
Samna Khan
@Samnakhan804 • 15,049 subscribers
تیری سادگی بھی کمال لگتی ہے، تیری ہر مسکراہٹ لاجواب لگتی ہے، سمنہ خان نام ہی کافی ہے تیرے لیے، تو نظر آئے تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔ 🌙
Shorts
Videos

اج میرا چھوٹا بھائی کہتا تھا کہ ہم نے بھی گڈیاں اڑرا نی ہیں تو پھر ہم لے ائے😂
Samna Khan126,625 görüntüleme • 3 ay önce
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دبئی کی بات کی جائے تو اس میں اور قطر میں کافی ڈفرنٹ ہے دبئی میں اتنا شور شرابہ ہوتا ہے کہ بندہ گیلری میں نہیں بیٹھ سکتا تو یہاں پہ اتنا سکون ہے Qatar میں دو دن سے میں ادھر لیکن خود اگے سے بندہ سکون کے ساتھ ہوائیں ٹھنڈی ٹھنڈے وہ بھی سمندر کے ساتھ بہت ہی انجوائے کر رہے ہیں
Samna Khan59,101 görüntüleme • 6 ay önce

چلو اج ٹویٹر والے مجھے بتاؤ کون خوبصورت ہے مریم نواز یا میں 😂
Samna Khan37,781 görüntüleme • 4 ay önce

اسلام اباد Shop ہے جن کو کپڑے چاہیے تو ا سکتے ہیں میرے بھائی اور اپ کو مناسب ریٹ بھی دیں گے
Samna Khan58,542 görüntüleme • 9 ay önce
0:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام اباد میں ایسا کون سا بازار ہے جو کپڑے وغیرہ ہو گئے ہیں لیڈیز سامان ہو سستا ملتا ہے کم ریٹ پر
Samna Khan45,409 görüntüleme • 8 ay önce

Anyone who reposts my video will definitely get a follow back.
Samna Khan52,307 görüntüleme • 11 ay önce

لائک اور رپورسٹ ضرور کریں اور انشاءاللہ جو کمنٹ کریں گے ان کو اج جواب دیں گے کیونکہ اج ہم چھٹی ہے افس سے
Samna Khan31,366 görüntüleme • 6 ay önce

کوئی بتا سکتا ہے کہ میری عمر کتنی ہو سکتی ہے کس کا اندازہٹھیک ہے اس کو ہماپنی طرف سے کچھ گفٹ کریں کریں گے
Samna Khan37,239 görüntüleme • 8 ay önce

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہاں بھائی میرے ٹویٹر والے فرینڈ کیا چل رہا ہے
Samna Khan14,633 görüntüleme • 4 ay önce

السلام علیکم میرے تمام ٹک ٹاک فالور اور ٹوٹر والے فالور میرے ایک ٹویٹر پہ اکاؤنٹ ہے ایک یوٹیوب پہ اور ٹک ٹاک پہ یوٹیوب میں یوز نہیں کرتی اور ٹوٹر اور ٹک ٹاک میں یوز کرتی ہیں اور جو ہماری زندگی میں ہمارے کسی بھی زندگی میں کسی کے انسان کے دل کی میں انٹر فیئر نہیں کرنا چاہیے اور میں کبھی اس لیے انٹرویو نہیں دیتی کہ لوگ کلپ نکال کے لوگ برے بھلا کہتے ہیں اور کسی سیاست میں مدخلت یا کوئی بھی چیز ایسی کہہ دیتے ہیں اور میں ایسا نہیں چاہتی ہمیں لوگ ہیں اور دوسری بات یہ ذلت اور عزت اللہ دیتا ہے اور کسی کو بھی فیک video 📷 بنا کر اپ لوگ فیک ویڈیو ہماری لگاتے ہیں اور ہماری اپ لوگ توہین کرتے ہیں اور اپ لوگ ایک ویڈیو اپلوڈ کرنا میں کبھی کسی کو منع نہیں کیا لیکن اپ لوگ غلط ویڈیو لگاتے اور غلط کلپ کٹنگ کر کے اپ کرتے ہیں سے بہت تکلیف ہوتی ہے ہم ezat darلوگ ہیں ہم بزنس کرتے ہیں اور ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں اس کے علاوہ ہمارا کوئی کام نہیں ہے اور ezat ذلت اللہ دیتے اور سوشل میڈیا کی عزت نہیں ہوتی انسان کی عزت ہوتی ہےمیرے بہت کم انٹرویو ہوتے ہیں میں نے کبھی کسی کو ٹی وی کو ابھی تک انٹرویو نہیں دیا اور پی ٹی وی والے میرے پاس کئی بار ائے اور اور بھی ٹی وی والے ائے لیکن میں نے انٹرویو نہیں دیا کہ لوگ کلپ نکال کے لوگ ہماری عزت اچھالنے کی کوشش کرتے ہیں اور یہاں ٹویٹر میں بھی لوگ گالیاں نکالنے ا جاتے ہیں اللہ اپ لوگوں کو عزت دے کسی کو گالیاں نکالنا اچھی بات نہیں ہوتی اپنی زبان کو استعمال اچھے طریقے سے کیا کرو ہم جس سے پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں جس سے بھی ہماری محبت ہے کسی کو ہماری زندگی میں انٹرفیئر نہیں کرنا چاہیے
Samna Khan19,331 görüntüleme • 10 ay önce