Samar Haroon Bilour's banner
Samar Haroon Bilour's profile picture

Samar Haroon Bilour

@SamarHBilour • 115,134 subscribers

Advisor for Information, Khyber Pakhtunkhwa | MNA @pmln_org | Former Elected MPA | Former Chairperson, Committee on Information, PR & Culture Department KP

Shorts

Alhamdulillah took charge of my new role as advisor to Governor KP for Relief and Rescue . May Allah guide me to do my best

Alhamdulillah took charge of my new role as advisor to Governor KP for Relief and Rescue . May Allah guide me to do my best

22,243 次观看

Pukhtana um usharmawal … Karak presently

Pukhtana um usharmawal … Karak presently

27,751 次观看

At LRH with the aggrieved parents of the little angels …. No eye was dry

At LRH with the aggrieved parents of the little angels …. No eye was dry

15,735 次观看

The mob has burned the Chippa Emergency Ambulance booth in LRH Peshawar. What in the hell is going on ? This is the hospital that housed our Shuhuda and nursed thousands of Ghazis to health . I’m disgusted!!

The mob has burned the Chippa Emergency Ambulance booth in LRH Peshawar. What in the hell is going on ? This is the hospital that housed our Shuhuda and nursed thousands of Ghazis to health . I’m disgusted!!

237,893 次观看

مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے عہدے پر رہنے والے شخص کو یہ زیب نہیں دیتا کہ ایک صوبے کے عوام کو بیوقوف کہے۔ وہ ایسے وقت میں جب انکی دختر اسی صوبے میں انتخابی مہم چلارہی تھی۔ یہ لوگ کس منہ سے یہاں آکر ووٹ مانگیں گے۔ ماضی میں اسی جماعت نے ہمارے حقوق دینے سے انکار کیا تھا اور رہبرتحریک خان عبدالولی خان نے اتحاد سے نکلنے کا اعلان کیا۔ شاید آج نوازشریف صاحب ایک بار پھر تاریخ دہرارہے ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والا ہر شخص اس ملک میں معزز سمجھا جاتا ہے لیکن پختونخوا کے عوام کے نمائندے ابھی موجود ہیں۔ ہم اس عمل کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ مطالبہ کرتے ہیں کہ نوازشریف صاحب اپنے الفاظ واپس لے کر پوری قوم سے معافی مانگیں۔ #Vote4Laltain

مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے عہدے پر رہنے والے شخص کو یہ زیب نہیں دیتا کہ ایک صوبے کے عوام کو بیوقوف کہے۔ وہ ایسے وقت میں جب انکی دختر اسی صوبے میں انتخابی مہم چلارہی تھی۔ یہ لوگ کس منہ سے یہاں آکر ووٹ مانگیں گے۔ ماضی میں اسی جماعت نے ہمارے حقوق دینے سے انکار کیا تھا اور رہبرتحریک خان عبدالولی خان نے اتحاد سے نکلنے کا اعلان کیا۔ شاید آج نوازشریف صاحب ایک بار پھر تاریخ دہرارہے ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والا ہر شخص اس ملک میں معزز سمجھا جاتا ہے لیکن پختونخوا کے عوام کے نمائندے ابھی موجود ہیں۔ ہم اس عمل کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ مطالبہ کرتے ہیں کہ نوازشریف صاحب اپنے الفاظ واپس لے کر پوری قوم سے معافی مانگیں۔ #Vote4Laltain

