Sadaqat Khan's banner
Sadaqat Khan's profile picture

Sadaqat Khan

@Sadaqatkhan_9590,072 subscribers

Coordinator,DigitalMediaCell JUIKP @juipakofficial @juikpkofficial #TeamJUITwitter #TeamJUIPak #TeamJUIKP https://t.co/CXmhahxc4d

Shorts

سینیٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی، جب مغرب کی اذان ہوگئی لیکن چئیرمین سینیٹ نے ایوان کی کاروائی جاری رکھی ہوئی تھی۔ ایسے میں مولانا عطاء الرحمان صاحب نے نماز کے وقفہ کا کہا لیکن نہ ہوا پھر مولانا عطاءالرحمان صاحب نے ایوان میں اذان دینا شروع کی تو چئیرمین سینیٹ نے 15 منٹ کا وقفہ کردیا۔

13,847 görüntüleme

ویڈیو ایسی ہے کہ شیئر کرنے پر مجبور کر دیتی ہے، شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی مدظلہ نے ماتھا چوما ہمیں اللہ قدم چومنے کی توفیق بخشے. #مولاناتیرا_شکریہ

ویڈیو ایسی ہے کہ شیئر کرنے پر مجبور کر دیتی ہے، شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی مدظلہ نے ماتھا چوما ہمیں اللہ قدم چومنے کی توفیق بخشے. #مولاناتیرا_شکریہ

25,411 görüntüleme

قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا تازہ ترین دیدار کیجیئے !!

قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا تازہ ترین دیدار کیجیئے !!

15,687 görüntüleme

سویڈن واقعے سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے. قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب #Quran_is_our_soul

سویڈن واقعے سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے. قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب #Quran_is_our_soul

12,722 görüntüleme

Videos

Sadaqatkhan_95's profile picture

اگر جنرل صاحب کہتے ہیں آپ مجھے بھی کچھ نہ کہیں میں جو کچھ کروں میری مرضی ہے نہ میری عقل کسی کی پابند ہے نہ میری محنت کسی کی پابند ہے میرے خیال میں یہ درست نہیں ہے اگر ہم سیاسی جماعتوں پر تنقید کر سکتے ہیں ہم صدر اور وزیراعظم پر تنقید کر سکتے ہیں یا تو پھر یہ کہیں کہ ہمارا ادارہ جو ہے وہ سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور جنرل آ کر ٹی وی پر کبھی کہتے بھی ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن اگر واقعتا ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں کرتے الیکشن میں ان کا کوئی کردار نہیں ہوتا تو پھر تو ہم بھی کہیں گے کہ ہم نے غلط کیا لیکن اگر وہ الیکشن میں بھی اپنی دھاندلیاں کرتے رہے یعنی عجیب بات یہ ہے کہ اس 24 کے الیکشن میری معلومات کے مطابق 70 ارب روپیہ ایک صوبے سے انہوں نے نکالا کہتے ہیں کہ کس طرح ہم ان کو کہیں ابھی کہتے ہیں کہ اپ حافظ جی یا نابینہ کو نابینا نہ کہیں وہ بتائیں کہ اگر نابینے کو نابینا نہیں دیں گے تو کیا کہیں گے۔ مولانا عطاء الرحمن صاحب #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #لشکر_نہیں_خود_لڑو #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو

Sadaqat Khan

19,499 görüntüleme • 8 gün önce

Daha fazla içerik yok.