
Rashid Mehmood Bangash
@RashidMkhan79 • 86,211 subscribers
Pakistan & Imran Khan Bas
Shorts
Videos

بس fair & lovely ڈالنا باقی ہے اور تو سب کچھ ڈال دیا 🤣
Rashid Mehmood Bangash71,030 views • 9 days ago

مجھے ایک زرائع نے بتایا کہ بڑوں کو عمران خان کے بارے بتایا گیا اگر یہ باہر آیا تو سیدھا پشاور جائے گا وہاں سے ایک ہفتے میں لانگ مارچ لائے گا اور سب کو اڑا دے گا اسد طور کے مطابق میں نے ان کو بولا خان صاحب کو پشاور جانے کی کیا ضرورت ہے اڈیالہ جیل کے باہر روڈ ہی پشاور بن جائے گا پورا پاکستان وہاں اجائے گا اور وہیں سے حکومت ختم کردے گا
Rashid Mehmood Bangash97,060 views • 13 days ago

میرے کپتان والے منسور کو ایٽار رانا نے آج ٹھیک سمجھایا ہے کہ میرے کپتان میرے کپتان صرف کہنے سے نھیں بنتا ، اس کے لیے ایٽار رانا کی طرح زمینی حقائق بھی پہلے تسلیم اورپھر ہمت کر کے منہ سے اٽر انداز ہونے والے فورم سے بولنے پڑتے ہیں!!! لیکن خیر منسور جیسوں کا تو ایک ہی نعرہ رہے گا پھر بھی کہ ہاۓ منافقت ، تیرا ہی آسرا
Rashid Mehmood Bangash33,292 views • 8 days ago

کھیل میں آپ ایک ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں اور پھر اس کی ہار جیت کے ساتھ اس کی سپورٹ جاری رکھتے ہیں ارجنٹینا کے خلاف پورا میڈیا ، پورا سوشل میڈیا حتیٰ کے بڑے بڑے لوگ بھی کیمپین کرتے رہے مگر جواب کھیل کے میدان میں کھیل سے دیا جاتا ہے اور بطور ٹیم فین آپ اس کے اچھے برے وقت میں ساتھ کھڑے رہتے ہیں اور یہی سپورٹس مین شپ ہے ویلڈن ٹیم ارجنٹینا تمام اتار چڑھاؤ تنقید پریشر کے باجود فائنل میں پہنچ گئیے آخری دو میچ آخری دس منٹ کے شاندار کم بیک کی بدولت جیت کر فائنل کے لئیے اچھا مومنٹم بنا دیا آخری معرکہ کے لئے Best of Luck 🤞
Rashid Mehmood Bangash37,137 views • 10 days ago

آزاد انسان اور غلام حکمرانوں کا فرق دیکھیں 👇 غور سے دیکھیں
Rashid Mehmood Bangash34,457 views • 10 days ago

اب جنید اکبر لالہ اس کی تصدیق کریں پلیز حقیقت کیا یہی ہے آپ کو یہی بولا گیا تھا 75 کروڑ دیں گے گولڈن ویزا دیں گے ویڈیو بنائیں گے آپ کو اغواہ کریں گے پھر انجکشن لگائیں گے پھر آپ ووٹ دے دینا اور باہر اکر ہمیں خوب گالیاں دینا کوئی ٹینشن نہیں بس ووٹ دینا Junaid Akbar
Rashid Mehmood Bangash295,207 views • 4 months ago

یہ 1997 کے الیکشن میں نواز شریف کو دی گئی فارم 47 والی دو تہائی اکثریت پہ بے نظیر بھٹو شہید کی تقریر کا کچھ حصہ ہے ، جب بے نظیر کو بھری اسمبلی میں ن لیگ کے گماشتے قابل اعتراض اشارے اور نعرے کستے تھے اور بے شرموں کی طرح ہنستے تھے یہ مائنڈ سیٹ ہے ان لوگوں کا 40 سال ہوگئے پٹواری جہاں بھی ہوں یہی مائنڈ سیٹ آشکار کرتے 👇 کاش بلاول اپنی والدہ کی اس حالت کا بھی بھرم رکھ لیتا مگر ۔۔۔۔۔۔۔
Rashid Mehmood Bangash26,364 views • 9 days ago