
Sajid Hussain
@SajidSh888 • 20,465 subscribers
سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ کیا ہو رہا ہے بھئی ۔۔۔ کسے بولا رہی ہے جو بات ہی نہیں مان رہا۔۔ ویسے اچھی بات نہیں ہے
Sajid Hussain1,092,339 просмотров • 7 дней назад

استغفر اللہ 🙏استغفر اللہ 🙏استغفر اللہ 🙏 عورت نے اپنے عاشق کو گھر بلایا اس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے لگی تھی کہ اوپر سے لڑکی کا بھائی اور باپ آگئے پھر وہی ہوا جو ہانا چاہئے تھا... عورت کے عاشق کو پکڑا اور خوب چھترول کی۔۔... ایسی عورتوں کو جتنی جلدی ہو انکا نکاہ کر دینے میں ہی بھلائے ہے... بھلے اس کے عاشق کے ساتھ ہی کر دیا جائے منہ کالا کرنے سے پہلے پہلے....
Sajid Hussain796,127 просмотров • 6 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بنگالی جماعت اسلامی کے ایم پی غازی نذر خواتین ونگ کی رہنما سے تنظیم سازی کرتے ہوئے خفیہ ریکارڈنگ کی زد میں۔
Sajid Hussain484,991 просмотров • 7 дней назад

بلا عنوان:....!!!!!!!!! بتائیں کیا یہ اے آئی ہے یا رئیل؟
Sajid Hussain355,377 просмотров • 9 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جہالت کی انتہا سگریٹ لگا کر عورت سے جن نکالنے کی کوشش جاری....
Sajid Hussain22,680 просмотров • 6 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پرائیویٹ سکول جہاں کہیں بھی ہیں اُن کی حالت زار ناقابل بیان ہے۔ عصمتیں مجبوریوں کے ضمن میں لٹتی ہیں روزانہ۔
Sajid Hussain38,520 просмотров • 11 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افسوس ناک بریکنگ نیوز شجاع آباد بلال کالونی میں 15 سالہ یتیم گھریلو ملازمہ سے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی لرزہ خیز کوشش عابد نامی ملزم کی 15 سالہ لڑکی پر چھری سے وار کیے اور زہریلا محلول پلا دیا متاثرہ ملازمہ اریشہ تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل، حالت نازک پولیس نے متاثرہ لڑکی کے ماموں شفیق کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایچ او گل نیازی کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی، مرکزی ملزم عابد گرفتار۔
Sajid Hussain42,658 просмотров • 16 дней назад

تھانہ صدر: غیرت کے نام پر بہن کو گولی مار دی گئی! بڑا انکشاف! پسروڑ: مرضی کی شادی کا جرم، والد اور بھائی نے دھوکے سے بلا کر بہن پر گولیاں برسا دیں! تھانہ صدر کے گاؤں سرک پور میں افسوسناک واقعہ! اریج نامی خاتون، جس نے اپنی مرضی سے خلیل احمد سے شادی کی تھی، اسے بھائی صدام اور والد خورشید نے پیار سے گھر بلایا اور پھر بھائی نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ کیس میں نیا موڑ: ملزم کا والد خود مدعی بن گیا: زخمی خاتون کے شوہر خلیل احمد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے اصل ملزمان کو بچانے کے لیے والد کو مدعی بنا دیا ہے۔ شوہر کی دہائی: خلیل احمد نے ایس ایچ او کو درخواست دے دی کہ مدعی تبدیل کیا جائے اور اسے انصاف دیا جائے۔ ویڈیو بیان منظرِ عام پر: زخمی خاتون نے ہسپتال سے اپنا ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے جس میں سچی داستان بیان کی گئی ہے۔ عوامی مطالبہ: اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں کہ ایف آئی آر درست کی جائے اور شوہر کو مدعی بنا کر اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ کیا غیرت کے نام پر بہنوں کی جان لینا جائز ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں دیں اور اس آواز کو آگے پہنچائیں!
Sajid Hussain283,530 просмотров • 3 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گجرات میں انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک نومولود بچی اور بچے کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر لاوارث حالت میں چھوڑ کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں معصوم بچوں کی عمر محض ایک، دو روز بتائی جا رہی ہے۔ نومولود بچوں کو اس حالت میں چھوڑے جانے پر شہریوں میں شدید تشویش اور افسوس پایا جا رہا ہے۔ فلاحی اداروں اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ آگے بڑھ کر ان معصوم جانوں کے تحفظ اور نگہداشت میں اپنا کردار ادا کریں۔ خدارا اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام کسی ایسے صاحبِ حیثیت یا فلاحی ادارے تک پہنچ سکے جو ان معصوم فرشتوں کو محفوظ پناہ فراہم کر سکے۔
Sajid Hussain40,499 просмотров • 16 дней назад
