
Saleem Afridi
@SaleemAfridii • 10,880 subscribers
The only real prison is fear and the only real freedom freedom from fear__(An Anti-war movement, struggling for peace and human rights in Pashtun belt)#Azadi
Shorts
Videos

شمالی وزیرستان میں آج بروز ہفتہ 21 تاریخ، کرفیو کے باوجود رمضان کے مقدس مہینے میں معدنیات سے بھری 100 سے زائد ہیوی گاڑیاں نکال لی گئیں۔ ایک طرف عوام کو گھروں میں قید رکھا جاتا ہے، دوسری طرف ہمارے وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے۔ یہ تو واضح ہو چکا ہے کہ یہ جنگ دہشتگردی کے خلاف نہیں بلکہ معدنیات پر قبضے کی جنگ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اس معدنیاتی کھیل میں مصروف ہے جبکہ مقامی عوام کو کرفیو، خوف اور محرومی کے سوا کچھ نہیں دیا جا رہا۔ کب تک ہمارے وسائل یوں ہی چھینے جاتے رہیں گے؟ کب تک وزیرستان کے لوگوں کو صرف قربانی کا بکرا بنایا جاتا رہے گا۔۔۔؟ #StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide
Saleem Afridi131,711 просмотров • 6 месяцев назад

میچ شروع ہونے سے پہلے دونوں ٹیمیں ایک ہی گراؤنڈ میں اکٹھی کھڑی ہیں۔ ٹاس صرف دکھاوا ہے، فیصلے پہلے ہی بند کمروں میں ہو چکے ہیں۔ امپائر بھی وہی ہیں، رولز بھی انہی کے، اور کھیل بھی انہی کے اشاروں پر چل رہا ہے۔ عوام صرف تماشائی بنے خون اور لاشیں گنتے رہتے ہیں۔
Saleem Afridi67,069 просмотров • 2 месяцев назад

تیراہ کے سرسبز جنگلات کی کھلی لوٹ مار زور و شور سے جاری ہے۔ دن کی روشنی میں درختوں کی بے دریغ کٹائی کی جاتی ہے، جبکہ رات کی تاریکی میں لکڑی چوری چھپے علاقے سے باہر نکالی جاتی ہے۔ آخر یہ جنگلات کس کے حکم پر اور کس کے فائدے کے لیے تباہ کیے جا رہے ہیں؟ تیراہ کے عوام کو دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے نام پر اپنے ہی گھروں اور زمینوں سے بے دخل کیا گیا۔ آج سوال یہ ہے کہ کیا یہ بے دخلی صرف امن کے لیے تھی، یا تیراہ کے وسائل، جنگلات اور معدنیات پر قبضے کی راہ ہموار کرنے کے لیے؟ تیراہ کی زمین کوئی مفت کا مال نہیں۔ یہاں کے وسائل پر پہلا حق تیراہ کے عوام کا ہے۔ جنگلات کی کٹائی اور قدرتی وسائل کی لوٹ مار فوری طور پر بند کی جائے، ورنہ عوام یہ سوال اٹھاتے رہیں گے کہ اس تباہی کے پیچھے کون ہے اور کس کے مفادات کا تحفظ کیا جا رہا ہے؟ #Forest #StopcuttingForest #StopStateTerrorism
Saleem Afridi12,589 просмотров • 13 дней назад

ان بیچاروں کو کیا پتہ تھا کہ ہم پاکستان کی ناپاک فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہیں.. آج پاکستان کابل میں اسرائیل کا وہی مظالم دہرا رہا ہے، جب اس نے غزہ میں ایک ہسپتال پر بمباری کر کے 500 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ کابل میں نشے کے عادی افراد کے اس ہسپتال کو پاکستانی حکومت نے بمباری سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بدقسمتی سے 400 تک شہید ہوئے۔ #Afghanistan #Kabul #StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide
Saleem Afridi85,978 просмотров • 5 месяцев назад

ان چوکیداروں کی اکڑ اور خود پسندی دیکھو! یہ وہی لوگ ہیں جن کی پالیسیوں اور مرضی سے پشتونوں کا خون بہایا گیا، چاہے وہ کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتے ہوں، مجھے اس کی پرواہ نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ انہیں زمین پر بٹھا کر ان سے جواب طلبی کیوں نہیں کی جاتی؟ ان کے عہدے کیوں محفوظ ہیں، اور استعفیٰ کیوں نہیں لیا جاتا؟ لیکن یہ تو پاکستان جیسی ناکام ریاست ہے، جہاں جواب طلبی کے بجائے فرقہ واریت کو ہوا دی جاتی ہے، طالبان کو پروان چڑھایا جاتا ہے، اور جنگوں سے پیسہ کمایا جاتا ہے۔ ان کے رویے اور لہجے سے صاف ظاہر ہے کہ انہیں عوام کی جان و مال کی کوئی فکر نہیں، بلکہ یہ جنگ کو اپنی تفریح اور مفاد کے طور پر دیکھتے ہیں۔ #Pakistan #Parachinar #پاراچنار_لہو_لہو #احتجاج_سے_انقلاب_تک
Saleem Afridi255,631 просмотров • 1 год назад

بنوں کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، اللہ سب پر رحم فرمائے۔ پشتون بیلٹ میں بڑی تعداد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، اور کہا جا رہا ہے کہ ان میں سے کئی افراد جی ایچ کیو جیسے حساس اداروں تربیت حاصل کر چکے ہیں۔ اللہ کرے حالات جلد بہتر ہوں اور علاقے میں امن قائم ہو… #StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide
Saleem Afridi69,463 просмотров • 5 месяцев назад

افغانستان نے ایک بار پھر وہ خوشی کا دن تازہ کر دیے ہیں ۔۔۔۔16 دسمبر 1971۔۔۔۔۔، جب پاکستان کے ترانوے ہزار سے زائد فوجیوں نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار اور پتلونے پھنک کے باگے تھے اور ان حالات یہ ہیں کہ افغانستان کی طالبان حکومت اور اس کی فورسز پاکستان کی سرحدی چوکیوں پر قبضہ جما کر ورلڈ بسٹ آرمی کمزوریوں بندوقوں کو بے نقاب کر رہی ہیں۔ #آپریشن_غضب_للحق #Afghanistan
Saleem Afridi68,165 просмотров • 5 месяцев назад

طالبان کے زیرِ سایہ زندگی خوف اور ذلت کی چلتی پھرتی تصویر ہے۔ دنیا کو صرف خواتین پر ہونے والے مظالم دکھائے جاتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ مرد بھی اس جبر کی چکی میں برابر پس رہے ہیں۔ تشدد، سرِعام مار پیٹ اور پھانسیاں,یہ سب ایک معمول ہے، جہاں انسانیت دم توڑ چکی ہے اور زندگی محض ایک سزا بن کر رہ گئی ہے۔ میری اپنی زندگی بھی اس دہشت گردی کی گواہ ہے۔ 2008 میں خیبر میں منگل باغ کے دورِ ظلم میں، ایک طالب علم کی حیثیت سے میں نے اس وحشت کا سامنا کیا۔ صرف ٹوپی نہ پہننے پر مجھے زبردستی بال کٹوانے جیسی ذلت برداشت کرنی پڑی۔ اُس وقت کی بے بسی اور خوف آج بھی میرے ذہن میں نقش ہے۔ پاکستان کے ریاستی سہولت کار اس دہشت گردی کے نظام کو "جائز" قرار دینے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں.ایک ایسا نظام جس نے لاکھوں بے گناہوں کا خون بہایا اور ہزاروں خاندانوں کو تباہ کر دیا۔ پچھلے 45 سال سے پختونوں کا خون ارزاں ہو چکا ہے، مگر دنیا خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ #stoppashtunsgenocide #StopStateTerroism #thankyou_Richard #stopcrackdownonptm
Saleem Afridi173,671 просмотров • 1 год назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان آرمی کی جانب سے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کی جانے والی غیر قانونی قتل عام انسانی حقوق کی صرف خلاف ورزی نہیں ہیں؛ یہ انسانیت پر ایک واضح حملہ ہیں۔ جبری گمشدگیوں اور غیر قانونی سزاؤں کا سرد حقیقت ایک بے رحمی کے نمونہ کو ظاہر کرتی ہے جو تاریخ کے تاریک ترین ابواب کی گونج بناتی ہے۔ ایک ایسی فورس جو اپنے شہریوں کی حفاظت کا عہد کرتی ہے، وہ کیسے خوف اور جبر کی علامت بن سکتی ہے؟ دنیا کو ان مظالم پر آنکھیں بند نہیں کرنی چاہئیں؛ اب وقت ہے کہ مظلوموں کی آوازیں اٹھیں اور بے ضمیر طاقتوروں سے حساب طلب کریں۔ اس کے ساتھ ہی، اقوام متحدہ اور امریکہ جیسے ممالک کو پاکستان اور اس کی فوج کی فنڈنگ روکنی چاہیے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جا سکے۔ #PashtunNationalCourt11October #يولسم_اکتوبر_قامي_عدالت #LahoreJalsa
Saleem Afridi159,937 просмотров • 1 год назад

آج تیراہ میدان، خیبر ایجنسی کے مرکزی باغ میں پورے آفریدی قبیلے نے اپنا فیصلہ سنا دیا: ہم مرنے کو تیار ہیں، مگر اپنی زمین کبھی نہیں چھوڑیں گے. یہ بیان ان لوگوں کے لیے ایک واضح پیغام ہے جو سمجھتے ہیں کہ کسی قوم کو جڑوں سے اکھاڑ دیا جا سکتا ہے . تیراہ کی مٹی یہاں کے لوگوں کی ہے اور وہ یہاں کسی ریاستی دشتگردی کبھی تسلیم نہیں کریں گے. #StopStateTerrorism #StopPashtunGenocide #Tirah
Saleem Afridi75,600 просмотров • 9 месяцев назад

یہ ویڈیو خیبر باڑہ سر ڈنڈ کیمپ فورسلیپ کی ہے، جہاں 2011 کے آپریشن میں نالہ ملک دین خیل سے بےگناہ لوگوں کو ان کے گھروں سے اٹھا لیا گیا۔ ان میں سے ایک شخص کو ریمانڈ کے دوران شہید کیا گیا، اور بعد میں دعویٰ کیا گیا کہ اسے دل کا دورہ پڑا تھا، حالانکہ حقیقت میں وہ تشدد کا شکار تھا۔ اس کی شادی کو محض 5 ماہ ہوئے تھے، اور وہ تمام افراد بےگناہ تھے، ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا۔ یہ پاکستانی فوج کا انتہائی شرمناک اور غیر انسانی عمل ہے۔ جنسی تشدد اور بےگناہ لوگوں کی جانوں سے کھیلنا ان کے ظلم و بربریت کی انتہا ہے۔ یہ واقعات انسانیت کی توہین اور انصاف کا قتل ہیں، اور اس طرح کے ظالمانہ ہتھکنڈے کبھی بھی چھپائے نہیں جا سکتے۔ #PashtunNationalCourt11October #يولسم_اکتوبر_قامي_عدالت
Saleem Afridi136,822 просмотров • 1 год назад

امید ہے، اختیار ولی صاحب، کہ آپ نے اسکول کے اُن بچوں کی چیخیں اور اُن پر ہونے والی زیادتیاں دیکھ لی ہوں گی۔ مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو صرف بھنگ کی تنکیاں نظر آتی ہیں، مگر وہ بوسیدہ اور بدبودار نظام نظر نہیں آتا جو پچھلے بیس سال سے اس سرزمین پر مسلط ہے ایک ایسا نظام جس کی بار بار “کٹائی” بھی ہوئی، اصلاحات کا شور بھی اٹھا، مگر حقیقت میں اُس کی جڑیں آج تک نہیں اکھاڑی جاسکیں۔ اصل تباہی وہی سڑیل فصل ہے، جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی، اور آپ اُس پر آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں۔ #Peshawar #StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide
Saleem Afridi61,383 просмотров • 9 месяцев назад

خیبر لانگ مارچ 2 کو پشاور کے پشتخرہ چوک پر پختونخوا پولیس نے مکمل طور پر روک کر تمام راستے بند کر دیے۔ نہتے اور پُرامن پشتون عوام کی آواز دبانے کے لیے ریاستی طاقت کا استعمال جاری ہے، لیکن ظلم کے یہ ہتھکنڈے حق اور امن کی جدوجہد کو خاموش نہیں کر سکتے۔ #KhyberAmanMarch #StopPashtunsGenocide
Saleem Afridi27,587 просмотров • 3 месяцев назад

مشرمنظور پشتین کا ویڈیو پیغام تمام پشتونوں کے نام #په_خيبر_ننګ_وکړيٴ #StateDeclaresWarOnPashtuns
Saleem Afridi111,851 просмотров • 1 год назад

پاکستانی فوج اور اس کے ادارے یہ نہیں چاہتے کہ پشتون جہاں کہیں بھی ہوں، وہ سکون اور امن کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں یا روزگار کے لیے کاروبار کر سکیں۔ ملک کے مختلف حصوں سے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کی گئی۔ جب وہ لوگ اپنے وطن واپس جانے کے لیے طورخم بارڈر کے قریب پہنچے تو سرحد کو بند کر دیا گیا اور انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ کئی مہینے گزر جانے کے باوجود بارڈر نہیں کھولا گیا۔ اس دوران وہ لوگ وہیں خیموں میں رہنے پر مجبور رہے اور وطن واپسی کے انتظار میں مشکلات برداشت کرتے رہے۔ اب ایک بار پھر پاکستانی فوج کی جانب سے ان پر سختی اور تشدد کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، جس کی وجہ سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ سرحدی علاقوں میں کارروائیوں کے دوران معصوم افراد بھی متاثر ہوئے، اور فضائی حملوں اور گولہ باری سے جانی نقصان ہوا۔ ان حالات کے باعث خیموں میں مقیم لوگوں کی زندگیاں مزید خطرے میں پڑ گئیں، جس کی وجہ سے کچھ افراد نے دوبارہ پشاور کی طرف واپس جانے کا رخ کیا، کیونکہ وہ خود کو دونوں جانب سے غیر محفوظ محسوس کر رہے تھے. #StopStateTerrorism #Afghanistan #StopPashtunsGenocide
Saleem Afridi36,140 просмотров • 5 месяцев назад

رنجیت سنگھ کا کھویا ہوا بیٹا مبینہ طور پر پشتون علاقوں میں داخل ہوا، جہاں وہ بکریاں چوری کرنے پکڑلیا گیا۔ مقامی لوگوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنے کی کوشش کی، تاہم اسی دوران کچھ ایف سی رنجیت سنگھ والے نے مداخلت کر کے اسے زبردستی وہاں سے نکال لیا۔ #StopPashtunsGenocide #مئی9_یوم_جبر #StopStateTerrorism
Saleem Afridi23,953 просмотров • 3 месяцев назад

شاہد آفریدی خیبر کے دورے پر آئے، اور جب ان سے پوچھا گیا کہ پاکستانی فورسز کے ڈرون حملے میں جو بے گناہ بچے تیراہ میں شہید ہوئے، اس پر ان کی کیا رائے ہے؟ تو جواب آیا: "ہم یہاں امن کے لیے ہیں!" حیرت ہوتی ہے کہ ان کے پاس مذمت کے دو الفاظ بھی نہیں، صرف جی ایچ کیو کی ڈکٹیشن کا پرچار ہے۔ کیا انہیں پتا بھی ہے کہ جرگہ کیوں ہوا؟ کیا کبھی انہوں نے جرگہ کی قراردادوں کا مطالعہ کیا ہے؟ یا صرف اتنا آتا ہے کہ ہر واقعے کو “امن کی بات” میں لپیٹ دیں اور حقائق کو نظرانداز کر دیں؟
Saleem Afridi97,636 просмотров • 1 год назад