
Rana Nisar Ahmed
@Rana_Nisar_TTS • 8,047 subscribers
Just IK 💓🇵🇰🏏LOVER 💗🇵🇰🏏 میرا ایمان ہے کہ انسان کی قسمت میں کوشش کرنا لکھا ہے ،کامیابی اللہ دیتا ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین Dill Dill Pakistan 🇵🇰🇵🇰
Videos

Siddique Jan لیجنڈ نے جو کہا ثابت بھی ہوا۔ عسکری نواز ریلیف رجیکٹیڈ
Rana Nisar Ahmed44,057 views • 2 years ago

جنوری 2018 پیر نظام الدین جامی کی زیر صدارت گولڑہ شریف میں عالمی ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس۔ علماء و مشائخ، مفتیان کرام کی موجودگی میں میرے لیڈر عمران خان صاحب کا ختم نبوت ص کے موضوع پر بیان۔ عجیب یہودی ایجنٹ ہے ہر موقع پر میرے نبی خاتم الانبیاء کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے کی بات کرتا ہے۔ عجیب یہودی ایجنٹ ہے کہ یہودیوں کے ملک میں جاکر انکو بتاتا ہے کہ جب ہمارے نبی ص کی شان میں گستاخی ہوتی ہے تو ھمارے دل دُکھتے ہیں۔ قیام پاکستان کی تحریک کے سرکردہ رہنما پیر جماعت علی شاہ رح کے پوتے پیر منور شاہ بھی کانفرنس میں موجود۔ ھم کیوں نہ اپنے لیڈر سے عشق کریں ،کیونکہ ہمارا لیڈر عشقِ مصطفیٰ ص سے سرشار ہے۔ تاجدارِ ختم نبوت ص زندہ باد علمائے حق زندہ باد پاکستان 🇵🇰💗 زندہ باد عمران خان زندہ باد 🇵🇰💗🏏
Rana Nisar Ahmed37,787 views • 3 years ago
No more content to load