
Sadaqat Khan
@Sadaqatkhan_95 • 90,072 subscribers
Coordinator,DigitalMediaCell JUIKP @juipakofficial @juikpkofficial #TeamJUITwitter #TeamJUIPak #TeamJUIKP https://t.co/CXmhahxc4d
Shorts
Videos

اگر جنرل صاحب کہتے ہیں آپ مجھے بھی کچھ نہ کہیں میں جو کچھ کروں میری مرضی ہے نہ میری عقل کسی کی پابند ہے نہ میری محنت کسی کی پابند ہے میرے خیال میں یہ درست نہیں ہے اگر ہم سیاسی جماعتوں پر تنقید کر سکتے ہیں ہم صدر اور وزیراعظم پر تنقید کر سکتے ہیں یا تو پھر یہ کہیں کہ ہمارا ادارہ جو ہے وہ سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور جنرل آ کر ٹی وی پر کبھی کہتے بھی ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن اگر واقعتا ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں کرتے الیکشن میں ان کا کوئی کردار نہیں ہوتا تو پھر تو ہم بھی کہیں گے کہ ہم نے غلط کیا لیکن اگر وہ الیکشن میں بھی اپنی دھاندلیاں کرتے رہے یعنی عجیب بات یہ ہے کہ اس 24 کے الیکشن میری معلومات کے مطابق 70 ارب روپیہ ایک صوبے سے انہوں نے نکالا کہتے ہیں کہ کس طرح ہم ان کو کہیں ابھی کہتے ہیں کہ اپ حافظ جی یا نابینہ کو نابینا نہ کہیں وہ بتائیں کہ اگر نابینے کو نابینا نہیں دیں گے تو کیا کہیں گے۔ مولانا عطاء الرحمن صاحب #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #لشکر_نہیں_خود_لڑو #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
Sadaqat Khan19,499 Aufrufe • vor 8 Tagen

افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی بند ہے تو پھر سمگلنگ کا کیا تصور ہو سکتا ہے تو اس صورتحال میں بھی ہمارے صوبے کے عوام کے لیے گندم کی بندش جو ہے آئین کی بھی خلاف ورزی ہے انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے اور یہاں کے غریب لوگوں کے حق پر ڈاکہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن صاحب
Sadaqat Khan32,187 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ ہے مدارس والوں کا اصل چہرہ، آج طلبہ کو صفائی کے دوران سونا ملا جسے مالک تک پہنچایا گیا۔ #JUI4FloodVictims
Sadaqat Khan48,346 Aufrufe • vor 11 Monaten

امریکہ عرب کے تحفظ کےلیے نہیں آیا بلکہ ........ مولانا کا 1991 کا بیان____اردو ترجمہ کے ساتھ
Sadaqat Khan13,475 Aufrufe • vor 4 Monaten

مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے تاریخی الفاظ سنیئے ان شاءاللہ الیکشن ہماری مرضی سے ہونگے۔
Sadaqat Khan19,538 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar