
Sabeen Shahbaz
@SabeenViews • 6,375 subscribers
Journalist | Court Reporter @ GNN News | Covering Supreme court of Pakistan | Subscribe: https://t.co/b8b1a4oJXQ
Videos

یہ کسی دہشتگرد کی گرفتاری نہیں ہے انسانی حقوق کی بات کرنے والی ایک خاتون وکیل اور اسکے شوہر کی گرفتاری ہے
Sabeen Shahbaz131,307 просмотров • 8 месяцев назад

اسلام آباد کی مثالی پولیس کا مثالی کارنامہ اسلام آباد پولیس کے باہمت اہلکار جہاں آئے روز کوئی نا کوئی کارنامہ سر انجام دے رہے ہیں وہی آج عید زون میں "عامر" نامی پولیس اہلکار نے جی این این کے رپورٹر اور کیمرہ مین سے بدتمیزی کی، اکرام اللہ جوئیہ کیمرہ اور ڈرائیور کے ہمراہ اسلام آباد کنونشن سنٹر میں ایونٹ کی کوریج کے لیے جا رہے تھے، صرف یہ بتانے کے لیے کہ یہ "exit" گیٹ نہیں ہے پولیس اہلکار نے زور سے گاڑی پر تھپڑ مارا اور ویڈیو بنانے پر رپورٹر کا موبائل چھیننے کی کوشش بھی کی۔۔ کیا اسلام آباد کی پولیس کا یہ کام رہ گیا ہے اپنے ایک "ایس پی" کو تو انصاف نا دلوا سکے اب کیا صحافیوں کو بھی اس طرح ہراساں کرے گی
Sabeen Shahbaz47,324 просмотров • 10 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки