Syed Imran Shafqat's banner
Syed Imran Shafqat's profile picture

Syed Imran Shafqat

@SImranshafqat112,971 subscribers

Journalist, Traveller,@TellingswithIS

Shorts

قطر پراسرائیلی حملہ کے بعدشہبازشریف ایک روزہ دورہ پر قطر کا دورہ کررہے ہیں ، سفارتی سطح پر اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان عالمی سیاست میں غیر متعلق ہے اور نہ ہی غیرجانبدار ۔ وزیر اعظم Shehbaz Sharif کو داد دینا بنتی ہے

85,599 Aufrufe

علامہ اقبال کی ایک نظم کا شعر ہے کہ ۔۔ افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا باقاعدہ جنگ میں فتح کھیل کے میدان کی شکست کا متبادل نہیں ہوسکتی ، ائرفورس نے اپنا کام کیا اگر کرکٹ ٹیم اپنا کرتی تو ہمارے اس ہیرو کو ایسی حرکت کی ضرورت نہ پڑتی

14,824 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar