
Rabi Pirzada
@Rabipirzada • 350,382 subscribers
Trying to be a good muslim, may Allah help me
Videos

بسنت بہار کی آمد اور خوشیوں کی نوید کا نام ہے۔ یہ خوبصورت تہوار نہ صرف ہماری ثقافت کا حصہ ہے بلکہ ہمیں محبت، رنگوں اور امید کا پیغام دیتا ہے، لیکن اس خوبصورت تہوار کو ذمہ داری اور محفوظ انداز میں منانا چاہئیے، خوشیاں بانٹیں اور اپنی روایات کو زندہ رکھیں۔ Celebrate Basant with safety and responsibility, spreading happiness while protecting lives and preserving the true spirit of this beautiful festival. #Basant #BasantFestival #HappyBasant #Basant2026 #KiteFlying #JashnEBaharan #SpringFestival #BasantVibes #BasantCelebration #KiteFestival #PunjabCulture #FestivalOfColors #CelebrateBasant #BasantInPakistan #SpringVibes #CulturalFestival #BasantDay #RabiPirzada
Rabi Pirzada182,107 次观看 • 4 个月前

کس نے کہا لڑکیاں گاڑی سے باہر نہیں نکل سکتی؟ اپنے بھائیوں کہ ساتھ بالکل آسکتی جب بھائی ساتھ ہو تو مری کی ہوائیں بھی اپنی لگتی ہیں! اور میں بہت انجوائے کر رہی مری میں مزے ہی مزے!" Who said girls can't get out of the car? They can definitely come with their brothers. When my brother is with me, even the breezes of Murree feel like their own! And I'm having a lot of fun in Murree! #Rabipirzada #RabipirzadaFoundation
Rabi Pirzada108,866 次观看 • 11 个月前

"ویسے تو میں شادیوں میں شامل نہیں ہوتی لیکن جب جاتی ہوں تو خاص تحفے کے طور پر اپنا ہاتھ سے لکھا ہوا اللّٰہ کا کلام دیتی ہوں جب یہ کلام انکےگھر میں لگایا جائے گاتو ان کے گھر میں برکت ہوگی ۔۔۔۔۔ "By the way, I don't attend weddings, but when I go, I give my handwritten copy of the Word of God as a special gift. When this copy is placed in their home, it will bring blessings to their home." #Rabipirzada
Rabi Pirzada71,755 次观看 • 7 个月前
1:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فرحہ اقرار آئی حیا بائے رابی کی شاپ پہ اور انہوں نے کی شاپنگ ۔۔۔۔اور مشورہ دیااگر خوبصورتی اور حیا کو ساتھ لے کر چلنا ۔۔۔۔ چاہتے ہیں تو حیا بائےرابی کی شاپ پہ ضرور آئیں!" اور ہاں!اس وقت شاپ پر خصوصی رعایت بھی چل رہی ہے۔ تو یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!ابھی آئےشاپ پر — اور پائیں بہترین ڈیزائنز، شاندار کوالٹی، اور لاجواب ڈسکاؤنٹ! #FahraIqrar #HayabyRabi #FashionThatSpeaks #ShanDarShopping #ShopWithGrace #PakistaniFashion #RabtaHayabyrabi
Rabi Pirzada43,117 次观看 • 8 个月前

رابی پیرزادہ کے گھر کے پلے ہوئے صحت مند اور خوبصورت بکرے 🐐 قیمت صرف 60 ہزار سے لے کر 1 لاکھ تک 💰 آپ بھی اس بقرعید بہترین اور اعلیٰ نسل کے بکرے خرید سکتے ہیں۔ ابھی رابطہ کریں اور اپنی پسند کا بکرا حاصل کریں 📞 03008855559 03134993568 03154646021 #BakraEid #Qurbani2026 #RabiPirzada #Bakray #QurbaniAnimals #Pakistan #EidPrep
Rabi Pirzada10,026 次观看 • 1 个月前
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سادگی سب سے الگ ہوتی ہے۔ مہندی کی خوشیوں میں، یہ اور بھی زیادہ نکھر کر سامنے آتی ہے۔ شادی کے رنگین لمحات میں سب تیار ہوتے ہیں، لیکن اصل خوبصورتی ہمیشہ وہ سادگی ہے جو دل سے محسوس ہو۔ سادہ رہنا کبھی کبھی سب سے زیادہ دل کو چھو لینے والا انداز ہوتا ہے --- Simplicity is the most important thing. In the joys of Mehndi, it comes out even more. In the colorful moments of a wedding, everyone is ready, but the real beauty is always the simplicity that is felt from the heart. Being simple is sometimes the most touching style. #Rabipirzada
Rabi Pirzada22,531 次观看 • 6 个月前