Ahmed Bhatti's banner
Ahmed Bhatti's profile picture

Ahmed Bhatti

@Rayahmadbhatti8,714 subscribers

Journalist @DunyaNews 💯 Eye 👁️ witness of IK Adyala jail trial. غریب شہر

Shorts

کچہ سٹاپ نالہ میں ڈوبنے کے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی بچہ کو کم عمر بچے نے دھکا دیا والدین عوام علاقہ اور متعلقہ ادارہ جس نے نالہ کو کور نہ کیا ان سب کی غفلت کے باعث ریسکیو 1122 کے 100 کے لگ بھگ آفیسر اہلکار ڈی او صبغت اللہ تین دن تین رات تک دس کلو میٹر سے لمبے علاقے کے نالوں کی چھانتے رہے اور نعش نالہ لئی سے بر آمد کر لی ریسکیو 1122 کے اہلکار بلا شبہ ہیرو ہیں لیکن والدین اب کہاں کھڑے ہیں جو انتظامیہ ریسکیو کو کوستے رہے تین دن Chief Minister’s Complaint Cell Marriyum Aurangzeb Maryam Nawaz Sharif Commissioner Rawalpindi Division

61,505 views

راولپنڈی ضلع کچہری کے جوڈیشل کمپلیکس میں کیا ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پوری وویڈیو دیکھیں

راولپنڈی ضلع کچہری کے جوڈیشل کمپلیکس میں کیا ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پوری وویڈیو دیکھیں

32,691 views

اسلام آباد پریس کلب بارش طوفان میں درخت مطیع اللہ جان صاحب کی گاڑی پر جا گرا

اسلام آباد پریس کلب بارش طوفان میں درخت مطیع اللہ جان صاحب کی گاڑی پر جا گرا

116,725 views

Videos

Rayahmadbhatti's profile picture

بچی روتے روتے دروازہ پیٹتی رہی لیکن کسی نے نہیں کھولا ۔۔ اکثر سانحات مائوں کی غفلت لاپرواہی سے ہوتے ہیں اسلام آباد: کمسن بچی کو مبینہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، شور مچانے پر مشتبہ شخص فرار اسلام آباد (رجب علی رپورٹ): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں واقع غلام حسین ٹاؤن ٹینکی اسٹاپ کے قریب ایک کمسن بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم بچی کی حاضر دماغی کے باعث مشتبہ شخص اپنے مذموم ارادے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے دوران بچی نے زور زور سے شور مچایا، جس پر مشتبہ شخص گھبرا کر موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، تاہم اس کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ والدین نے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تاحال اسلام آباد پولیس کی جانب سے اس واقعے کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ غلام حسین ٹاؤن ٹینکی اسٹاپ اور اطراف میں نصب سیف سٹی اور دیگر سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہ لے کر مشتبہ شخص کی شناخت اور گرفتاری کو یقینی بنایا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔

Ahmed Bhatti

56,602 views • 2 days ago

راولپنڈی چہان ڈیم ٹوٹ گیا
0:54

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

No more content to load