
Samar Haroon Bilour
@SamarHBilour • 111,524 subscribers
Member @NAofPakistan @pmln_org | Former Elected Member @pakpgov | Former Chairperson, Committee on Information, PR & Culture Department.
Shorts
Videos

I am a Pukhtoon and a Pakistani and that is my identity
Samar Haroon Bilour13,098 views • 20 days ago

یہ میرے شہید ہارون بلور کی روایت ہے جسے زندہ کیا۔ہمیں بھی نتائج پر تحفظات ہیں کیونکہ 33ہزار ووٹ تاریخی ووٹ ہیں،پھر بھی میں ہاری ہوں۔جو انتخابات ہوئے ہیں اس میں پشتونوں کے مشران کو پارلیمنٹ سے دور رکھا گیا ہے کیونکہ یہی لوگ اپنے حق اور اختیار کی جنگ لڑنے والے ہیں۔
Samar Haroon Bilour145,613 views • 2 years ago

2008ء کے بعد اے این پی کے 1200 کارکنان اور رہنماؤں کو شہید کیا گیا جن میں ہمارے اس وقت کے سینئر وزیر بشیربلور، میاں افتخارحسین کے اکلوتے بیٹے، بچے، جوان ہر عمر کے افراد شامل تھے۔ہم نے ایک ایک جلسہ سے 30،40 جنازے اٹھائے لیکن ہم اپنے نظریے پر ثابت قدمی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہمیں اپنے کارکنان پر فخر ہے۔
Samar Haroon Bilour136,772 views • 3 years ago

ڈاکٹرز کمیونٹی سے مذاکرات کرنے کی بجائے ھیلتھ منسٹر قاسم شاہ کا ڈاکٹرز پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ھمارے منسٹرز کو فرعونیت کے لہجے ترک کر کے جمہوری راستے اپنانے ھو گے ۔ ھم وزیر اعلی علی آمین سے وزیر صحت کے غیر جمہوری رویے کیخلاف ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہیں۔
Samar Haroon Bilour12,128 views • 2 years ago

میں نے 2018 کے انتخابات میں 21 ہزار جبکہ اس دفعہ 33500 ووٹ لئے۔ میں 2000 کے فرق سے ان الیکشنز میں ناکام ہوئیں۔ مجھے اس پر کوئی پشیمانی نہیں کہ میں نے "سیلیکٹ" ہونے کی بجائے "الیکٹ" ہونے کو ترجیح دی۔ اگر آپ سیاست کو ایک خدمت کے طرز پر دیکھیں تو بہت کچھ ہے جو ہم کرسکتے ہیں۔
Samar Haroon Bilour10,378 views • 2 years ago
No more content to load