Shehzad nawaz's banner
Shehzad nawaz's profile picture

Shehzad nawaz

@ShehzadNawAaz • 7,701 subscribers

journalist @dailypakistan @publicnews @abnnews Covering politics and climate change

Shorts

🚨 سوال میرا علامہ صاحب سے تھا جواب مولانا صاحب نے دیا

🚨 سوال میرا علامہ صاحب سے تھا جواب مولانا صاحب نے دیا

15,047 Aufrufe

🚨 کیپٹن ر صفدر سے سوال جو سہولیات مریم نواز صاحبہ کو دستیاب ہیں، وہ باقی صوبوں کے وزیر اعلی کے لیے کیوں نہیں؟ وہ لانگ مارچ سے فارغ ہو تو ان کو وہ سہولیات ہم دیں، ہم ان کو کہتے ہیں جہاز پہ بیٹھو ،وہ کہتے ہیں نہیں کنٹینر پہ بیٹھیں گے ،چوائس اپنی اپنی ،کیپٹن صفدر

23,699 Aufrufe

🚨 اسلام آباد کے راستے بند کرنے پر ٹرک ڈرائیور کا ردعمل پتہ نہیں لوگ کہہ رہے ہیں ڈرم آ رہا ہے جس کی وجہ سے راستے کئے ہیں، پانچ دنوں سے یہی کہہ رہے ہیں ڈرم آج آ رہا ہے کل آ رہا ہے، ڈرم نے ابھی تک تاریخ بھی نہیں بتائی کہ وہ کب آ رہا ہے، ڈرم سے مراد ٹرمپ

104,554 Aufrufe

Videos

ShehzadNawAaz's profile picture

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی پر مامور عارف خٹک خوش اخلاق انسان ہیں، تاہم دورانِ ڈیوٹی انہیں بعض معاملات میں قدرے تحمل اور معاملہ فہمی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ حسیب خٹک کا تعلق آئی ایس ایف سے ہے اور وہ گزشتہ کئی برسوں سے تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں میں متحرک نظر آتے رہے ہیں۔ زمان پارک، 26 نومبر اور حالیہ اسٹریٹ موومنٹ سمیت مختلف مواقع پر وہ پارٹی سرگرمیوں میں نمایاں رہے ہیں۔ سہیل آفریدی اور حسیب خٹک ایک دوسرے کو تقریباً 15 سال سے جانتے ہیں۔ ایسے میں اگر وزیراعلیٰ نے خود انہیں اپنی گاڑی میں سوار ہونے کی اجازت دی تو اس معاملے کو غیرضروری تنازع بنانے کے بجائے باہمی واقفیت اور موجودہ سیکیورٹی پروٹوکول، دونوں پہلوؤں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ یقیناً سیکیورٹی اہلکار کی بنیادی ذمہ داری وزیراعلیٰ کی حفاظت اور سیکیورٹی پروٹوکول پر عمل درآمد ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ کارکنوں اور سیاسی ساتھیوں کے ساتھ رویے میں تحمل بھی ضروری ہے۔ اختلاف یا سختی اگر ضروری ہو تو بھی اسے شائستگی کے دائرے میں رکھنا ہی بہتر ہے۔

Shehzad nawaz

101,069 Aufrufe • vor 1 Monat

Keine weiteren Inhalte verfügbar