
Sadia Taha
@Sadiaataha • 15,030 subscribers
Remember that all through history, there have been tyrants and murderers, and for a time, they seem invincible. But in the end, they always fall. Always!!
Videos

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی چک 477 ج ب آلووال(بستی اوڈاں ) میں باپ اور بھائی نے 22 سالہ بیٹی ماریہ بی بی کو غیرت کے نام پر گلا دبا کر قتل کردیا. مقتولہ کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین بھی کردی۔ میں نے جب سے یہ ویڈیو دیکھی مجھ پر لرزہ طاری ہے۔ یہ کیسے شیطان صفت لوگ ہیں کہ باپ کی موجودگی میں بیٹا اپنی بہن پر گلا دبا رہا ہے اس کو موت کے گھاٹ اتار رہا ہے اور یہ جہنم کے ایندھن اس تسلی سے بیٹھے دیکھ رہے ہیں۔ بلکہ قتل کے بعد اپنے بیٹے کو پانی بھی بلا رہا ہے. ان کو مار کر ان کی لاشوں کو چوک پر لٹکایا جائے ان کو نشان عبرت بنایا جائے۔
Sadia Taha621,463 Aufrufe • vor 2 Jahren
1:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور پر ایک لفٹ آپریٹر نے صرف اس لئے تیزاب پھینکا کہ ڈاکٹر نے اسے کسی بات پر ڈانٹ دیا تھا۔ ملزم تو پولیس مقابلے میں آدھے گھنٹے بعد ہی مارا گیا اور ڈاکٹر ماہنور کو علاج کے لیے کراچی منتقل کر دیا گیا۔ یہ وہ جونیئر ڈاکٹر ہے جس نے ڈاکٹر ماہنور کی جان بچائی۔ جس وقت تیزاب سے ان کے کپڑے جل رہے تھے اور بدن نظر آنے لگا اس نے فوراً اپنی جیکٹ اتار کے ان کو ڈھانپنے کی کوشش کی۔۔ ڈاکٹر ماہ نور نے انتہائی تکلیف کے عالم میں اس شخص کو زور سے پکڑا جس سے یہ بھی شدید زخمی ہوا۔۔ ایسے ینگ ہیروز کی اور غیرت مند جوانوں کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ اللہ تعالی دونوں کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین
Sadia Taha24,142 Aufrufe • vor 3 Monaten

اسرائیلی ایسے جانور اور وحشی درندے ہیں کہ دوران تفتیش باپ کے سامنے، اس 18 ماہ کے بچے کو سگرٹ سے جلاتے رہے اس کو تیز دھار آلے سے زخمی کرتے رہے!! ان ظالموں اور لعنتیوں کا ساتھ دینے والے بھی ظالم اور لعنتی ہیں۔۔ خدا اسرائیلیوں کو بھی اور ان کا ساتھ دینے والوں کو بھی غرق کرے ۔
Sadia Taha10,357 Aufrufe • vor 6 Monaten

Once a govt is committed to the principle of silencing the voice of opposition, it has only one way to go, & that is down the path of increasingly repressive measures, until it becomes terror to all its citizens & creates a country where everyone lives in fear. #ReleaseImranRiaz
Sadia Taha18,989 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar