
Syed Imran Shafqat
@SImranshafqat • 113,666 subscribers
Journalist, Traveller,@TellingswithIS
Videos

وزیرمملکت طلال چودھری صاحب کی آج والی گفتگو سنیے اور اسے اپنی یاد داشت میں محفوظ کرلیں کیونکہ جب کل کو وقت بدلے گا تو ان کی چیخیں بھی سننے والی ہوں گی ، جب انسان کے لہجے میں خدائی چھلکنے لگے تو سمجھ جائیں کہ انجام قریب تر ہے ویسے Senator Tallal Chaudry صاحب ! کرسی بھی کسی کی کبھی ہوئی ہے ؟
Syed Imran Shafqat68,833 views • 1 month ago

عمران خان اور بھٹو کے ساتھ اس قدر امتیازی سلوک اس لئے ہے کہ بھٹو کمزور سندھی تھا اور عمران خان فوج کی ایسی غلطی جو اس کے گلے پڑ چکی ہے ایک طرف طالبان اس کےساتھ اور دوسری طرف بے پناہ فوجی افسران اس کے حمائتی ۔ قدرت نے دراصل فوج کو عمران خان کی صورت میں سزا سنائی ہے ۔
Syed Imran Shafqat1,113,682 views • 2 years ago

یہ دو ویڈیوکلپ ایک ہی شخصیت کی ہیں ۔ ایک منٹ دو سیکنڈ کا کلپ پرانا ہے جس میں وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف بات کررہے ہیں ۔ دوسرے میں ان کی تعریف کرتے ہوئے دبے الفاظ میں ایک افسر کی شکایت نام لئے بغیر کررہے ہیں ۔ دراصل یہ افسر جب لاہور تھا تو تب بھی پاکستان دشمنوں کے خلاف برسرپیکار تھا اور اب کشمیر میں وہ یہی کام کررہا ہے ۔
Syed Imran Shafqat64,349 views • 4 months ago

اگرچہ یہ ویڈیو scripted معلوم ہورہی ہے ، لیکن اس کے ساتھ ہی یہ ویڈیو اس بات کی دلیل اور ثبوت بھی ہے کہ مری میں انتظامیہ گراؤنڈ پر موجود ہے ان کو وہاں بھیجنے والا نظام کوئی چلا رہا ہے ورنہ ایک وقت وہ بھی تھا جب لوگ سڑکوں پربے یارومدد گار مر گئے تھے Maryam Nawaz Sharif well done 👍
Syed Imran Shafqat61,291 views • 9 months ago

تین سال پہلے یہ کلپ یو ٹیوب شارٹس پر شیئر کیا تھا ۔ محض ہلکی پھلکی گفتگو تھی
Syed Imran Shafqat21,709 views • 10 months ago

ہمارے دوست محترم نوراللہ کامیاب ازدواجی زندگی کے راز اگل رہے ہیں ، سبحان اللہ Noor Ullah
Syed Imran Shafqat17,593 views • 9 months ago
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
No more content to load