
Sehrish Ejaz
@SehrrPTI • 8,664 subscribers
Phd Scholar | Proud Supporter of Murshid | Retweets are not endorsements | backup acc @SehrrEj
Shorts
Videos

میں نہیں مان سکتی کہ کوئی لڑکی اتنی بھی معصوم ہو سکتی ہے 🤣
Sehrish Ejaz242,211 Aufrufe • vor 4 Monaten

یہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد یہ اپنے گلی محلے میں کیسے لوگوں کو فیس کرے گا۔
Sehrish Ejaz151,187 Aufrufe • vor 2 Monaten

جب اچانک اپکی فیورٹ ہیروئن آپکے سامنے آ جائے اور اپکو یقین نہ آ رہا ہو کہ کیا یہ واقعی وہی ہے 😂
Sehrish Ejaz187,798 Aufrufe • vor 4 Monaten
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رمضان میں اپنی بےبی سے ملنے چلا گیا اور پکڑا گیا اور پھر خوب دھلائی ہوئی۔
Sehrish Ejaz162,389 Aufrufe • vor 4 Monaten

یہ باجی خطاب کر رہی ہے یا خطاب کے بعد کی دعوت دے رہی ہے 😂
Sehrish Ejaz119,691 Aufrufe • vor 4 Monaten

امرود توڑ کر کھانے پر بچی کو ایسے باندھ کر سزا دی جا رہی ہے، انسانیت تو جیسے ختم ہی ہو چکی ہے انسانوں میں۔
Sehrish Ejaz80,252 Aufrufe • vor 3 Monaten

کتنے ظالم لوگ ہیں یار، اگر رکھ نہیں سکتے تو پالتے کیوں ہو اسے، خود کے ساتھ اتنا مانوس کیوں کرتے ہو۔ بیچارہ 😔
Sehrish Ejaz116,686 Aufrufe • vor 6 Monaten

کلاس میں سوتے ہوئے کو جگا کر کہہ دیا ٹیچر کہہ رہا بورڈ صاف کر دو 🤣🤣
Sehrish Ejaz69,656 Aufrufe • vor 4 Monaten

وہ جنہیں عمیری والی لڑکی سے ہمدردی ہو رہی تھی کہ اسے مرد اچھا نہیں ملا اور گھر والوں کو خیال رکھنا چاہیے اور مردوں کا ٹیسٹ ہونا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔ اور اس وقت لڑکی کے جملوں میں سب کو پیار، محبت اور دیوانگی دیکھائی دے رہی تھی تو آج کہاں گیا وہ پیار محبت اور دیوانگی؟ وہ زرا یہاں دھیان دیں کہ عدالت میں وہ لڑکی جا کر مکر گئی ہے اور سارا الزام لڑکے پر لگا دیا ہےکہ نشہ کروا کر میرے ساتھ زیادتی کرتا رہا۔
Sehrish Ejaz91,216 Aufrufe • vor 6 Monaten
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میری ہڈی پسلی ٹوٹتی ہے تو ٹوٹ جائے لیکن کار کو ایک خراش بھی نہیں آنی چاہیے 🤣
Sehrish Ejaz51,265 Aufrufe • vor 3 Monaten

ویڈیو کو دیکھیں اور سمجھیں کہ اللہ کے لئے یہ کائنات کیا ہے اور سب کیسے چل رہا ہے۔ سبحان اللہ
Sehrish Ejaz60,595 Aufrufe • vor 4 Monaten