
Sehrish Ejaz
@SehrrPTI • 8,664 subscribers
Phd Scholar | Proud Supporter of Murshid | Retweets are not endorsements | backup acc @SehrrEj
Shorts
Videos

میں نہیں مان سکتی کہ کوئی لڑکی اتنی بھی معصوم ہو سکتی ہے 🤣
Sehrish Ejaz242,211 просмотров • 4 месяцев назад

یہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد یہ اپنے گلی محلے میں کیسے لوگوں کو فیس کرے گا۔
Sehrish Ejaz151,187 просмотров • 2 месяцев назад

جب اچانک اپکی فیورٹ ہیروئن آپکے سامنے آ جائے اور اپکو یقین نہ آ رہا ہو کہ کیا یہ واقعی وہی ہے 😂
Sehrish Ejaz187,798 просмотров • 4 месяцев назад
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لڑکا روز اس لڑکی کو گندی ویڈیوز بھیجتا تھا اور ایک روز لڑکی خود اسکے پاس آ گئی کہ چلو اب ان باکس فل ہو گیا ہے ملکر دیکھتے ہیں۔
Sehrish Ejaz181,106 просмотров • 4 месяцев назад

رمضان میں اپنی بےبی سے ملنے چلا گیا اور پکڑا گیا اور پھر خوب دھلائی ہوئی۔
Sehrish Ejaz162,389 просмотров • 4 месяцев назад

یہ باجی خطاب کر رہی ہے یا خطاب کے بعد کی دعوت دے رہی ہے 😂
Sehrish Ejaz119,691 просмотров • 4 месяцев назад

امرود توڑ کر کھانے پر بچی کو ایسے باندھ کر سزا دی جا رہی ہے، انسانیت تو جیسے ختم ہی ہو چکی ہے انسانوں میں۔
Sehrish Ejaz80,252 просмотров • 3 месяцев назад

کتنے ظالم لوگ ہیں یار، اگر رکھ نہیں سکتے تو پالتے کیوں ہو اسے، خود کے ساتھ اتنا مانوس کیوں کرتے ہو۔ بیچارہ 😔
Sehrish Ejaz116,686 просмотров • 6 месяцев назад

کلاس میں سوتے ہوئے کو جگا کر کہہ دیا ٹیچر کہہ رہا بورڈ صاف کر دو 🤣🤣
Sehrish Ejaz69,656 просмотров • 4 месяцев назад

وہ جنہیں عمیری والی لڑکی سے ہمدردی ہو رہی تھی کہ اسے مرد اچھا نہیں ملا اور گھر والوں کو خیال رکھنا چاہیے اور مردوں کا ٹیسٹ ہونا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔ اور اس وقت لڑکی کے جملوں میں سب کو پیار، محبت اور دیوانگی دیکھائی دے رہی تھی تو آج کہاں گیا وہ پیار محبت اور دیوانگی؟ وہ زرا یہاں دھیان دیں کہ عدالت میں وہ لڑکی جا کر مکر گئی ہے اور سارا الزام لڑکے پر لگا دیا ہےکہ نشہ کروا کر میرے ساتھ زیادتی کرتا رہا۔
Sehrish Ejaz91,216 просмотров • 6 месяцев назад

ہم ہاسٹل میں رہتے ہیں اور آج کچھ بنایا نہیں تھا تو اپکی شادی پر آ گئے کھانا کھانے، ہمیں آپکا نام بھی نہیں پتہ کہ آپ کون ہیں۔
Sehrish Ejaz57,249 просмотров • 3 месяцев назад
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میری ہڈی پسلی ٹوٹتی ہے تو ٹوٹ جائے لیکن کار کو ایک خراش بھی نہیں آنی چاہیے 🤣
Sehrish Ejaz51,265 просмотров • 3 месяцев назад

ویڈیو کو دیکھیں اور سمجھیں کہ اللہ کے لئے یہ کائنات کیا ہے اور سب کیسے چل رہا ہے۔ سبحان اللہ
Sehrish Ejaz60,595 просмотров • 4 месяцев назад