86,485 次观看

Videos

SamarHBilour's profile picture

پشاور ، رنگ روڈ پے قائم مفتی محمود مرکز کے بارے میں اہم دستاویز منظر عام پر آ گئی *یہ کیسے تعمیر ہوا ، زمین کب خریدی گئی ، کِس نے پیسے دیئے ، کتنی تعمیرغیر قانونی ہے* ۔ سب پتہ چل گیا اطلاعات کے مطابق اس مرکز کی تعمیر کے لئے مولانا فضل ار رحمان نے *لیبیا سے کسی فراڈ کے نام پر پیسے لئے*- دستاویز کے مطابق مذکورہ جائیداد کا تقریباً *79 کنال رقبہ 2003ء میں خریدا* گیا تھا *پیسہ لیبیا کا لگا مگر ملکیت مولانا فضل الرحمان* کے نام پے سامنے آ رہی ہے- مرکز کی ڈرون فوٹیج کے مطابق مرکز کی بیرونی حدود پر لائٹ *میٹل فریم سے تعمیر شدہ حصار موجود ہے، جو پشاور رنگ روڈ کے 52 فٹ سیٹ بیک ایریا میں آتا ہے* ۔ اس حصار کی تعمیر *سرکاری رائٹ آف وے کی اراضی پر تجاوزات کے زمرے میں آتی ہے* ، جس کے باعث سرکاری اراضی پر قبضے اور عوامی گزرگاہ کی حدود متاثر ہو رہی ہیں۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (PDA)، ضلعی انتظامیہ، کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ اور پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کے *مشترکہ تکنیکی سروے اور سرکاری ریکارڈ کے مطابق عمارت کی بیرونی حدود، باؤنڈری وال اور سیکیورٹی تنصیبات مقررہ سرکاری حدود سے آگے تعمیر کی گئی ہیں،* جس کے باعث عوامی گزرگاہ اور ہائی وے کوریڈور متاثر ہو رہا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق *27 اکتوبر 2019* کو بھی مرکز کی انتظامیہ کو *حتمی شوکاز اور انہدامی نوٹس جاری کیا گیا* دستاویزات کے مطابق *27 اکتوبر 2019 کو بھی مرکز کی انتظامیہ کو حتمی شوکاز اور انہدامی نوٹس جاری کیا گیا تھا، جس میں تین روز کے اندر 52 فٹ تجاوزات رضاکارانہ طور پر ختم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی* اور عدم تعمیل کی صورت میں سرکاری سطح پر انہدامی کارروائی کا انتباہ دیا گیا تھا۔ اس کے باوجود تجاوزات برقرار رہیں۔ مزید برآں، *مئی 2026 میں بھی مرکز کی انتظامیہ کو تجاوزات کے حوالے سے تازہ نوٹس جاری کیا گیا، جس سے واضح ہوتا ہے کہ متعلقہ حکام کی جانب سے اس معاملے پر پہلے بھی نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں۔* دوسری جانب، مفتی محمود مرکز کی تعمیر اور اس سے منسلک ادارہ جاتی سہولیات کی مالی معاونت کے حوالے سے بھی سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ *میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکز کی تعمیر کے لیے لیبیا کی حکومت کی جانب سے براہِ راست مالی معاونت فراہم کی گئی تھی۔* اس بیرونی فنڈنگ کے ذرائع، حجم اور استعمال سے متعلق تفصیلات اور مالی ریکارڈ بھی عوامی سطح پر وضاحت طلب ہیں۔ یہ معاملہ واضح کرتا ہے کہ سرکاری اراضی اور عوامی گزرگاہوں پر غیر قانونی تعمیرات کسی بھی ادارے، تنظیم یا سیاسی وابستگی کے لیے قابل قبول نہیں ہو سکتیں۔ پشاور میں تجاوزات کے خاتمے اور سرکاری اراضی کی واگزاری کے لیے جاری آپریشن میں قانون کا بلاامتیاز نفاذ یقینی بنایا جانا چاہیے۔

Samar Haroon Bilour

141,884 次观看 • 5 天前

SamarHBilour's profile picture

*بریکنگ* *خیبرپختونخوا کے صحت کارڈ پلس پروگرام میں ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات* صحت کارڈ پلس کے خریداری نظام میں سنگین مالی بے ضابطگیاں ، سرکاری خزانے پر بھاری مالی بوجھ کی نشاندہی، رپورٹ سرکاری نظام میں 70 فیصد تک رعایت کا امکان، صحت کارڈ کے ہسپتالوں میں محض 15 فیصد تک رعایت پر ادویات کی خریداری کا انکشاف، رپورٹ صحت کارڈ پلس میں ادویات کی خریداری پر 15 اور 70 فیصد رعایت کا حیران کن فرق سامنے آگیا صحت کارڈ پلس سے منسلک ہسپتالوں کی جانب سے مرکزی خریداری نظام کو نظرانداز کرنے کا انکشاف، رپورٹ سرکاری سطح پر سستی ادویات کی خریداری کا نظام موجود، صحت کارڈ کے تحت مقامی سپلائرز سے مہنگی خریداری کی نشاندہی صحت کارڈ پلس کے مجموعی طبی اخراجات کا 40 سے 45 فیصد ادویات، طبی آلات اور دیگر سامان پر خرچ ہونے کا انکشاف، رپورٹ صحت کارڈ پلس میں الگ الگ خریداری کے باعث سرکاری خزانے کو غیر ضروری مالی نقصان، رپورٹ صحت کارڈ کے تحت ادویات کی خریداری میں قیمتوں، معیار اور شفافیت کی نگرانی پر سنگین سوالات اٹھ گئے صحت کارڈ پلس میں ادویات کی خریداری کا ڈیجیٹل اور تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی سفارش، رپورٹ صحت کارڈ پلس کے خریداری نظام کو فوری طور پر سرکاری مرکزی نظام سے منسلک کرنے کی سفارش، رپورٹ

Samar Haroon Bilour

31,959 次观看 • 9 天前

SamarHBilour's profile picture

24 اکتوبر 2026 *بدلتا , نکھرتا , مضبوط خیبر پختونخوا* *پشاور میں خیبر پختونخوا پولو فیسٹیول کا شاندار انعقاد، چترال وائٹ نے فائنل میچ جیت لیا* ​خیبر پختونخوا پولو فیسٹیول کے سلسلے میں ایک شاندار اور سنسنی خیز فائنل پولو میچ پشاور میں چترال وائٹ اور چترال بلیک کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال وائٹ نے بہترین حکمتِ عملی اور عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چترال بلیک کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ ​کور کمانڈر پشاور اس شاندار فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں شائقینِ کھیل نے شرکت کی۔ ​فیسٹیول کے دوران روایتی اور ثقافتی رنگ نمایاں رہے۔ چترالی ڈانس، روایتی لوک رقص اور دلکش میوزیکل پرفارمنسز نے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔ اس کے علاوہ نیزہ بازی کے روایتی کھیل کا بھی شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ (SSG) کے چاق و چوبند جوانوں نے فضا سے فری فال جمپس کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ​تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور نے کامیاب ٹیموں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے۔

