
Shuaib Rehman
@SMRehmaan • 97,864 subscribers
Cricketer | Karachiite |Music | Foodie | Philanthropist| Analyst at HNowTv | AwazTv گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کرلیں کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے
Shorts
Videos

میں ہوں پاکستان کا پریمیم فاسٹ بالر میں نے دنیا کے ہر گراونڈ پر ہگا ہے- انڈیا،دبئی،آسٹریلیا،امریکا،سری لنکا ہو یا پاکستان الحمدللہ سب جگہ رسوا ہوا ہوں - میں چار اوورز پھینکنے کے قابل نہیں مگر پی سی بی نے مجھے او ڈی آئی کا کپتان بنا رکھا ہے 😲 کسی کی ہمت نہی مجھے نکال سکے 👎 Mohsin Naqvi #T20WorldCup #T20WorldCup2026 #SAvsZIM #IndVsWI #PCB #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket
Shuaib Rehman81,310 views • 4 months ago

ہمارے بچپن میں دو جاسوسی ناول بڑے مشہور تھے ایک عمران سیریز جس کے خالق ابن صفی تھے اس کے بعد اسے مظہر کلیم،محمد الیاس اور دوسرے مصنفین نے جاری رکھا دوسرا ناول انسپکٹر جمشید محمود فاروق اور فرزانہ ❤️ ان دونوں ناولوں کو اس دور میں نشے کی حیثیت حاصل تھی اشتیاق احمد کا انٹرویو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ❤️
Shuaib Rehman55,063 views • 3 months ago

انظمام الحق نے ہی عبدالرحمن نامی شخص سے باقی کرکٹرز کو ملوایا انظمام الحق کا بیٹا عبدالرحمن کے پاس 8 سے دس لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری بھی کرتا تھا عبدالرحمن کے پاس انظمام نے تقریبا 80 کروڑ انویسٹ کررکھے تھے جسکا ریٹرن 8 سے 9 پرسنٹ ماہانہ تھا انضمام کو دیکھتے ہوئے بابر اعظم نے 30 کروڑ شاداب نے بیس کروڑ شاہین رضوان اور فخر زمان نے بھی موٹی رقم انویسٹ کی عبدالرحمن دبئی میں بیٹھا ہوا ہے #ScamAlert
Shuaib Rehman86,165 views • 5 months ago

ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانا کوئی مذاق بات نہی اس کے لیئے خون پسینہ بہانا پڑتا ہے ناکے اپنے سسر کو بیٹھا کر تعریفیں کرائی جائیں یا سوشل میڈیا ٹیم رکھ کر مدح سرائی کرائی جائے یونس خان آج بھی کلب کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں ❤️ #PakistanCricket #PCab #PakVsAus #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket #YunusKhan
Shuaib Rehman18,720 views • 1 month ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"میں نے انڈیا ٹور سے پہلے 15 سے 18 ہزار اوورز کی پریکٹس کی " ثقلین مشتاق 😲 Saqlain Mushtaq کوئی اس جن سے پوچھے انڈیا کے ٹور سے پہلے اگر اس نے پورے مہینے پریکٹس کی ہوگی یعنی تیس دن ایک دن کے بنتے ہیں 500 اوورز 24 میں سے آٹھ گھنٹے نکال دیں سونے کے اور آرام کے تو 16 گھنٹے رہ مطلب 31 اوورز گھنٹہ بھائی ذرا ہمیں سمجھا تو دیے داماد سسر نے کرکٹ کے ساتھ دماغ بھی تباہ کردیا ہے
Shuaib Rehman16,494 views • 1 month ago

پگلے کونسے سیٹھ شٹر مرغ کی کڑھائی کھا رہے ہیں اس سیٹھ سے بول جو اپنے بچوں کو ہنی مون کے لیئے سوئٹزرلینڈ بھیجتا ہے تو غریبوں کو کیوں نہی بھیجتا؟ یہاں دیں کیا کہتا ہے؟ شٹر مرغ کے پیچھے کیا کہانی ہے وہ میں بتاچکا ہوں پچھلے ٹوئیٹ میں ، سیٹھ کے اتنے اٹھاو جتنا جواب دے سکوں شہر کو ویسے ہی چور ڈکیتوں نے یرغمال بنا رکھا ہے تم انھیں شترمرغ کر کڑھائی کھلا کر رخصت کررہے ہو ذرا اس دستر خوان پر کھانے والوں کا ریکارڈ چیک کرو دو چار پرسنٹ بھی مقامی نہی ملینگے ظفر کوئی عقل کی بات کرو #BoycottZafarJDC
Shuaib Rehman154,539 views • 2 years ago

یہ شخص کلیم کر رہا ہے مجھے مرتضی بھٹو کی طرح مارنا چاہتے ہیں عوام خود فیصلہ کریے
Shuaib Rehman191,624 views • 3 years ago

عمران خان جھوٹ صرف یوتھیئوں کے لیئے بولتا ہے اور یوتھیئے واہ واہ کرکے سنتے رہتے ہیں - وسیم اکرم خود بتا رہے ہیں انھیں جاوید میانداد نے دریافت کیا- 1983 سے لیکر 1985 تک عمران خان ٹخنے کی انجری کا شکار رہے اس دوران کپتانی کے فرائض میابداد نے سرانجاب دیئے- 1985 میں فاسٹ بالرز کے کیمپ میں وسیم اکرم کو دو دن بعد موقع مل گیا میانداد کو بالنگ کرنے کا- وسیم اکرم نے میانداد کو دو گھنٹے پریکٹس کرائی میانداد کافی متاثر ہوئے- 1985 میں نیوزی لینڈ پاکستان کے ٹور پر تھی میانداد نے وسیم اکرم کو بی سی سی پی پیٹرنز الیون میں شامل کروا دیا وسیم اکرم نے ایک اننگ میں ساتھ کھلاڑی آوٹ کیئے - اس کے فوری بعد 1985 میں ہی پاکستان نیوزی لینڈ گئی میانداد کی قیادت میں اور میانداد وسیم اکرم کو ساتھ لیکر گئے اکلینڈ ٹیسٹ میں وسیم اکرم کا ڈیبو ہوا- خان صاحب یہ کریڈٹ بھی خود لیتے ہیں - #IPL #PSL #PakVsNZ #PakistanCricket
Shuaib Rehman32,897 views • 1 year ago

وسیم کو 96 کے کوارٹر فائنل اور 99 کے فائنل کے متعلق سوال پر چڑنا نہی چاہیئےجبتک 90 کے لونڈے زندہ ہیں وہ یہ سوال آپ سے کرتے رہینگے کیونکہ ان سب کو آپ کی اس حرکت سے بڑا افسوس یوا جسکا نقصان پاکستان کرکٹ کو یوا #wasimakram #tabishhashmishow #tabishhashmi #1999WCup #Cricketlover #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket #PakVsAfg #AsiaCup2025 #PakVsInd #IndVsPak
Shuaib Rehman15,769 views • 10 months ago