
شارین کوثر
@SharinKousar • 24,992 subscribers
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ Voice for the voiceless | Standing with Imran Khan for justice, truth & a Naya Pakistan | #ReleaseImranKhan
Videos

Rubika Liyaquat No !! This is a professional army ⬇️ Right ?
شارین کوثر75,156 görüntüleme • 1 yıl önce

مجھے بھی اپنی غلطی اپنے بہن بھائیوں پر تھوپنے کا بڑا مزا آتا ھے قسمے 🤭 Maryam Nawaz Khan
شارین کوثر13,717 görüntüleme • 2 ay önce

محترم ثمینہ پاشا آپی ، آج پہلی بار بصد احترام آپکے تبصرے سے انتہائی شدید اختلاف کرنے کی جسارت کر رہی ہوں آپ میرے لئے اتنی محترم ہیں کہ آپکو شائد اس بات کا اندازہ بھی نا ہو کئی واقعات کے بعد مجھے آپکے ویلاگ کا انتہائی شدت سے انتظار رہتا ہے اور اپنی کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے میں آپکی اس بارے رائے ، تجزیہ و تبصرہ لازمی سنتی ہوں اور آپکی رائے کو انتہائی محترم جان کر اپنی بھی وہی رائے قائم کرتی ہوں ، آپکی بائیو میں Openion Maker بھی لکھا ہوا ھے جسکی لاج رکھنا آپکا فرض بھی ھے اور آپ رکھتی بھی ہیں ، مگر اس بار جانے انجانے میں آپ سے یا تو چوک ہو گئی یا پھر آپ نے جان بوجھ کر ہاتھ ہولا رکھا بلکہ رکھا ہی نہیں ۔ مندرجہ ذیل کلپ آپکے آجکے ویلاگ کا ھے ۔ آپ نے پچھلے چند ویلاگس میں سے کسی ایک میں آپ نے ذکر کیا بھی تھا کہ بسنت کی یہ تاریخیں جان بوجھ کر رکھی گئی ہیں اور یہ جانتے ہوئے بھی آج آپ نے عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز خان کے پتنگ اڑانے کیوجہ سے اسے عوامی تہوار قرار دے دیا جبکہ باقیوں پر آپ نے بے انتہاء تنقید کی کہ اسلام آباد سانحے کے بعد اول تو اس بسنت کو کینسل ہی کر دینا چاھئے تھا وغیرہ وغیرہ ۔ 8 فروری کو مدنظر رکھتے ہوئے اور عمران خان کا بھانجا ہوتے ہوئے شاہریز پر عام عوام سے زیادہ بوجھ ھے خان کی ساری بہنیں ہر منگل کو ذلیل و خوار ہو رہی ہوتی ہیں جن میں شاہریز کی اپنی سگی ماں بھی شامل ہے اور یہ بسنت اسکے سگے ماموں کے کروڑوں ووٹ چوری ہو جانے والے دن جان بوجھ کر رکھی گئی اور وہ بیٹھا بسنت منا رہا ھے ۔ اگر باقیوں کے لئے تنقید ھے تو شاہریز خان کے لئے دوگنی تنقید بنتی تھی جو کہ آپ نے ایک رتی برابر بھی نہیں کی بلکہ آپ نے تو اسے کلین چٹ دے دی ۔ آپکی پی ٹی آئی پر تنقید کو ہم تعمیری سمجھتے ہیں ایسے میں خان کے بانجھے کو بخش دینا کسی بھی صورت مناسب نہیں ۔ پورا دن تصویر گردش کرتی رہی میں نے اس پر آپکے ویلاگ اور اس تصویر کی حقیقت کا انتظار کیا مگر افسوس کہ آج آپ سے جانے انجانے میں غلطی ہو گئی ۔ ہمارے لئے ہر وہ بندا انتہائی محترم ھے جو خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ھے چاھے وہ انکی بہنیں ہوں ۔ بھانجے نے غلطی کی تو اس پر بالکل تنقید بنتی تھی اور آپکی جانب سے تو لازمی بنتی تھی ۔ اپنے تبصرے پر نظرثانی کیجئے گا شکریہ Samina Pasha Shahrez Khan Aleema Khanum
شارین کوثر22,126 görüntüleme • 6 ay önce
Daha fazla içerik yok.