
Senator Dr. Abdul Kareem
@SenDrAbdulKarim • 16,609 subscribers
Ameer (President) of Markazi Jamiat Ahle Hadith Pakistan Member : Senate of Pakistan. Member: Supreme Council Muslim World League
Videos

سعودی عرب کے دفاع اور حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنی افواج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا کرے۔ اگر حکومتِ پاکستان اپنی فوج بھیجنے سے گریز کرتی ہے تو ہم ایک لاکھ اہلِ حدیث نوجوانوں کو حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔ حرمین شریفین کا دفاع ہمارے ایمان، عقیدے اور دینی غیرت کا تقاضا ہے۔ نواف بن سعيد المالكي
Senator Dr. Abdul Kareem287,561 次观看 • 10 天前

ایرانی سرپرستی میں حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں حکومتِ پاکستان حرمین شریفین کے دفاع کے لیے اپنی افواج بھیجے، ورنہ ہمیں اجازت دے—ایک لاکھ اہلِ حدیث نوجوان حرمین شریفین کے دفاع کے لیے جانے کو تیار ہیں! Saudi Arab Par Houthis Ke Hamle Ki Muzammat | Hukumat-e-Pakistan Se Haramain Ke Difaa Ka Mutalba #SaudiArab #Houthis #Iran #HaramainSharifain #BiladEHaramain #HaramainKaDifaa #SaudiArabKiSalamati #SaudiArabSeYakjehti #HukumatEPakistan #Pakistan #AhleHadithPakistan #MarkaziJamiatAhleHadithPakistan #IslamicMessage #DeeniPaigham #QuranOSunnat #KhatmENabuwwat
Senator Dr. Abdul Kareem136,629 次观看 • 10 天前

حرمین شریفین پر حملے کی پوری امتِ مسلمہ شدید مذمت کر رہی ہے، مگر افسوس کہ پاکستان میں بیٹھے کچھ عناصر اس موقع پر بھی حرمین شریفین کے خلاف زبان درازی کر رہے ہیں۔ Haramain Sharifain Par Hamlay Ki Shadeed Muzammat | Kuch Anasir Ki Zaban Darazi #HaramainSharifain #DifaaEHaramainSharifain #HaramainKaTahaffuz #MakkahMukarramah #MadinahMunawwarah #MuslimUmmah #SaudiArab #AhleHadithPakistan #IslamicBayan #DeeniPaigham
Senator Dr. Abdul Kareem52,558 次观看 • 4 天前

- الدفاع عن الحرمين الشريفين وعن بلاد الحرمين واجب شرعي على كل مسلم - ندين ونستنكر ونندد بالهجمات الحوثية المجرمة على الحرمين الشريفين - أرواحنا وأموالنا وأنفسنا وكل ما نملك فداء للحرمين الشريفين د. حافظ عبد الكريم الرئيس العام لجمعية أهل الحديث المركزية عضو مجلس الشيوخ الباكستاني وزارة الشؤون الإسلامية 🇸🇦 Trendnews24 | ترند الأخبار وزارة الشؤون الإسلامية 🇸🇦 وزارة الخارجية 🇸🇦 وزارة الدفاع Khawaja M. Asif Khawaja Saad Rafique PMLN Government of Pakistan حذيفة فريد Huzaifah Farid
Senator Dr. Abdul Kareem25,340 次观看 • 5 天前

بیت اللہ پر ابرہہ نے حملہ کرنے کی کوشش کی، تو اللہ تعالیٰ نے اسے عبرت کا نشان بنا دیا۔ ان شاء اللہ، اب ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد حوثی بھی عبرت کا نشان بنیں گے۔ حرمین شریفین سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ اس موقع پر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سعودی حکومت کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کا اعلان کرتی ہے۔ نواف بن سعيد المالكي وزارة الشؤون الإسلامية 🇸🇦 Saudi سعـودي 🇸🇦 أخبار قناة 24 السعودية Saudi سعـودي 🇸🇦News50 Saudi سعـودي 🇸🇦Vision2030 العربية
Senator Dr. Abdul Kareem32,914 次观看 • 8 天前

من حفل التخرج لطلاب الجامعات السلفية لجمعية أهل الحديث المركزية بباكستان، عضو مجلس الشيوخ الباكستاني ورئيس جمعية أهل الحديث المركزية بباكستان السيناتور الدكتور حافظ عبدالكريم بخش: - نعلن عن دعمنا الكامل لاتفاقية الدفاع الاستراتيجي المشترك مع السعودية - مستعدون للدفاع عن الحرمين الشريفين - علاقتنا بالسعودية علاقة دينية وإيمانية
Senator Dr. Abdul Kareem21,865 次观看 • 5 个月前

نعوذ بالله کیسے ملعون غلیظ لوگ ہیں خودکو مسلمان کہلاتے ہیں وحدت المسلمین اپنی تنظیموں کا نام رکھا ہوا ہے اور کام کافرانہ ہیں حضرت عمر رضي الله عنه کے بارے میں یہ کفریات بکتے ہیں انھیں کے بارے میں نبی علیہ السلام نے فرمایا تھا جس نے میرے صحابہ کو گالی دی اسپر اللہ کی لعنت ہو
Senator Dr. Abdul Kareem37,615 次观看 • 3 年前

الحمدلله على منته وفضله أبارك للأمة الإسلامية عامة وباكستان خاصة بتمرير مجلس الشيوخ الباكستاني قرارا تقدمت به يقضي برفع عقوبة من يسيء للصحابة وآل البيت رضوان الله عليهم بالسجن ل١٤ عاما أو مدى الحياة، مع عدم إمكانية خروج المسيء من السجن بكفالة اللهم تقبل منا جهدنا واجعله خالصا لك
Senator Dr. Abdul Kareem34,563 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载