
Rashid Mehmood Bangash
@RashidMkhan79 • 86,853 subscribers
Pakistan & Imran Khan Bas
Shorts
Videos

ایک عمران خان کو مائنس کرنے کے لئیے تم نے پارلیمنٹ کو مائنس کیا تم نے عدالت کو مائنس کیا تم نے آئین کو بھی مائنس کیا تم نے جمہوریت کو بھی مائنس کیا تم نے رول آف لاء کو بھی مائنس کیا تمام اداروں کو تم نے مفلوج کردیا ایک شخص کی وجہ سے آپ پاکستان کو مائنس کررہے ہیں ! آپ نوجوانوں کو مائنس کررہے ہیں آپ ان کے ووٹ کو مائنس کررہے ہیں !! یہ بہت خطرناک بات ہے حافظ حمد اللہ کی ٹاک شو میں گفتگو
Rashid Mehmood Bangash39,572 次观看 • 7 天前

حافظ حمد االلہ کا اعتراف سوال ، آپ نے ایک انٹریو میں کہا تھا عمران خان دوبارہ کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکے گا کیا آپ آج بھی قائم ہیں اس موقف پہ ؟ جواب ، نہیں میں اس موقف پہ قائم نہیں ہوں میں نے یہ بھی کہا تھا کہ ایک ہفتہ جیل میں نہیں رہ پائے گا مگر وہ دو سال سے اوپر سے جیل میں ہے تو میرا موقف غلط ثابت ہوا
Rashid Mehmood Bangash110,506 次观看 • 25 天前

اب جنید اکبر لالہ اس کی تصدیق کریں پلیز حقیقت کیا یہی ہے آپ کو یہی بولا گیا تھا 75 کروڑ دیں گے گولڈن ویزا دیں گے ویڈیو بنائیں گے آپ کو اغواہ کریں گے پھر انجکشن لگائیں گے پھر آپ ووٹ دے دینا اور باہر اکر ہمیں خوب گالیاں دینا کوئی ٹینشن نہیں بس ووٹ دینا Junaid Akbar
Rashid Mehmood Bangash295,269 次观看 • 5 个月前

مجھے ایک زرائع نے بتایا کہ بڑوں کو عمران خان کے بارے بتایا گیا اگر یہ باہر آیا تو سیدھا پشاور جائے گا وہاں سے ایک ہفتے میں لانگ مارچ لائے گا اور سب کو اڑا دے گا اسد طور کے مطابق میں نے ان کو بولا خان صاحب کو پشاور جانے کی کیا ضرورت ہے اڈیالہ جیل کے باہر روڈ ہی پشاور بن جائے گا پورا پاکستان وہاں اجائے گا اور وہیں سے حکومت ختم کردے گا
Rashid Mehmood Bangash97,518 次观看 • 1 个月前

مجھے ایک ٹی وی چینل کے مالک کا فون آیا۔ انہوں نے کہا کہ یار میں جان چھڑا رہا ہوں یہ دھندا ہی بند کررہا ہوں ۔ میں نے پوچھا کہ ابھی دو تین چینلز تو چل رہے ہیں، یہ کیوں بند کر رہے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ پہلے نیوز چینلز کی عزت اور ساکھ تھی۔ ریاست کے فائدے کے لیے جو ریکویسٹ آتی تھی، وہ بڑے رینک کے افسران کی طرف سے آتی تھی، جو شائستگی سے فون کر کے کہتے، “سر، پلیز یہ کام کر دیجیے آگے کیا حال سنایا خود سن لیں میڈیا اور ا سکے مالکان کا حال عمران ریاض کی زبانی
Rashid Mehmood Bangash187,879 次观看 • 5 个月前