Sajid Hussain's banner
Sajid Hussain's profile picture

Sajid Hussain

@SajidSh88814,733 subscribers

سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ

Shorts

انڈیا کے سرکاری دفاتر میں خواتین کا ملازمت کرنا بلکل بھی آسان نہیں ہے اس ویڈیو سے اندازہ لگا لیں کیا کچھ کرنے کے بعد خواتیں تنخواہ لینے کی اہل ہوتی ہیں.... افسوس صد افسوس۔

Sensitive content

انڈیا کے سرکاری دفاتر میں خواتین کا ملازمت کرنا بلکل بھی آسان نہیں ہے اس ویڈیو سے اندازہ لگا لیں کیا کچھ کرنے کے بعد خواتیں تنخواہ لینے کی اہل ہوتی ہیں.... افسوس صد افسوس۔

283,859 views

Videos

SajidSh888's profile picture

تھانہ صدر: غیرت کے نام پر بہن کو گولی مار دی گئی! بڑا انکشاف! پسروڑ: مرضی کی شادی کا جرم، والد اور بھائی نے دھوکے سے بلا کر بہن پر گولیاں برسا دیں! تھانہ صدر کے گاؤں سرک پور میں افسوسناک واقعہ! اریج نامی خاتون، جس نے اپنی مرضی سے خلیل احمد سے شادی کی تھی، اسے بھائی صدام اور والد خورشید نے پیار سے گھر بلایا اور پھر بھائی نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ کیس میں نیا موڑ: ملزم کا والد خود مدعی بن گیا: زخمی خاتون کے شوہر خلیل احمد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے اصل ملزمان کو بچانے کے لیے والد کو مدعی بنا دیا ہے۔ شوہر کی دہائی: خلیل احمد نے ایس ایچ او کو درخواست دے دی کہ مدعی تبدیل کیا جائے اور اسے انصاف دیا جائے۔ ویڈیو بیان منظرِ عام پر: زخمی خاتون نے ہسپتال سے اپنا ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے جس میں سچی داستان بیان کی گئی ہے۔ عوامی مطالبہ: اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں کہ ایف آئی آر درست کی جائے اور شوہر کو مدعی بنا کر اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ کیا غیرت کے نام پر بہنوں کی جان لینا جائز ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں دیں اور اس آواز کو آگے پہنچائیں!

Sajid Hussain

281,838 views • 2 months ago

اس مظلوم بی بی کو انصاف کون دے گا
0:22

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

یہ کہاں کا واقعہ ہے۔۔۔ کس طرح ایک لڑکے کو سارے بدمعاش تشدد کر رہے ہیں۔
1:52

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

قرآن پر حلف لے لو پیسے لے لیے رسید نہیں دی، 11ہزار دو ورنہ دکان سیل
4:04

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

No more content to load