Samar Haroon Bilour

32,298 次观看 • 14 天前

SamarHBilour's profile picture

*بریکنگ نیوز* *خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں سونے کی کان کنی کے اربوں روپے کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف* دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے پلیسر گولڈ کی نیلامیوں میں بے ضابطگیوں سے متعلق نیب کے سنگین اعتراضات سامنے آگئے پی ٹی آئی حکومت کے دور میں سونے کی تلاش کے چار معدنی بلاکس کی نیلامی تقریباً 4 ارب 93 کروڑ روپے میں ہوئی، اکتوبر 2024 کی سرکاری رپورٹ پشاور ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے باوجود نومبر 2024 میں کان کنی جاری رہنے کے انکشافات نیب کی جانب سے محکمہ معدنیات خیبرپختونخوا سے سونے کے متنازع ٹھیکوں کا ریکارڈ طلب کیے جانے کا معاملہ اربوں روپے کے معدنی ٹھیکوں میں مخصوص بولی دہندگان کو فائدہ پہنچائے جانے کے انکشافات، نیلامی کے طریقہ کار پر سنگین سوالات دریائے سندھ کے بلاک اے کا ایک ارب 25 کروڑ روپے کا ٹھیکہ گلوبا کور پرائیویٹ لمیٹڈ کو دیا گیا، اکتوبر 2024 کی رپورٹ بلاک بی کا ایک ارب 26 کروڑ 10 لاکھ روپے کا ٹھیکہ ماجکو پرائیویٹ لمیٹڈ کو دیا گیا، اکتوبر 2024 کی رپورٹ بلاک سی کا ایک ارب 30 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ٹھیکہ ہمالیہ ارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کو دیا گیا، اکتوبر 2024 کی رپورٹ بلاک ڈی کا ایک ارب 11 کروڑ 11 لاکھ روپے کا ٹھیکہ شکردرہ منرلز پرائیویٹ لمیٹڈ کو دیا گیا، اکتوبر 2024 کی رپورٹ معدنی بلاکس کی بنیادی قیمتوں کے تعین میں 2015 کی جیولوجیکل اسٹڈی کو نظرانداز کیا گیا سونے کے ذخائر کا درست تخمینہ لگائے بغیر نیلامی کی بنیادی قیمتیں مقرر کرنے پر نیب کے اعتراضات منرل آکشن رولز 2022 کی مبینہ خلاف ورزیاں اور نیلامی کے طریقہ کار میں بے ضابطگیاں پائیں گئیں فروری 2022 میں شروع ہونے والی جیولوجیکل میپنگ نومبر 2023 میں روکنے کا معاملہ بھی تحقیقات میں زیرِ بحث مقررہ 14 روزہ مدت میں معاہدے مکمل نہ ہونے کے باوجود الاٹمنٹ لیٹر جاری کیے جانے کے انکشافات پشاور ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے دوران کان کنی کی سرگرمیاں کس بنیاد پر جاری رہیں؟ متعلقہ حکام کی ذمہ داری پر سوالات ماحولیاتی منظوری اور ضروری مائننگ پلان کے بغیر کان کنی کی سرگرمیوںجاری رہیں ، نیب کے اعتراضات متعلقہ علاقوں میں 1500 سے زائد ایکسکیویٹرز کی مبینہ غیرقانونی سرگرمیوں کی نشاندہی لیز ہولڈرز کی جانب سے ایکسکیویٹرز سے ہفتہ وار 5 سے 7 لاکھ روپے لیے جانے کے انکشافات غیرمجاز سب لیزنگ کے ذریعے ہفتہ وار 75 کروڑ سے ایک ارب روپے سے زائد آمدن کے تخمینے سامنے آگئے کان کنی سے حاصل ہونے والے سونے کی پیداوار اور فروخت کا مکمل ریکارڈ فراہم نہ کیے جانے پر اعتراضات پی ٹی آئی دور میں معدنی ٹھیکوں کی منظوری، نگرانی اور قواعد پر عمل درآمد میں متعلقہ حکام کے کردار پرسوالات سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے نیلامیوں کا دفاع کرتے ہوئے پہلے سے زیادہ قیمتیں حاصل کرنے اور قانونی تقاضے پورے کرنے کا مؤقف اپنایا اربوں روپے کے معدنی ٹھیکوں میں مخصوص کمپنیوں کو مبینہ فائدہ پہنچایا گیا

Samar Haroon Bilour

23,681 次观看 • 16 天前