Suleman Shah Rashdi's banner
Suleman Shah Rashdi's profile picture

Suleman Shah Rashdi

@RashdiSuleman21,597 subscribers

Former Civil Servant | Media Strategist | Student of Practical Politics | State is the Ultimate End

Shorts

🚨🚨ن لیگ کی رات گئے اہم پریس کانفرنس!!!

🚨🚨ن لیگ کی رات گئے اہم پریس کانفرنس!!!

97,725 просмотров

Situation at the moment!!😜

Situation at the moment!!😜

30,390 просмотров

سوشل میڈیا پر پابندی لگانے پر نیپال کی نوجوانوں نے نیپال کو ہلا کر رکھ دیا اور اپنی حکومت کو VON پر ڈال دیا۔اب تک ۱۴ لوگ ہلاک ہوچُکے ہیں۔ اور جب پاکستان میں پابندی لگائی گئی تو عوام نے VPN کی عادت ڈال لی۔ ہم صابر قوم ہیں۔ کنفرم جنتی ہیں

237,398 просмотров

As a naive citizen of Pakistan, I may have grievances against you, but as a student of realpolitik and State craftsmanship, I call you a successful Statesman!!! Your State was your ultimate end, and you successfully achieved that end: Politics is normalised; economy, stabilised, defence, reinforced and diplomacy, bolstered. Ladies and Gentlemen! Although clad in uniform, he is the Statesman from within.

169,417 просмотров

یہ اوقات وہاں اِن وڈیروں کی ہے جنہیں دھکے دے کر اسٹیج سے اتارا جارہا ہے۔آپ سوچئیے ایک عام سندھی کی کیا حیثیت ہوگی؟

یہ اوقات وہاں اِن وڈیروں کی ہے جنہیں دھکے دے کر اسٹیج سے اتارا جارہا ہے۔آپ سوچئیے ایک عام سندھی کی کیا حیثیت ہوگی؟

124,118 просмотров

مریم نواز شریف صاحبہ نے سبز لباس کا انتخاب کرکے پاکستان کی مؤثر نمائندگی کی ہے۔ ماشاء اللّہ وزیراعلی پنجاب سب میں نمایاں نظر آرہی ہیں۔ This is called dress diplomacy Maryam Nawaz Sharif

مریم نواز شریف صاحبہ نے سبز لباس کا انتخاب کرکے پاکستان کی مؤثر نمائندگی کی ہے۔ ماشاء اللّہ وزیراعلی پنجاب سب میں نمایاں نظر آرہی ہیں۔ This is called dress diplomacy Maryam Nawaz Sharif

53,692 просмотров

I promise khan Saab, I will not stop here!💔 #Islamabad_Massacre

I promise khan Saab, I will not stop here!💔 #Islamabad_Massacre

41,976 просмотров

افسوس اِس بات کا ہے کہ کل سے PTI کے ہیںڈل سے فوج اور ڈی جی آئی ایس پی آر کخلاف پروپیگینڈہ کیا جارہا ہے اور کسی حکومتی ہینڈل سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ اب تک حکومت کی روزمرہ کی سرگرمیاں اور تعریفوں کی پوسٹس کی جارہی ہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت میں وزارتِ اطلاعات کا ہینڈل میں چلاتا تھا اور مجھے وزیرِ اعظم ہاؤس اور وزیر اطلاعات کے سخت احکامات تھے کہ اپوزیشن کی ہر پریس کانفرنس اور بیان کا جواب دینا تھا اور شام ۷ بجے تک ٹویٹ کرنا میری زمہ داری ہوتی تھی۔ یہ اسریٹیجی ہوتی تھی پی ٹی آئی کی اور اب یہ ہینڈلز خاموش ہیں۔ اس لیئے کہہ رہا ہوں پی ٹی آئی کا مقابلہ ایک ہریس کانفرنس نہیں بلکہ مربوط اور سنجیدہ میڈیا اسٹریٹجی سے ہی ممکن ہے۔ DG ISPR Attaullah Tarar

14,674 просмотров

Videos

RashdiSuleman's profile picture

🚨🚨عمران ریاض خان نئے صوبوں کی جمایت میں سامنے آگئے ( بالآخر اثاثہ ظاہر ہوگیا)!!! میں نے بہت عرصہ پہلے کہا تھا کہ عمران ریاض سمجھوتے کے تحت بیرونِ مُلک بھیجے گئے ہیں اس یقین دہانی کیساتھ کے وقت پڑنے پر یہ مخصوص بیانیہ سازی پر کام کرینگے اور آج وہ وقت آگیا ہے۔ دیکھیئے گا کچھ عرصے بعد عمران ریاض صدارتی نظام کے فضائل بھی قوم کو بتانا شروع کرینگے۔ نیچے دیئے گئے کلپ میں دیکھیں کس چالاکی سے نئے صوبوں کے قیام کا دفاع کر رہے ہیں۔ عمران بھائی یہ کام سیاست دانوں سے ہی کروایا جائے گا۔ بے فکر رہئیے😊 میڈیا مینیجمنٹ میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے جسے influence asset کہتے ہیں۔ میڈیا اور سیاست میں ایسے لوگ تعینات کیئے جاتے ہیں جو بظاہر سسٹم کے بڑے مخالف ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ اثاثہ ہوتے ہیں جو ضرورت کے وقت عوام میں اپنی مقبولیت کو مخصوص بیانیہ سازی کے لیئے استمال کرتے ہیں۔ عمران ریاض اب وہی کر رہے ہیں۔ عمران بھائی! آپ شاید عوام کو وہی گدھا سمجھ رہے ہیں جس پر بیٹھ کر آپ نے سرحد پار کی تھی😊 لیکن اگرچہ ہم چھوٹے اور غیراہم ہیں لیکن میڈیا کو بھی سمجھتے ہیں اور اثاثوں کو بھی۔ 😊

Suleman Shah Rashdi

38,184 просмотров • 1 месяц назад

RashdiSuleman's profile picture

Casual PTI supporter outside Shifa International!!! 🤪

Suleman Shah Rashdi

23,652 просмотров • 1 месяц назад

RashdiSuleman's profile picture

🚨🚨 اگر یہ موصوف آپ کے ترجمان ہیں تو انہیں خاموش کروا دیجیئے کیونکہ آپ کے ایسے ہی ترجمان عمران خان اور اب مولانا فضل الرحمن کے بیانیہ کو سچ ثابت کررہے ہیں اور اسی عسکری اداروں پر ہرزہ سرائی بھی normalize ہوتی جارہی ہے۔ خواتین و حضرات! پاکستان میں اب غیر آئینی عمل اتنا normalize ہوچُکا ہے کہ نیشنل ٹی وی پر بظاہر دو سینیئر صحافی مسکراتے ہوئے تبصرہ کر رہے ہیں کہ وزیراعظم کا انتخاب مقدرہ سے understanding پر منحصر ہے، مطلب عوام کے ووٹ کی اب کوئی حیثیت نہیں رہی۔ اصولی طور پر تو اِن دونوں کو نیشنل ٹی وی پر غیرآئینی عمل کی ترویج کرنے پر PECA کے تحت نوٹس ملنا چاہئیے۔ بطور میڈیا مینیجر بھی آپ سے گزارش ہے کہ ایسی گفتگو سے آپ کا اقبال بلند نہیں ہوگا بلکہ عوام میں آپ کے لیئے عدم اعتماد مزید بڑھے گا اور عسکری اداروں پر ہرزہ سرائی مزید normalize ہوجائے گی جو مُلک کے لیئے تشویشناک ہوگا۔ ترجمان بدلیہے🙏🏻🙏🏻 Muneeb Farooq Rauf Klasra

Suleman Shah Rashdi

27,431 просмотров • 2 месяцев назад