Dr Shama Junejo's banner
Dr Shama Junejo's profile picture

Dr Shama Junejo

@ShamaJunejo337,907 subscribers

#Tamgha_e_Imtiaz🇵🇰#CancerSurvivor #PhDMilitaryEthics #PolicyAdvisor #DiplomaticAffairs #BritishSindhi #Feminist #Columnist #LLBHons #MAIntR #MADiplomacy @SOAS

Shorts

دنیا کے ہر ملک میں انڈر پاسز کے باہر لکھا ہوتا ہے کہ اتنی ہائیٹ کی گاڑیاں اندر نہیں جاسکتیں۔ کراچی کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔ لکھا بھی ہوتا تو کس نے پڑھنا تھا، اب یہ بڑی سی وین یا بس پھنسی ہوئی پڑی ہے، کون نکالے گا؟

170,065 views

مجھے اسرائیلی لابسٹ کہنے والے پاکستان کے نیوز چینل جیو نیوز کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے صدر ٹرمپ کے خطاب کی براہ راست کوریج پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا لیکن پاکستان کا ٹاپ چینل صدر ٹرمپ کے پیچھے اسرائیلی جھنڈے کو مستقل دکھائے جارہا ہے، یہ اب کس کا ایجنڈا ہے بھائی؟

221,928 views

Today, surrounded by my loving husband and three proud children, I officially graduated with my PhD in Military Ethics. I thank to my all supervisors, faculty members, student union, disability support, my doctors, and everyone participated in the unique research which is now available to read online. As a cancer survivor & fighting it all along the years, this journey of heart, perseverance, and countless struggle makes this moment even more profound. Feeling immensely proud and blessed. A dream fulfilled, a new chapter begins for Dr. Shama Junejo #LeicesterGrad 🎓 University of Leicester Leicester Students’ Union HyPIR at Leicester Dr Daniel Johnson The Royal Marsden NHS Foundation Trust Macmillan Cancer Support

510,374 views

عمران خان کے جلسے یُوتھ میں کیوں مقبول تھے کیونکہ وہاں وہ ناچتے اور گاتے تھے۔ مریم نواز نے وہی چیز اب #بسنت کی شکل میں دے دی ہے، اور یُوتھ خوش ہے بس اتنی سی نفسیات تھی کہ یُوتھ کو انٹرٹینمنٹ چاہیئے چاہے وہ سیاسی جلسوں میں ہو یا ثقافتی تہواروں میں

84,605 views

میں تو سمجھتی تھی کہ چائینیز صرف مودی سرکار کا ہی مذاق اُڑاتے ہیں۔۔۔ یہاں تو لنگڑوں کی بھی آتما رول دی

199,739 views

Pakistani villagers waiting for Indian drones…🤣👇

214,332 views

Dubai Creek Harbour, just now…

Dubai Creek Harbour, just now…

47,459 views

ہم نے اسی لئے ایکٹنگ چھوڑ دی کہ حبا باجی اپنے ٹیلنٹ کے جوہر دکھائیں

238,434 views

شاندانہ گلزار نے آرمی چیف جنرل عاصم مُنیر پر عمران خان کی آنکھ کے نقصان کا الزام لگا دیا کہا کہ عمران خان نے بار بار کہا کہ میری جان کو ایک شخص سے خطرہ ہے اور وہ فیلڈ مارشل ہے۔ حافظ صاحب۔۔۔ اس عورت کا سفارشی آپ سے بھی بڑے عہدے پر ہے، نام بتادیں!

51,312 views

نوکری کی تے نخرہ کی

نوکری کی تے نخرہ کی

92,861 views

آئس بیچنے والوں کو گولی مار دو، اگر کوئی پوچھے تو کہنا کہ علی امین نے گولی ماری ہے بات تو زندہ باد والی ہی کی ہے زندگی میں پہلی بار میں نے علی امین گنڈاپور کو نشہ کے خلاف بات کرتے ہُوئے دیکھا ہے۔ اگر PTI والےاچھا کام کریں گے تو تعریف کیوں نہیں کرینگے ہم

124,372 views

میں نے خُودکشی کی کوشش کی لیکن میرا ازاربند چھوٹا تھا اور میں پنکھے کے ساتھ نہ لٹک سکا- شیخ رشید

Sensitive content

میں نے خُودکشی کی کوشش کی لیکن میرا ازاربند چھوٹا تھا اور میں پنکھے کے ساتھ نہ لٹک سکا- شیخ رشید

166,447 views

Program Tay warh gaya aey Modi kehray pasay mar gaya aey Pakistani soldiers on TikTok 🤣🤣🤣

106,491 views

Blast from the past 😁 Putar aa na…

Blast from the past 😁 Putar aa na…

98,657 views

وقت کہے میں بادشاہ۔۔۔ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اُسی یُوسف رضا گیلانی کے لئے کھڑے ہو گئے، جنہیں بطور وزیراعظم نااہل کیا تھا۔

85,609 views

میں ہمیشہ یہی سمجھتی تھی کہ پلّا مچھلی صرف دریائے سندھ ہی میں ہوتا ہے لیکن لندن میں بنگلہ دیش کا پلّا ملتا ہے اور بالکل وہی ہے جو ہم سندھ میں کھاتے تھے۔ جب ریسرچ کی تو پتہ چلا کہ پلا واحد مچھلی ہے جو صرف اُنہی دریاؤں میں پایا جاتا ہے جو آگے جا کے سمندر میں جا گرتے ہیں۔

63,712 views

یہ اسکوٹیاں جن لڑکیوں کو دی گئی ہونگیں اُن کے بھائی یا شوہر زبردستی چھین کے اب چلا رہے ہیں انہیں پولیس کیوں نہیں پکڑتی؟ باقاعدہ ایک قانون بنایا جائے کہ جو مرد پنک اسکوٹی چلاتا ہوا پایا گیا، اُسے فوراً گرفتار کرلیا جائے گا۔ ورنہ ایک مذاق بن گیا ہے یہ!

11,151 views

مُلک دُشمن پی ٹی آئی نے شنگھائی کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان تو کردیا لیکن نکل کر دکھائیں۔۔۔

129,048 views

آئ جی اسلام آباد اور مجسٹریٹ کیلئے پیغام ہے کہ وہ چکلا شروع کریں- شیر افضل مروت (اور اُس میں پھر شیر افضل مروت کو بٹھا دیں تاکہ کمائی ہو)

128,445 views

Videos