Samar Haroon Bilour's banner
Samar Haroon Bilour's profile picture

Samar Haroon Bilour

@SamarHBilour111,524 subscribers

Member @NAofPakistan @pmln_org | Former Elected Member @pakpgov | Former Chairperson, Committee on Information, PR & Culture Department.

Shorts

The mob has burned the Chippa Emergency Ambulance booth in LRH Peshawar. What in the hell is going on ? This is the hospital that housed our Shuhuda and nursed thousands of Ghazis to health . I’m disgusted!!

237,860 次观看

مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم پاکستان کے عہدے پر رہنے والے شخص کو یہ زیب نہیں دیتا کہ ایک صوبے کے عوام کو بیوقوف کہے۔ وہ ایسے وقت میں جب انکی دختر اسی صوبے میں انتخابی مہم چلارہی تھی۔ یہ لوگ کس منہ سے یہاں آکر ووٹ مانگیں گے۔ ماضی میں اسی جماعت نے ہمارے حقوق دینے سے انکار کیا تھا اور رہبرتحریک خان عبدالولی خان نے اتحاد سے نکلنے کا اعلان کیا۔ شاید آج نوازشریف صاحب ایک بار پھر تاریخ دہرارہے ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والا ہر شخص اس ملک میں معزز سمجھا جاتا ہے لیکن پختونخوا کے عوام کے نمائندے ابھی موجود ہیں۔ ہم اس عمل کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ مطالبہ کرتے ہیں کہ نوازشریف صاحب اپنے الفاظ واپس لے کر پوری قوم سے معافی مانگیں۔ #Vote4Laltain

86,462 次观看

Videos

SamarHBilour's profile picture

Vote for 🏮

Samar Haroon Bilour

10,853 次观看 • 2 年前

没有更多内容可加载