
یاسر بلوچ
@Sarawaan1 • 24,740 subscribers
Love my motherland #Balochistan Member of @BalochV4Justice. I cannot describe myself, because Actions speak louder than words. all different , all equal.
Shorts
Videos

سوراب میں لواحقین آج بھی دھرنے پر بیٹھے ہیں، مگر میڈیا ریاستی بیانیے سے باہر نکلنے کو تیار نہیں۔ ایک بزرگ انتظامیہ سے کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ کے پاس اختیار نہیں تو جن کے پاس اختیار ہے انہیں بلائیں۔ انہیں کہیں کہ آئیں، بچوں اور خواتین کی لاشیں دیکھیں اور بتائیں کہ دہشتگرد کون ہے۔
یاسر بلوچ13,370 görüntüleme • 20 gün önce

بلوچستان میں الیکشن دھاندلی میں کور کمانڈر کوئٹہ اور سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی ملوث ہیں ۔ سردار اختر جان مینگل
یاسر بلوچ318,097 görüntüleme • 2 yıl önce

پاکستان, اسرائیل سے ذیادہ سخت دل ہے آج ہمیں بتا دیا گیا ہے کہ یہ حقیقت ہے #MarchAgainstBalochGenocide
یاسر بلوچ53,453 görüntüleme • 2 yıl önce

ڈاکٹر مہرنگ، بیبو، بیبرگ اور شاہ جی کی رہائی کے لیے بلوچ لانگ مارچ، سردار اختر مینگل Akhtar Mengal کی قیادت میں جاری ہے۔ سختیوں کے باوجود نوجوان اپنے محبوب رہنماؤں کی رہائی کے لیے پُرعزم اور متحرک ہیں۔ مزاحمت، مزاحمت اور صرف مزاحمت! #ReleaseBYCLeaders #BalochLongMarch
یاسر بلوچ16,295 görüntüleme • 1 yıl önce

زندہ مزاحمت زندہ ہے سمی کی شکل میں زندہ ہے ماہ رنگ کی شکل میں زندہ ہے
یاسر بلوچ14,584 görüntüleme • 1 yıl önce

لسبیلہ یونیورسٹی میں بی ایس او کے دوستوں پر وارڈن نے پسٹل نکالا اور جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے
یاسر بلوچ16,424 görüntüleme • 1 yıl önce

Alifya Sohail witnessed Sindh Police brutality firsthand as they arrested female activists of BYC arriving at the press club for a press conference. She questioned the police, but they refused to respond. This incident highlights the daily state brutality Baloch endure.
یاسر بلوچ16,540 görüntüleme • 2 yıl önce