
Sabeen Shahbaz
@SabeenViews • 6,375 subscribers
Journalist | Court Reporter @ GNN News | Covering Supreme court of Pakistan | Subscribe: https://t.co/b8b1a4oJXQ
Videos

اسلام آباد کی مثالی پولیس کا مثالی کارنامہ اسلام آباد پولیس کے باہمت اہلکار جہاں آئے روز کوئی نا کوئی کارنامہ سر انجام دے رہے ہیں وہی آج عید زون میں "عامر" نامی پولیس اہلکار نے جی این این کے رپورٹر اور کیمرہ مین سے بدتمیزی کی، اکرام اللہ جوئیہ کیمرہ اور ڈرائیور کے ہمراہ اسلام آباد کنونشن سنٹر میں ایونٹ کی کوریج کے لیے جا رہے تھے، صرف یہ بتانے کے لیے کہ یہ "exit" گیٹ نہیں ہے پولیس اہلکار نے زور سے گاڑی پر تھپڑ مارا اور ویڈیو بنانے پر رپورٹر کا موبائل چھیننے کی کوشش بھی کی۔۔ کیا اسلام آباد کی پولیس کا یہ کام رہ گیا ہے اپنے ایک "ایس پی" کو تو انصاف نا دلوا سکے اب کیا صحافیوں کو بھی اس طرح ہراساں کرے گی
Sabeen Shahbaz47,324 views • 10 months ago
No more content to load