamar Maken قمر میکن441,291 次观看 • 1 年前

ان سوالوں کے جواب دینے کے لیے وزیر خزانہ کو کم سے کم 10 سال ثنا اللہ خان صاحب سے ٹیوشن لینی پڑے گی۔ عوامی جذبات کی صحیح نمائندگی کرتے ہوئے ثناءاللہ صاحب نے آج پھر سے صحافت کا حق ادا کیا۔ اللہ تعالی سینیئر صحافی ثناءاللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے۔ Sanaullah Khan
Qamar Maken قمر میکن136,714 次观看 • 11 个月前

وزیر خزانہ آج ایک بار پھر سینیئر صحافی ثنا اللہ خان صاحب کے ہتھے چڑھ گئے۔ کابینہ کی تعداد کیوں بڑھائی جا رہی ہے اور دوسرا چینی کی قیمت اپ کیسے 140 سے 164 کر سکتے ہیں جبکہ قانون موجود ہے سینیئر صحافی ثنا اللہ کے سوال پر وزیر خزانہ کی آئیں بائیں شائیں۔ Sanaullah Khan
Qamar Maken قمر میکن124,905 次观看 • 1 年前

یہ باتیں کہنے سے بہتر تھا علی محمد خان صاحب چپ رہتے۔لوگ اب بےوقوف نہیں ہیں۔ویسے تحریک چلتی رہے گی تو 5 اکتوبر اور 26 نومبر کو علی محمد خان صاحب کہاں تھے؟ باریک انداز میں یہ بھی کہہ دیا کہ عمران خان سے غلطیاں ہوئیں۔ ہلکے انداز میں خود کو سب سے زیادہ وفادار ثابت کرنے کی کوشش بھی کی اور یہ بھی کہہ ڈالا کہ قاسم اور سلیمان سے زیادہ وفادار علی محمد خان صاحب خود ہیں۔
Qamar Maken قمر میکن79,302 次观看 • 1 年前

ہاسٹل سٹی اسلام آباد میں رات 3:35 سے لے کر آج دن 12 بجے تک گرینڈ آپریشن کیا گیا اور کرفیو جیسا سماں رہا،آپریشن کے نتیجے میں افغانستان سے آئے طالب علم حنیف اللہ جو کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں علامہ اقبال سکالر شپ پر 3 سال سے زیر تعلیم تھا اس کو سیکیورٹی ایجنسیز اپنے ساتھ لے گئیں حالانکہ حنیف اللہ کے پاس رجسٹرڈ سیٹیزن کارڈ بھی موجود ہے،تاحال سٹوڈنٹ کو کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، خدشہ ہے اسے غائب کر دیا جائے گا۔اس واقعے کے بعد اسٹوڈنٹس خوف و حراس کا شکار ہیں۔ طلباء کا کہنا ہے اگر کل تک طالب علم کا پتا نہ چلا یا کسی عدالت پیش نہ کیا گیا تو احتجاج کریں گے۔ مزید یہ کہ حنیف اللہ کا آج تک کوئی بھی کرمنل ریکارڈ نہیں ہے۔ حنیف اللہ کا مکمل بائیو ڈیٹا درج ذیل ہے۔ Name. Hanif ullah F/name. Muhammad Nazeer Passport no. P02010450 Students of B.S MLT in Khyber medical university IHS Islamabad. Under Allama iqbal scholarship. Year of study 6th samester
Qamar Maken قمر میکن76,311 次观看 • 1 年前

قاضی فائز عیسی صاحب نے مونال تو اس لیے بند کروا دیا کہ نیشنل پارک کی حفاظت کرنی ہے اس لیے کمرشل ایکٹیوٹی نہیں ہو سکتی لیکن اب وہ ماحول دوست درخواست گزار بھی غائب ہیں اور محکمہ وائلڈ لائف سمیٹ سی ڈی اے بھی خاموش تماشائی، جبکہ مارگلہ نیشنل پارک کےجنگلات بے دردی سے کاٹے جا رہے ہیں۔اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ Islamabad Wildlife Management Board (IWMB) Capital Development Authority - CDA, Islamabad Margalla Hills National Park Friends of Margalla Hills National Park
Qamar Maken قمر میکن77,166 次观看 • 1 年前