
شبانہ شوکت
@Shabanashaukat4 • 83,359 subscribers
WRITER
Shorts
Videos

دین کہتا ہے تم سے کسی غیر عورت کے ساتھ عشقِ معشوکی کا؟ کیا دین کہتا ہے اپنے گھر کی پاک باز عورت کو اپنے پیروں کی جوتی بنا کے رکھو؟ تو جس دین پر تم کبھی چلے ہی نہیں ہو نا، اس کو بیچ میں مت لاؤ،نہ تو تم ایک اچھے مسلمان ہو، نہ میں ایک اچھی مسلمان ہوں، تو بہتر یہی ہے کہ اس دین کے دائرے سے باہر رہ کر بات کرو!
شبانہ شوکت18,569 次观看 • 7 天前

"پنجاب چلا گیا ان کے پاس، آدھا پنجابی کلچر ہے پاکستان میں،انڈیا میں شاید ہی ایسا کوئی کلچر ہوگا جو پنجابی کلچر سے کمپیٹ کرسکتا ہے،کیا نہیں ہے پنجابی کلچر کے پاس؟ سب کچھ ہے،اپنی ہسٹری ہے، ڈانس ہے، میوزک ہے، کھانا ہے، لٹریچر ہے، سب کچھ تو ہے ان کے پاس، تو کیا کمی رہ جاتی ہے پاکستان کے پاس؟ کچھ بھی نہیں،اس کے علاوہ پاکستانیوں نے کیا کیا؟ اردو اپنا لی،آج اردو کو فارن لینگویج دیکھا جاتا ہے، پاکستانیوں کی لینگویج دیکھا جاتا ہے"
شبانہ شوکت51,186 次观看 • 1 个月前

سندھی میں بتا رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے مجھے بلاکر کتنی عزت دی،جہاز میں بلوایا اور میں نے پہلی بار جہاز کا سفر کیا ،مجگے موبائل گفٹ کیا پھر مجھے جاب دی،کوئی چھوٹے موٹے وزیر نہیں ہیں وہ ،پی ایم ایل این کے فاؤنڈر نواز شریف کے قریبی ساتھی ہیں ،میں ان کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں
شبانہ شوکت95,818 次观看 • 4 个月前