
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
@SammerAbbas • 39,032 subscribers
Anchorperson DunyaNews, Host 8pm show Fri-Sun. ex HumNews, Dawn News, Rts r not endorsement. Youtube:https://t.co/YFd2RKk8CC
Shorts
Videos

فیصلے پہلے ہوئے ہوتے ہیں کابینہ سے صرف منظوری لی جاتی ہے، کوئی خاص بحث نہیں ہوتی۔ وزیر صحت مصطفی کمال نے رانا ثناللہ کے موقف کو رد کر دیا کہ کابینہ میں صوبوں پر بات نہیں ہوئی، کہتے ہیں کابینہ میں چھبیسویں ترمیم آئی ، ستائیسویں ترمیم آئی کتنی بحث ہوئی؟
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)31,062 просмотров • 17 дней назад

تحریک انصاف کا جھنڈا لے کر گھر سے نکلنا اسلامی “جمہوریہ”پاکستان میں جرم بن چکا ہے؟ فیملی کا لہذ کیے بغیر کارکن گرفتار کر لیا۔ ڈرائیونگ نہیں آتی چھوڑ دیں خاتون دہائیاں دیتی رہی وزیراعلی،آئی جی پنجاب صاحب اسرائیل یا بھارت کا جھنڈا نہیں تھا اسی ملک کی سیاسی جماعت کا جھنڈا تھا۔افسوس
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)173,775 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки