
Saba Zahid
@SabaZMOfficial • 47,588 subscribers
Writer| Political Commentator | Passionate For Justice.
Shorts
Videos

جب تک ظالم کا ہاتھ مل کر نہیں روکو گے تب تک ظلم سے نجات نہیں ملے گی ۔ حل صرف وہی ہے۔!
Saba Zahid183,566 просмотров • 8 месяцев назад

یہ نہ دریا ہے نہ سمندر نہ جزیرہ یہاں کبھی علی پور ہوا کرتا تھا سیلابی ریلوں نے لاکھوں گھر اجاڑ دئیے نہ کوئی مدد نہ مددگار
Saba Zahid136,089 просмотров • 9 месяцев назад

اہلیان کرچی کو عمران خان کا محبت بھرا سلام آئیڈیا : Purekhan0011
Saba Zahid60,076 просмотров • 5 месяцев назад

آج 90 ہزار فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کا دن ہے ہزاروں ٹینک ہتھیار سب بے کار نہ کوئی فوجی پچھتایا نہ کسی کے ماتھے پر شکن آئی نہ کسی۔ فوجی یا کرنیل کا مورال ڈاؤن ہوا اب ایک سوال کر لیا جائے تو کہتے ہیں مورال ڈاؤن ہو گا جب شیر خان شہید کو چھوڑ کر بھاگ رہے تھے تب بھی مورال ڈاؤن نہیں ہوا۔ 71 کے بعدآج تک سر شرم سے پورے ملک کا جھکا ہوا ہے مگر آپ آج بھی ویسے ہی ہٹ دھرم ، ضدی ، کج فہم ، کم عقل اور کم پڑھے لکھے ہیں ۔ دھول دھونس دھمکی اغوا ریپ قبضہ ڈنڈا آج بھی اس کے سر پر بادشاہی قائم رکھنے کے خواہشمند ہیں ۔ سیاستدان بھی قصوروار تھے 71 میں ، مگر آپ تو ان کے بھی مائی باپ تھے #16DecemberBlackDay
Saba Zahid227,955 просмотров • 2 лет назад

ڈھاکہ میں ذلت آمیز پتلون اتروائی سرنڈر 93000 فوجیوں کی پبلک انٹرسٹ
Saba Zahid95,665 просмотров • 1 год назад

بچے کی چیختی آواز سنیں ، ہائے میرے پاپا ۔ ۔۔ پنجاب پولیس دنیا کی بد ترین پولیس بن چکی ہے۔۔۔
Saba Zahid58,826 просмотров • 8 месяцев назад

میریا ڈھول سپاہیا سے میریا ڈھول بھیا تک سفر بے غیرتو کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے 😂😂😂😂
Saba Zahid69,197 просмотров • 10 месяцев назад

اینکیڈو ریبورن کا دل سے لکھا ہوا پیغام جسے باغی نے انتہائی خوبصورتی سے محبت کے ساتھ تراش دیا ۔ ۔ Enkidu Reborn
Saba Zahid25,553 просмотров • 10 месяцев назад

اللہ کی جنگ کا 78 سال جھانسہ دے کر نیتین یاہو کی جنگ لڑ رہے بے غیرت
Saba Zahid15,879 просмотров • 6 месяцев назад
