
Saba Zahid
@SabaZMOfficial • 47,651 subscribers
Writer| Political Commentator | Passionate For Justice.
Shorts
Videos

او شیرا اٹھ زرا تے پھر اوہی جلوہ دکھا اپنا بڑی بےتاب ہے دنیا تیری پرواز دیکھن نوں
Saba Zahid13,619 görüntüleme • 7 gün önce

جب تک ظالم کا ہاتھ مل کر نہیں روکو گے تب تک ظلم سے نجات نہیں ملے گی ۔ حل صرف وہی ہے۔!
Saba Zahid183,613 görüntüleme • 10 ay önce

آج 90 ہزار فوجیوں کے ہتھیار ڈالنے کا دن ہے ہزاروں ٹینک ہتھیار سب بے کار نہ کوئی فوجی پچھتایا نہ کسی کے ماتھے پر شکن آئی نہ کسی۔ فوجی یا کرنیل کا مورال ڈاؤن ہوا اب ایک سوال کر لیا جائے تو کہتے ہیں مورال ڈاؤن ہو گا جب شیر خان شہید کو چھوڑ کر بھاگ رہے تھے تب بھی مورال ڈاؤن نہیں ہوا۔ 71 کے بعدآج تک سر شرم سے پورے ملک کا جھکا ہوا ہے مگر آپ آج بھی ویسے ہی ہٹ دھرم ، ضدی ، کج فہم ، کم عقل اور کم پڑھے لکھے ہیں ۔ دھول دھونس دھمکی اغوا ریپ قبضہ ڈنڈا آج بھی اس کے سر پر بادشاہی قائم رکھنے کے خواہشمند ہیں ۔ سیاستدان بھی قصوروار تھے 71 میں ، مگر آپ تو ان کے بھی مائی باپ تھے #16DecemberBlackDay
Saba Zahid227,978 görüntüleme • 2 yıl önce

اہلیان کرچی کو عمران خان کا محبت بھرا سلام آئیڈیا : Purekhan0011
Saba Zahid60,088 görüntüleme • 7 ay önce

ڈھاکہ میں ذلت آمیز پتلون اتروائی سرنڈر 93000 فوجیوں کی پبلک انٹرسٹ
Saba Zahid95,927 görüntüleme • 1 yıl önce

بچے کی چیختی آواز سنیں ، ہائے میرے پاپا ۔ ۔۔ پنجاب پولیس دنیا کی بد ترین پولیس بن چکی ہے۔۔۔
Saba Zahid58,878 görüntüleme • 10 ay önce