
Shuaib Rehman
@SMRehmaan • 98,136 subscribers
Cricketer | Karachiite |Music | Foodie | Philanthropist| Analyst at HNowTv | AwazTv گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کرلیں کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے
Shorts
Videos

Let's recall the past 🏒 Pakistan 🇵🇰 Vs Netherlands 🇳🇱 1994 Hockey Worldcup Final ❤️
Shuaib Rehman74,831 просмотров • 16 дней назад

سمجھ نہی آتا اس چ و ت ی ے کو کیوں رکھ رکھا ہے #PakVsWI
Shuaib Rehman43,133 просмотров • 2 месяцев назад

سی ایل آئی نے سب سے پہلے لطیف جذبوں پر وار کیا ورنہ اس سے پہلے کرش کو فون کیئے جاتے تھے اور فون آتے بھی تھے مجھے اچھی طرح یاد ہے 1990 کی بات ہوگی ایک ایسی ہی کال مجھے آتی تھی نام روما بتایا تھا میں بات کرتا تھا فون پاپا کے کمرے میں ہوتا تھا ایک دن پاپا جلدی آگئے وقت مقررہ پر کال آئی فون پاپا نے اٹھایا کوئی نہی بولا دوسری کال آئی کوئی نہی بولا تیسری کال پاپا نے اٹھاتے ہی کہا ہیلو میں شعیب بول رہا ہوں 😃 مجھے حیرت اس بات پر ہوئی پاپا نے نا بڑے بھائی مجیب کا نام لیا نا چھوٹے عمران کا ان کو پکا یقین تھا لفنگا میں ہی ہوں ❤️ اللہ تعالی پاپا کی میرے ماں کی مغفرت فرمائے بس یادیں رہ جاتی ہیں
Shuaib Rehman24,045 просмотров • 1 месяц назад

میں ہوں پاکستان کا پریمیم فاسٹ بالر میں نے دنیا کے ہر گراونڈ پر ہگا ہے- انڈیا،دبئی،آسٹریلیا،امریکا،سری لنکا ہو یا پاکستان الحمدللہ سب جگہ رسوا ہوا ہوں - میں چار اوورز پھینکنے کے قابل نہیں مگر پی سی بی نے مجھے او ڈی آئی کا کپتان بنا رکھا ہے 😲 کسی کی ہمت نہی مجھے نکال سکے 👎 Mohsin Naqvi #T20WorldCup #T20WorldCup2026 #SAvsZIM #IndVsWI #PCB #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket
Shuaib Rehman81,440 просмотров • 7 месяцев назад

انظمام الحق نے ہی عبدالرحمن نامی شخص سے باقی کرکٹرز کو ملوایا انظمام الحق کا بیٹا عبدالرحمن کے پاس 8 سے دس لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری بھی کرتا تھا عبدالرحمن کے پاس انظمام نے تقریبا 80 کروڑ انویسٹ کررکھے تھے جسکا ریٹرن 8 سے 9 پرسنٹ ماہانہ تھا انضمام کو دیکھتے ہوئے بابر اعظم نے 30 کروڑ شاداب نے بیس کروڑ شاہین رضوان اور فخر زمان نے بھی موٹی رقم انویسٹ کی عبدالرحمن دبئی میں بیٹھا ہوا ہے #ScamAlert
Shuaib Rehman86,165 просмотров • 9 месяцев назад

ہمارے بچپن میں دو جاسوسی ناول بڑے مشہور تھے ایک عمران سیریز جس کے خالق ابن صفی تھے اس کے بعد اسے مظہر کلیم،محمد الیاس اور دوسرے مصنفین نے جاری رکھا دوسرا ناول انسپکٹر جمشید محمود فاروق اور فرزانہ ❤️ ان دونوں ناولوں کو اس دور میں نشے کی حیثیت حاصل تھی اشتیاق احمد کا انٹرویو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ❤️
Shuaib Rehman55,152 просмотров • 6 месяцев назад
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پگلے کونسے سیٹھ شٹر مرغ کی کڑھائی کھا رہے ہیں اس سیٹھ سے بول جو اپنے بچوں کو ہنی مون کے لیئے سوئٹزرلینڈ بھیجتا ہے تو غریبوں کو کیوں نہی بھیجتا؟ یہاں دیں کیا کہتا ہے؟ شٹر مرغ کے پیچھے کیا کہانی ہے وہ میں بتاچکا ہوں پچھلے ٹوئیٹ میں ، سیٹھ کے اتنے اٹھاو جتنا جواب دے سکوں شہر کو ویسے ہی چور ڈکیتوں نے یرغمال بنا رکھا ہے تم انھیں شترمرغ کر کڑھائی کھلا کر رخصت کررہے ہو ذرا اس دستر خوان پر کھانے والوں کا ریکارڈ چیک کرو دو چار پرسنٹ بھی مقامی نہی ملینگے ظفر کوئی عقل کی بات کرو #BoycottZafarJDC
Shuaib Rehman154,550 просмотров • 2 лет назад

یہ شخص کلیم کر رہا ہے مجھے مرتضی بھٹو کی طرح مارنا چاہتے ہیں عوام خود فیصلہ کریے
Shuaib Rehman191,647 просмотров • 3 лет назад

چاچا نے بخیے ادھیڑ دیئے پیپلزپارٹی کے Love you Chacha 😍
Shuaib Rehman11,660 просмотров • 1 месяц назад

وسعت اللہ خان کا شاندار آڈیو لاگ #انچولی_کے_لونڈے پرانا ہے مگر سننے میں آپ کو لطف آجائے گا- ایک زمانے میں لیاقت آباد، ناظم آباد، عزیزآباد انچولی اور دوسرے علاقوں میں ناموں کا بڑا رواج تھا، یہ آڈیولاگ اس قسم کے مزاح سے بھرپور ہے سن کر لطف اٹھائیں - #شعیب_رحمن
Shuaib Rehman66,156 просмотров • 1 год назад

ODI World Cups History Last Ball of each World Cup 1975 To 2015 #CWC23Final #ICCCricketWorldCup2023Final
Shuaib Rehman119,051 просмотров • 2 лет назад

وڈیرا شاہی نے اس نظام کیسے برباد کیا پیپلزپارٹی انتظامی یونٹس کی مخالفت کیوں کرتی ہے ؟ یہ وڈیو دیکھیں
Shuaib Rehman13,797 просмотров • 2 месяцев назад

ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانا کوئی مذاق بات نہی اس کے لیئے خون پسینہ بہانا پڑتا ہے ناکے اپنے سسر کو بیٹھا کر تعریفیں کرائی جائیں یا سوشل میڈیا ٹیم رکھ کر مدح سرائی کرائی جائے یونس خان آج بھی کلب کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں ❤️ #PakistanCricket #PCab #PakVsAus #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket #YunusKhan
Shuaib Rehman18,720 просмотров • 4 месяцев назад

"میں نے انڈیا ٹور سے پہلے 15 سے 18 ہزار اوورز کی پریکٹس کی " ثقلین مشتاق 😲 Saqlain Mushtaq کوئی اس جن سے پوچھے انڈیا کے ٹور سے پہلے اگر اس نے پورے مہینے پریکٹس کی ہوگی یعنی تیس دن ایک دن کے بنتے ہیں 500 اوورز 24 میں سے آٹھ گھنٹے نکال دیں سونے کے اور آرام کے تو 16 گھنٹے رہ مطلب 31 اوورز گھنٹہ بھائی ذرا ہمیں سمجھا تو دیے داماد سسر نے کرکٹ کے ساتھ دماغ بھی تباہ کردیا ہے
Shuaib Rehman16,499 просмотров • 4 месяцев назад