
Sardar Tayyab Haider
@SardarTayyabPTI • 21,046 subscribers
PTI Member s. 2009|Ex- President Insaf Youth Wing North Punjab & Member, Central Executive Committee of Youth Wing Pak|Founding Mbr. of Imran Tigers|Advocate HC
Shorts
Videos
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آج ہی کا دن تھا، 7 مئی 2013۔ میں ایک راولپنڈی میں انتخابی جلسے میں تقریر کے لیے اسٹیج پر گیا ہی تھا کہ کسی نے آ کر کان میں سرگوشی کی: ‘خان صاحب اسٹیج سے گر گئے ہیں۔’ یقین جانیں، وہ لمحہ آج بھی ذہن میں تازہ ہے۔ جب بھی یاد آتا ہے، دل لرز اٹھتا ہے اور رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ وہ صرف ایک لیڈر نہیں، ایک امید کا نام تھا جو زمین پر گرا، مگر اس کی سوچ اور حوصلہ آسمان سے بھی بلند رہا۔ 8 فروری 2024 کو، میرے قائد نے اسپتال کے بستر سے قوم سے خطاب کیا۔ ہم نے وہ خطاب ڈی چوک کے ایک تاریخی جلسہ عام میں سنا۔ ہر آنکھ اشک بار تھی
Sardar Tayyab Haider39,544 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки