
Raza Hasan
@Raza_Prosperity • 37,271 subscribers
Equality and Justice for ALL by reducing concentration of power
Videos

انور مقصود نے ہمشیہ ہمارے نظام کی اصلیت دیکھائی ہے۔ جس نظام نے ہمیں اس حالت تک پہنچا دیا ہے کہ ہم ایک قوم نہیں بلکہ ایک ہجوم کی مانند ہو چکے ہیں ، پڑھ لکھنے کے باوجود بھی ہم ایک ایسے باشعور قوم نہیں بن سکے جو اپنے حقوق کیلئے ایک بن کر آواز اٹھائیں۔ ہم بطورِ قوم ذہنی غلام ہیں جہاں زنجیروں کی کوئی ضرورت نہیں۔
Raza Hasan27,012 просмотров • 3 лет назад

ایسا لگتا ہے پاکستان میں نہیں برصغیر پاک وہند میں رہ رہے ہوں اور ذرا بولو گے تو انگریز گرفتار کر لیں گے۔ ایسے بوسیدہ گلے سڑے نظام پر جسکے تعفن سے سب تنگ ہیں یہ غلامی کے دور کے کالے قوانین جب تک موجود رہیں گے، سیاسی معاشی سماجی قانونی نظام آزادی نصیب نہیں ہو گی۔
Raza Hasan15,330 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки