
Syed Imran Shafqat
@SImranshafqat • 112,971 subscribers
Journalist, Traveller,@TellingswithIS
Shorts
Videos

یہ دو ویڈیوکلپ ایک ہی شخصیت کی ہیں ۔ ایک منٹ دو سیکنڈ کا کلپ پرانا ہے جس میں وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف بات کررہے ہیں ۔ دوسرے میں ان کی تعریف کرتے ہوئے دبے الفاظ میں ایک افسر کی شکایت نام لئے بغیر کررہے ہیں ۔ دراصل یہ افسر جب لاہور تھا تو تب بھی پاکستان دشمنوں کے خلاف برسرپیکار تھا اور اب کشمیر میں وہ یہی کام کررہا ہے ۔
Syed Imran Shafqat63,868 views • 7 days ago

اگرچہ یہ ویڈیو scripted معلوم ہورہی ہے ، لیکن اس کے ساتھ ہی یہ ویڈیو اس بات کی دلیل اور ثبوت بھی ہے کہ مری میں انتظامیہ گراؤنڈ پر موجود ہے ان کو وہاں بھیجنے والا نظام کوئی چلا رہا ہے ورنہ ایک وقت وہ بھی تھا جب لوگ سڑکوں پربے یارومدد گار مر گئے تھے Maryam Nawaz Sharif well done 👍
Syed Imran Shafqat61,291 views • 5 months ago

تین سال پہلے یہ کلپ یو ٹیوب شارٹس پر شیئر کیا تھا ۔ محض ہلکی پھلکی گفتگو تھی
Syed Imran Shafqat21,709 views • 6 months ago

ہمارے دوست محترم نوراللہ کامیاب ازدواجی زندگی کے راز اگل رہے ہیں ، سبحان اللہ Noor Ullah
Syed Imran Shafqat17,593 views • 5 months ago
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
No more content to load